واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عورت کہانی



عورت کہانی عورت کہانی


عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-10-08, 05:54 PM   #1
عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا
سیپ سیپ آف لائن ہے 06-10-08, 05:54 PM


اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

عورت بظاہر چار حروف کا مجموعہ ہے لیکن
ماں بنے تو محبت و مٹھاس ،
بہن بنے تو ہمدردی ،
بیوی بنے تو خدمت و اطاعت
اور
بیٹی بنے تو راحت و چین کے دریا بہا دیتی ہے ۔
عورت مقدّس ہے اسکے تقدّس کو اپنے اعمال سے پامال مت کیجئے !

عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا
عورت کبھی مریم کبھی حوّا کبھی زہرا
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1758
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (06-10-08), J.S (06-10-08), Kamran_Tabasum (06-10-08), Real_Light (20-10-08), فاروق سرورخان (26-10-08), وسیم (06-10-08), محمد یاسرعلی (07-10-08), ام غزل (11-03-09), ابن جلال (06-10-08), بھائی (07-10-08)
پرانا 06-10-08, 06:00 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا

کس نے سمجھا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟''''
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 06:07 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
کس نے سمجھا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟''''
سب سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-10-08), فاروق سرورخان (26-10-08), ام غزل (11-03-09), ابن جلال (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 06:35 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا

میں کچھ نہیں کھوں گا صرف ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شکریہ
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (06-10-08), سیپ (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 06:43 PM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا

اقتباس:
کس نے سمجھا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟''''
پہلی بار خلیل بھائی سب سے پہلے سمجھ گئے۔

ماں بہن کا پیار اور ان کی ہمدردی تو دیکھ لی ہے اب بیوی کا تو ابھی تک پتہ نہیں جب شادی کرلی تو بتائوں گا کہ عورت بیوی کی شکل میں کیسی ہوتی ہے۔؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
J.S (06-10-08), ام غزل (11-03-09), شاہ جی 90 (06-12-09)
پرانا 06-10-08, 06:46 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
پہلی بار خلیل بھائی سب سے پہلے سمجھ گئے۔

ماں بہن کا پیار اور ان کی ہمدردی تو دیکھ لی ہے اب بیوی کا تو ابھی تک پتہ نہیں جب شادی کرلی تو بتائوں گا کہ عورت بیوی کی شکل میں کیسی ہوتی ہے۔؟؟؟؟
بیٹا ابھی بہت چھوٹے ہو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
J.S (06-10-08), ابن جلال (06-10-08), شاہ جی 90 (06-12-09)
پرانا 06-10-08, 06:50 PM   #7
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا

اقتباس:
بیٹا ابھی بہت چھوٹے ہو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
لیکن پٹھانوں کا آپ کو پتہ ہے ، 16 سال سے بڑا ہوگیا تو بس شادی کردیتے ہیں۔ اور میں تو بھائیوں‌میں‌بھی سب سے بڑا ہوں اور گھر والے بھی پیچھے پڑے ہیں
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
J.S (06-10-08), شاہ جی 90 (06-12-09)
پرانا 06-10-08, 06:53 PM   #8
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
لیکن پٹھانوں کا آپ کو پتہ ہے ، 16 سال سے بڑا ہوگیا تو بس شادی کردیتے ہیں۔ اور میں تو بھائیوں‌میں‌بھی سب سے بڑا ہوں اور گھر والے بھی پیچھے پڑے ہیں
اب کیا کہوں میں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
J.S (06-10-08), ابن جلال (06-10-08), شاہ جی 90 (06-12-09)
پرانا 06-10-08, 07:00 PM   #9
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا

اقتباس:
اب کیا کہوں میں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بس کچھ نہ کہو لیکن یہ خالی جگہ پر کردے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (06-12-09)
پرانا 06-10-08, 07:03 PM   #10
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,504
شکریہ: 12,553
976 مراسلہ میں 2,849 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

عورت بظاہر چار حروف کا مجموعہ ہے لیکن
ماں بنے تو محبت و مٹھاس ،
بہن بنے تو ہمدردی ،
بیوی بنے تو خدمت و اطاعت
اور
بیٹی بنے تو راحت و چین کے دریا بہا دیتی ہے ۔
عورت مقدّس ہے اسکے تقدّس کو اپنے اعمال سے پامال مت کیجئے !

عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا
عورت کبھی مریم کبھی حوّا کبھی زہرا
o nice thread my sister Allah aap ko dono jahanoon main khush rukhy
Kamran_Tabasum آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (07-10-08), ابن جلال (06-10-08), شاہ جی 90 (06-12-09)
پرانا 06-10-08, 07:03 PM   #11
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: جواب: عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
بس کچھ نہ کہو لیکن یہ خالی جگہ پر کردے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-10-08, 07:09 PM   #12
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا

اس کا کیا مطلب ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-10-08, 07:11 PM   #13
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا

کچھ نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 07:20 PM   #14
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا

اچھا۔
ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-10-08, 09:40 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت کو کبھی بوجھ سمجھنا نہ خدارا

بہت خوب ۔۔۔۔ ھمارے معاشرے میں بہت تضا د ھے ۔۔ عورت کے قدموں کے نیچے جنت بھی ھے تو کہیں وہ پاؤں کی جوتی کہلاتی ھے وہ زندگی دیتی ھے اور زندہ درگور بھی ھوتی ھے ۔۔۔ نازک آبگینہ کہلانے والی کتنے دکھ اکیلے اٹھاتی ھے پھر بھی اگر کوئ اسے بوجھ سمجھے تو اسے کیا کہی سکتے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
J.S (06-10-08), فاروق سرورخان (26-10-08), منتظمین (07-10-08), ام غزل (11-03-09), ابن جلال (06-10-08), سیپ (06-10-08)
جواب

Tags
allah, کمال, پاک, لڑکی, چین, ممکن, ماں, محبت, معلوم, آج, اللہ, بھائی, بچپن, تصویر, جواب, خوش, خلاف, رات, زندگی, سال, عورت, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
عوام اب بھی خاموش رہے تو ---- ھارون اعظم خبریں 0 22-10-09 08:17 PM
مرد کی بہ نسبت عورت کی میراث آدھی کیوں ہے؟ Real_Light خاندانی زندگی 0 10-05-09 01:20 PM
بوڑھی عورت وسیم قہقہے ہی قہقے 6 19-02-09 04:49 PM
اچھی فوج ضروری ہے مگر عوام کے مسائل نظر انداز نہیں کئے جاسکتے،اعتزاز عبدالقدوس خبریں 1 02-06-08 04:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger