واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عورت کہانی



عورت کہانی عورت کہانی


ماں کی مامتا کو چھوتی ہوئی ایک پر مزاح تحریر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-05-11, 11:36 PM   #1
ماں کی مامتا کو چھوتی ہوئی ایک پر مزاح تحریر
M A Ansari M A Ansari آف لائن ہے 14-05-11, 11:36 PM

ماں

صبح سے آسمان پر بادل منڈلارہے تھے ۔ اسکول میں چھٹی ہوئی تو اچانک موسلا دھار بارش شروع ہوگئی۔ بچہ بارش میں بھگتا، بستہ سنبھالتاہوا گھر میں پہنچا تو اسے اس حال میں دیکھ کر بڑا بھائی برہمی سے بولا ،، کیا حالت بنا رکھی ہے ۔۔۔۔۔راستے سے کوئی پلاسٹک شیٹ یا بوری لے کر سر پر نہیں اوڑھ سکتے تھے ؟
بڑے بیٹے کی آواز سن کر بیمار باپ بھی اپنے کمرے سے نکل آیا اور قدرے ملامت کے ساتھ بچے کو تادیب کی،،صبح سے گھٹا چھائی ہوئی تھی تو تمہیں چھتری لے کر جانا چاہئے تھا ۔ کپڑے اور کتابیں تو نا بھیگتیں !''
بہن بولی ،، کچھ دیر اسکول میں ہی رک کر بارش رکنے کا انتظار کر لیتے !''
ماں کو کپڑوں اور کتابوں کی کوئی پرواہ نہیں تھی ۔ اس نے اپنے لختِ جگر کو بھینچ کر اپنے سینے سے لگالیا۔اپنے دوپٹے سے اس کے چہرے اور بالوں سے پانی صاف کرتے ہوئے بڑ بڑائی ،،بھگودیا میرے لال کو۔۔۔۔۔۔۔۔یہ نگوڑی بارش ذرا دیر بعد شروع ہوجاتی تو کیا بگڑ جاتا میرا بچہ بھیگنے سے تو بچ جاتا
ماں کی عظمت کو سلام

M A Ansari
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 513
Reply With Quote
20 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
compaq (07-01-12), dxbgraphics (19-12-11), Miss Khan (18-12-11), shafresha (18-12-11), skjatala (18-12-11), فیصل ناصر (18-12-11), ھارون اعظم (18-12-11), یاسر عمران مرزا (18-12-11), نورالدین (15-05-11), مرزا عامر (18-12-11), ابو عمار (15-05-11), احمد نذیر (18-12-11), بزم خیال (15-04-12), تبتیلا انجم (18-12-11), حیدر (18-12-11), رضی (18-12-11), سیپ (15-05-11), سام (15-05-11), طارق راحیل (18-12-11), عروج (23-05-11)
پرانا 14-05-11, 11:43 PM   #2
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تحریر پہلے بھی پڑھی ہے لیکن جب پڑھتے ہیں بہت اچھی لگتی ہے لکھنے والے نے کمال لکھا ہے۔
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
compaq (07-01-12), dxbgraphics (19-12-11), shafresha (18-12-11)
پرانا 23-05-11, 06:21 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اِلفاظ تو ختم ھیں ماں کی محبت اور چاہ کے سامنے ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-12-11), shafresha (18-12-11)
پرانا 23-05-11, 06:36 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماں کی محبت پر جتنا لکھا جائے کم ہے۔ ماں تجھے سلام
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
compaq (07-01-12), dxbgraphics (19-12-11), shafresha (18-12-11)
پرانا 18-12-11, 01:52 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماں کی محبت کے ہزار روپ۔۔۔۔۔۔۔ اچھی شیرنگ ہے!
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-12-11), shafresha (18-12-11)
پرانا 18-12-11, 11:49 AM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آنکھیں بھگو دینے والی پر اثر تحریر، واقعی ماں کی ممتا کچھ ایسی ہی ہوتی ہے۔ شئرنگ کا شکریہ
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-12-11), shafresha (18-12-11)
پرانا 18-12-11, 05:49 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماں‌کی ممتا کو لاکھوں‌سلام!!!!
اے ہمارے رب شکریہ
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-12-11), رضی (18-12-11)
جواب

Tags
color, کوئی, کتابوں, کرتے, گھر, لے, لال, چہرے, ماں, مزاح, آیا, اپنے, اسے, بھائی, بڑا, بچے, بارش, تحریر, حال, دیکھ, ذرا, شروع, عظمت, صاف, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
باربی ڈول اور اس کی پوتی نورالدین بچوں کا پاک نیٹ 3 05-09-10 09:02 PM
عیدالفطر پر اچھوتی تحریر ایس اے نقوی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 1 23-09-09 07:35 PM
اداس چہرے کی رنگت کچھ اور ھوتی ھے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:08 PM
کلاس چھوتی marquee wajee HTML 5 14-06-09 07:44 PM
رقابت کیا ھوتی ھے؟ چاند گپ شپ 0 14-09-07 02:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger