واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عورت کہانی



عورت کہانی عورت کہانی


عورت کی عزت و آبرو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-03-09, 03:18 AM   #1
عورت کی عزت و آبرو
ام غزل ام غزل آف لائن ہے 28-03-09, 03:18 AM

عورت کی عزت و آبرو

عورت کی عزت و آبرو بہت ہی قیمتی متاعٍ حیات ہے، مذ ہب اسلام کسی کو بھی اس سے کھیلنے یا اس پر دست درازی کی ہرگز اجازت نہیں‌دیتا۔

عورت ، جی ہاں‌ عورت جو اپنی صنفی کمزوری کے باعث ‌ہمیشہ سے اس ظلم کا شکار رہی ہے،ہمیشہ سے ہی اس کی عزت و آبرو پر حملے ہوتے رہے ہیں،اور ہر بار مردوں کی بالا دستی والے اس معاشرے میں‌اس ظلم کے خلاف اٹھنے والی ہر ایک آوازکو اُٹھنے سے پہلے ہی سپردٍخاک کر دیا گیا ، یا پھر کار و کاری کا الزام لگا کر قتل عام کر دیا گیا۔عورت ہر بار لٹتی رہی ،کبھی غیرت کے نام پر ،تو کبھی زنا کاری کے نام پر ۔
یہ معاشرہ اس بات کو قبول نہیں‌کرتا مگر ہمارا مذہب عورت کے حقوق کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
دو صورتیں‌جو عورت کی ناموس کی درپہ ہیں۔ایک ہے ،
قذف اور دوسری ہے زنا۔

قذف یہ ہے کہ اس کے دامنٍ عفت پر بدچلنی اور بد کاری کے چھینٹے پھینکے جائیں اور اس کی عزت و ناموس پر بدھے الزامات لگائے جائیں۔ اسلام کے نزدیک یہ بہت بڑا جُرم اور گناہٍ کبیرہ ہے۔

ہمارے رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ واسلم نے انسانی ہلاکت والے سات گناہوں میں اس گناہ کا ذکر کچھ اس طرح فرمایا ہے کہ !
پاک دامن ، ایمان والی اور بھولی بھالی عورتوں پر بدکاری کی تہمت لگانا۔

اسلام میں بھولی بھالی عورتوں پر بدکاری کی تہمت لگانے والوں کیلئے سخت اقدامات کیئے ہیں‌ کہ جو کوئی کسی عورت پر بدکاری کی تہمت باندھے اسے اسّی کوڑے لگائے جائیں اور کسی معاملے میں اس کی شہادت قبول نہ کی جائے۔
اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا !!
جو لوگ پاکدامن عورتوں پر تہمت لگائیں اور ( ثبوت میں ) چار گواہ نہ لائیں تو ان کو اسّی کوڑے لگاؤ، اور انکی گواہی قبول نہ کرو وہ خود ہی فاسق ہیں سوائے ان لوگوں‌کے جو اس حرکت کے بعد تائب ہوجائیں اور توبہ کرلیں۔ اللہ ضرور ان کے حق میں‌ غفور وو رحیم ہے۔ ( النور۔4 ۔5 )
اب زنا اور آبرو ریزی کے مسلئہ کو ہی لے لیجئیے، اسلامی قانون کی بناہ پر کوئی شخص کسی عورت کے ساتھ زبردستی زناکاری کرے اور اگر وہ غیر شادی شدہ ہے تو اس کوسو کوڑے مارے جائیں اور اگر وہ شادی شدہ ہے تو رجم کیا جائے۔ہاں اگرزنا کاری میں عورت کی رضا مندی بھی شامل ہو تو وہ بھی اسی سزا کی مستحق ہوگی ۔

Last edited by Zullu230; 25-04-09 at 12:46 PM..

ام غزل
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 980
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-03-09), پاکستانی (30-04-09), نیلم خان (22-08-09), منتظمین (28-03-09), Zullu230 (25-04-09), ایکسٹو (29-03-09), خرم شہزاد خرم (25-04-09), رضی (27-04-09), سحر (20-04-09), طارق راحیل (04-04-09), عبداللہ حیدر (28-03-09), عروج (13-11-11)
پرانا 28-03-09, 03:39 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت شئرنگ ہے
اللہ آپ کو اجر دے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (28-03-09)
پرانا 28-03-09, 03:45 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرنٹ پیج پرڈال دی جائے گی۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-03-09), ام غزل (28-03-09)
پرانا 28-03-09, 04:01 AM   #4
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہت خوبصورت شئرنگ ہے
اللہ آپ کو اجر دے
آمین ثم آمین۔
بہت شکریہ آپ کا بڑے عرصے بعد کچھ کوشش کی ہے ،
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-03-09)
پرانا 28-03-09, 10:03 AM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی تحریر ہے اللہ آپ کے قلم کے مزید لکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (29-03-09)
پرانا 28-03-09, 11:47 PM   #6
Member
اجنبی
 
imran786leo's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: sialkot paksitan
مراسلات: 53
کمائي: 846
شکریہ: 13
23 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
imran786leo کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی تحریر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
imran786leo آف لائن ہے   Reply With Quote
imran786leo کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (29-03-09)
پرانا 29-03-09, 04:43 AM   #7
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-11-11)
پرانا 29-03-09, 05:45 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یورپ میں‌جھوٹی آزادی کے نام پر عورت کی آبرو سے کھیلا جا رہا ہے۔ اور ہم مسلمان ہوتے ہوئے اسکی حفاظت نہیں کر پاتے۔
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (29-03-09)
پرانا 31-03-09, 11:55 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 6
کمائي: 488
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا لکھتی ہے آپ میں بھی کوشش کروں گی
صائمہ ناز آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے صائمہ ناز کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-03-09), Zullu230 (25-04-09), ام غزل (31-03-09)
پرانا 04-04-09, 06:58 PM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا بات ہے ام غزل کی مذکورہ تحریر پر مزید کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا؟
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (05-04-09)
پرانا 20-04-09, 02:55 AM   #11
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے لگتا ہے کہ میری کوشش کچھ خاص نہیں رہی ۔شکریہ اور اچھی تحریر کے علاوہ کوئی خاص تبصرہ نہیں ہوا ! آئندہ مزید محنت درکار ہے مجھے ۔
شکریہ انجم بھائی۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 12:02 PM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
عورت کی عزت و آبرو

اسلامی قانون کی بناہ پر کوئی شخص کسی عورت کے ساتھ زبردستی زناکاری کرے اور اگر وہ بے شادی شدہ ہے تو اس کوسو کوڑے مارے جائیں اور اگر وہ شادی شدہ ہے تو رجم کیا جائے۔ہاں اگر عورت زنا کاری میں بخوشی شریک ہو تو وہ بھی اسی سزا کی مستحق ہوگی ۔

اُمی رجم کی سزا کا قرآن میں نہیں ہے اور علماء کے ایک گروہ کے نزدیک اس کی دلیل میں‌دے جانے والی حدیث ضعیف ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (26-04-09), ام غزل (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 12:07 PM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور اب تمھاری تحریر پر تبصرہ!
اب تمھاری تحریر میں‌مزید پختگی آتی جارہی ہے دیگر ارکان کی بنسبت تم نے بہت improve کیا ہے۔
چند ایک ٹائپنگ کی انسانی غلطیوں کے علاوہ اس میں‌ کوئی خامی نہیں ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (20-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 12:22 PM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیکھ لیں غزل
آپ کی تحریر سرورق پر پہنیچ ہے ساتھ ہی بہتیر تبصرہ شروع ہو گیا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-09), فیصل ناصر (20-04-09), ام غزل (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 12:40 PM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ جی رجم والے موقف پر اہل تشیعہ کا کیا موقف ہے؟
جواب کا منتظر!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-04-09), ام غزل (20-04-09)
جواب

Tags
.net, color, php, search, قرآن, قرآن حکیم, نستعلیق, نظر, موت, اللہ, الزام, انسان, اردو, اسلام, اسلامی, تحریر, جرم, حدیث, خصوصی, شخص, عورت, غزل, صحابی, صدف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا ہم عورت کی عزت کرتے ہیں؟؟؟؟ نوائے ادب عورت کہانی 29 23-05-11 08:04 PM
عزت نفس رانا امر اسلام اور معاشرہ 3 12-11-09 03:11 PM
عورت کی عزت وتکریم ام غزل عورت کہانی 14 11-04-09 11:38 AM
عزت نال بلائی دا اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 1 31-03-09 10:21 AM
عزت کی حفاظت چیتا چالباز اخلاق و آداب 2 21-12-08 12:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger