واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عورت کہانی



عورت کہانی عورت کہانی


ماں تو بس ماں ہی ہو تی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-10, 05:09 PM   #1
ماں تو بس ماں ہی ہو تی ہے
ڈاکٹرنور ڈاکٹرنور آف لائن ہے 24-02-10, 05:09 PM

آج ایک ایک بہت ہی خوبصورت تحریر کا یہ ٹکڑا نظر سے گذرا۔
آپ سے شئیر کر رہا ہوں

"دسمبر کی ایک سہ پہر میں سکول سے نکلا تو آسمان پر کالے بادل چھا ئے ہوئے تھے ۔میں نے سوچا بارش آنے سے پہلے گھر پہنچ جا وءں گا ۔ابھی آدھا بھی فاصلہ طے نہیں ہوا تھا کہ موسلا دھار بارش شروع ہو گئی۔ کانپتا ہوا گھر پہنچا تو بھائی نے کہا۔موصوف نظر نہیں آرہا تھا کہ بارش ہو رہی ہے۔
بہن نے کہا۔ تھوڑی دیر رک جا تے ۔ بارش تھم جا تی ۔ تب نکل آتے۔
ابا جی نے کہا۔ بیٹا بہت شوق ہے بارش میں بھیگنے کا۔ ٹھنڈ لگے گی تو لگ پتہ جائے گا۔
اتنے میں ماں جی آئی ۔ میرے سر پر تولیہ رکھ کر بولی
کم بخت بارش تھوڑی دیر رک نہیں سکتی تھی کہ میرا لال گھر پہنچ جاتا تو پھر آجا تی ۔
اور
اور پانی میرے گالوں پر سے ہوتا ہوا نیچے گرنے لگا
مگر وہ بارش کا پا نی نہیں تھا۔"
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

 
ڈاکٹرنور's Avatar
ڈاکٹرنور
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1104
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), shafresha (24-02-10), یاسر عمران مرزا (24-06-10), نیلم خان (24-02-10), نورالدین (14-07-10), منتظمین (24-02-10), مرزا عامر (27-06-10), ام طلحہ (25-02-10), ام غزل (27-05-10), ابو عمار (24-02-10), بلال اویسی (20-06-10), راجہ اکرام (25-02-10), رضی (24-02-10), شاہ جی 90 (06-03-10), عامرشہزاد (24-02-10), عاشی (25-02-10), عدنان دانی (26-02-10)
پرانا 24-02-10, 07:19 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی خوب تحریر۔ کیا بات ہے ماں کی۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (25-02-10), نیلم خان (24-02-10), ام غزل (27-05-10), راجہ اکرام (25-02-10), شاہ جی 90 (06-03-10)
پرانا 24-02-10, 07:37 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سدا خوش رہیئے ڈاکٹر صاحب!
بہت خوب صورت تحریر ہے۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (25-02-10), نیلم خان (24-02-10), مرزا عامر (19-07-10), راجہ اکرام (25-02-10), شاہ جی 90 (06-03-10)
پرانا 24-02-10, 08:40 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-02-10), مرزا عامر (19-07-10), راجہ اکرام (25-02-10), شاہ جی 90 (06-03-10)
پرانا 24-02-10, 11:40 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ نور بھائ بہت خوبصورت شئیرنگ بہت خوب
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (25-02-10), مرزا عامر (19-07-10), راجہ اکرام (25-02-10), شاہ جی 90 (06-03-10)
پرانا 24-02-10, 11:50 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب صورت تحریر ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (25-02-10), مرزا عامر (19-07-10), راجہ اکرام (25-02-10), شاہ جی 90 (06-03-10)
پرانا 25-02-10, 08:19 AM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
بہت ہی خوب تحریر۔ کیا بات ہے ماں کی۔
شکریہ ابو عمار
----------------------
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-07-10), راجہ اکرام (25-02-10), شاہ جی 90 (06-03-10)
پرانا 25-02-10, 08:19 AM   #8
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
واہ نور بھائ بہت خوبصورت شئیرنگ بہت خوب
شکریہ بہن جی
ـــــــــــــــــــــــــ ـ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-07-10), شاہ جی 90 (06-03-10)
پرانا 25-02-10, 08:20 AM   #9
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
سدا خوش رہیئے ڈاکٹر صاحب!
بہت خوب صورت تحریر ہے۔ ۔ ۔ ۔
بہت شکریہ
یہ تحریر ایسی ہے کہ دل میں اتر جاتی ہے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-07-10), شاہ جی 90 (06-03-10)
پرانا 25-02-10, 08:25 AM   #10
Junior Member
اجنبی
 
عاشی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 25
کمائي: 732
شکریہ: 30
20 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماں ہوتی ہی ایسی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئی لو مائی مام
عاشی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عاشی کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (25-02-10), نیلم خان (01-03-10), مرزا عامر (19-07-10), شاہ جی 90 (06-03-10)
پرانا 25-02-10, 08:31 AM   #11
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی خوبصورت نور بھائی!
واقعی دل میں اتر جانے والے الفاظ ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (25-02-10), مرزا عامر (19-07-10), راجہ اکرام (25-02-10), شاہ جی 90 (06-03-10)
پرانا 25-02-10, 08:36 AM   #12
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بہت ہی خوبصورت نور بھائی!
واقعی دل میں اتر جانے والے الفاظ ہیں۔
بہن جی آپ کہاں غائب تھیں ۔۔۔۔
یا پھر مجھے کیوں نہیں نظر آرہی تھیں۔۔۔؟
خیریت ہی ہو اللہ کرے۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-07-10), ام طلحہ (25-02-10), شاہ جی 90 (06-03-10)
پرانا 25-02-10, 10:23 AM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی کمال کی تحریر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ترجمانی کی ہے کسی نے ماں کی ممتا کی۔
اللہ لکھنے والے اور شیئر کرنے والے کو جزائے خیر دے اور خوشیاں دے ۔

شکریہ ڈاکٹر صاحب
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (25-02-10), مرزا عامر (19-07-10), شاہ جی 90 (06-03-10)
پرانا 26-02-10, 12:10 AM   #14
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیتے رہو ڈاکٹر صاحب
شاندار تحریر ہے جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (26-02-10), مرزا عامر (19-07-10), شاہ جی 90 (06-03-10)
پرانا 26-02-10, 12:10 AM   #15
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیتے رہو ڈاکٹر صاحب
شاندار تحریر ہے جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (26-02-10), مرزا عامر (19-07-10), شاہ جی 90 (06-03-10)
جواب

Tags
color, ہوتا, گھر, گی, پہلے, پانی, لگا, لال, نظر, ماں, آئی, آج, بھائی, بادل, بارش, بس, تی, تب, تحریر, جائے, جاتا, خوبصورت, سکتی, سوچا, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ کو اردو آتی ہے؟ اگرآتی ہے تو بتائیں کہ راجہ اکرام گپ شپ 30 16-01-11 06:46 PM
کرپشن پر توجہ دی جاتی تو وزیر نکالنے کی نوبت نہ آتی: نواز شریف جاویداسد خبریں 0 16-12-10 05:29 PM
آج تم ملی تو کہتی ہو Wahid Mahmood مزاحیہ شاعری 5 22-03-10 01:43 AM
روح پہ اب افتاد کوئی آئے تو گبھرا جاتی ہے The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:05 AM
لٹائو جان تو بنتی ہے بات Zullu230 شعر و شاعری 0 18-03-08 05:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger