| عورت کہانی عورت کہانی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1350
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن ایک بات تو میں بھی کہوں گی۔ عورت اپنے جذبات چھپا کر رکھتی ہے اور موقع محل دھونڈتی ہے جبکہ مرد فوری اظہار کر دیتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
عورت صبر کا ایک نام ہے عورت محبت کا نام ہے عورت میں تحمل و برداشت بہت ہے عورت فساد کا ایک نام ہے عورت دشمنی کی بنیاد بن سکتی ہے عورت محبت کی بنیاد بن سکتی ہے عورت اپنے آپ کو چھپانا چاہے تو کوئی اسے ظاہر نہین کر سکتا کسی بھی صورتحال میں غزل والی بات کہ عورت ایک پہیلی ہے جس کو کبھی بھی سلجھایا نہین جا سکتا اور غزل نے موجوع اچھا بنایا ہے غزل یہ بہت زبردست موضوع بن سکتا ہے میں کوشش کروں گا کہ عورت پر اپنی ناقص معلومات کو سامنے رکھتے ہوئے کچھ لکھوں |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
غزل آپ نے لکھا کہ عورت ایک پہیلی میں لکھ رہا ہوں کہ عور مظلوم یہ یا ظالم امید کرتا ہوں کہ آپ اپنی بھرپور رائے سے نوازایں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ عورت ظالم ہے یا مظلوم شہر اقبال سے سید انجم شاہ کی تحریر غزل صاحبہ یہ ایک ایسا موضوع یے جس پر طویل بحث کی جا سکتی ہے لیکن نتیجہ صفر ہی حاصل ہو گا کیونکہ موجودہ دور میں عورت کے تمام روپ نمایا ں ہو کر منظر عام پر آگئے ہیں کہیں یہ عورت روایات کے بنھنوں میں بندھی ہویہ مظلوم دکھائی دیتی ہے کہیں پر اپنی بادشاہت جمائے ہوئے ظالم نظر آتی ہے کہیں یہ بالکل معصوم اور دنیا کی اونچ نیچ سے بالکل بے خبر نظر آتی ہے تو کہیں دھوکے باز،مکار اور بے وفانظر آتی ہے کہیں عورت کے ساتھ ہونے والے سلوک کو دیکھ کر ہر دل موم ہوجاتا ہے تو کہیں یہ عورت اپنے افعال سے یہ طاہر کرتی ہےکہ کوئی بھی مذہب آدمی اسکی حرکت کو پسند نہین کرتا آج جو مجبور عورتیں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں ان ًطلوم عورتوں کو جس قدر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا پے یہ وہ خود جانتی ہیں ہمارے ملک کی طالبات میں علم کے حصول کا جذبہ دیگر اقوام دنیا کی طالبات سے زیادہ ہےبلکہ ہمارے ملک کی طالبات میں لگن و جستجو کا مادہ طلبہ سے بھی کثیر مقدار میں ہے جس کی وجہ سے وہ سر توڑ کوششیں کرتی ہیں یہی وجہ ہے کہ طلبہ پر برتری حاصل کر لیتی ہیں طالبات کو ویسے تو گھر سے باہر نکلنےکے مواقع کم ہی ملتے ہیں چنانچہ وہ سکول و کالج کے ذریعے کی تفریح حاصل کرتی ہیں پھر بھی ان پر الزام تراشی کی جاتی ہے اور اگر کسی لڑکی کو کالج یونیفارم میں کسی لرکے کے ساتھ دیکھ لیا جائے تو اسکے والدین کے اس قدر غیرت دلائی جاتی ہے کہ انہیں اپنی بیٹی کی تعلیم چھڑوانی پڑتی ہے اس طرح ایک گوہر نایاب زمین کی پستیوں میں پھنس جاتا ہے ۔ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ یہی وجہ ہے کہ بعض طالبات اپنے برتاو سے اس بات کی تصدیق کرتی ہیں جس کی پاداز میں تمام طالبات کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اگر کبھی کالج سے واپسی میں دیر ہوجائے تو انہیں ایسے فقرے سننے پڑتےہیں کہ ان کے جذبات مجروح ہوجاتے ہیں ان پر ظلم کس کی وجہ سے کیا جاتا ہے خود انہی کی وجہ سے اور مظلوم کون ہیں کود یہی گائوں دیہاتوں میں عورت پر ہونے والے مظالم سے ہم خوب اچھی طرح واقف ہیں معمولی سی غلطی پر اسی ہمیشہ کےلئے آرام کی نیند دلا دیا جاتا ہے اسلام نے عورت کے عزت ومرتبہ کو بلند کیا ہے لیکن مذہب کی تمام دیواروں کو پھاند کر اس عورت کو تاریکیوں میں دھکیل دیا جاتا ہے جس سے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ عورت مظلوم ہے یا ظالم؟؟؟؟؟؟؟ ابغزل برائے کرم آپ ہی فیصلہ کر دیں دعا کا طالب سید انجم شاہ کرائم رپورٹر سیالکوٹ daily_pakistan2001@yahoo.com |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی اچھا اور واضح نقطہ نظر پیش کیا ہے آپ نے ،
بات پھر وہیں آجاتی ہے کہ عورت کو سمجھنا اور اس کے بارے میں رائے قائم کرنا ایسے ہی ہے جیسے دیوار سے ٹکرانا۔۔جہاں تک بات ہے ظالم یا مظلوم کی تو یہاں ایک ہی بات کہوں گی ، جو کہ میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ عورت ہی عورت پر ظلم کرتی ہے ۔۔۔۔۔اس طرح تو عورت ظالم بھی ہے اور مظلوم بھی ، مگر دیکھا جائے تو یہ دونوں صفات وہ اپنے اند رلئے ہوئے ہے۔ |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور بات بالکل ٹھیک ہے آپ والی اس میں ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ عورت اپنے اندر سیمٹنے کا جذبہ رکھتی ہے اور مرد حضرات میں یہ صفات موجود ہی نہیں ہیں (مزید بعد میں) ابھی دوسرے تھریڈ پڑھ لوں آج ٹائم کم ہے اجازت کے ساتھ سید انجم شاہ |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
|
واہ جی واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں سچ کہوں گی پھر بھی ہار جاؤں گی
وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کردے گا |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میںتو اس شعر کو ایک مرد کی نگاہوں سے پڑھوںگا۔
ع میں سچ کہوں گا پھر بھی ہار جاؤں گا وہ جھوٹ بولے گی اور لاجواب کردے گی |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انسان اپنے آپ میں مجبور ہے بہت
کوئی نہیں ہے بےوفا افسوس مت کرو |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جسم سے رشتہ پرانا جسم کا
دل سے دل کی دوریاں افسوس میں |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے بھی کبھی خود ہی اپلائی کر دیا کریں۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
منتظمین افسوس کی بات یہ ہے کہ میرا کسی نے شکریہ ادا نہیں کیا
کہ میں مذکورہ تحریر کو پھر سامنے لایا ہوں فیصلہ یہ ہوا کہ آج سے غزل اور فیصل سے کٹی کروں گا میں![]() اور منتظمین سرورق پر یہ تحریر پہلے ہی ارسال کر دی گئی ہوئی ہے مگر ارادہ یہ تھا کہ پہلے قارئین کی نظروں سے گزر جائے اور اگر آپ مناسب سمجھے تو سرورقز پر شائع کر دیں تاہم مذکورہ تحریر سمیت متعدد بہتریں تحریریں اپلائی کر چکا ہوں آپ کا بہت شکریہ |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (27-04-09) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق فی الحال 7 مئی تک فل ہو چکا ہے۔ ابھی ارادہ ہے کہ روزانہ ایک تحریر سے بڑا کر 2 تحاریر کر دی جائیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (26-04-09) |
![]() |
| Tags |
| color, pakistan, نوکری, نظر, موقع, موجودہ, محبت, معاشرہ, معذرت, آج, انسان, بھائی, بادشاہت, تحریر, جھوٹ, جواب, حل, حال, خوش, شعر, عورت, غزل, صورتحال, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-08-10 11:23 PM |
| عوامی حکومت کا اک اور کارنامہ | naeemuddin | خبریں | 3 | 01-12-09 10:05 AM |
| عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ | عرفان حیدر | آئیے ذہانت آزمائیے | 24 | 14-04-09 02:40 PM |
| ’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ | چاچا کمال | خبریں | 1 | 07-04-08 06:31 AM |