| عورت کہانی عورت کہانی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 598
|
||||
| 15 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (15-01-11), ALI-OAD (16-01-11), saraah (13-01-11), ھارون اعظم (14-01-11), یاسر عمران مرزا (17-01-11), نیلم خان (13-01-11), ایس اے نقوی (16-02-11), اسد لطیف (15-01-11), بزم خیال (13-01-11), تانیہ رحمان ستارہ (14-01-11), راجہ اکرام (13-01-11), سیپ (17-01-11), سحر (13-01-11), عبدالرحمن سید (13-01-11), عروج (12-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپکی والدہ کوجنت کے بہترین درجات میں رکھے۔ آمین۔ جن ماؤں کے بیٹے آپ جیسے ھوں انکو مر کر بھی ذکر کے عطیات ملتے رھتے ھونگے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | ڈاکٹرنور (13-01-11), نیلم خان (13-01-11), اسد لطیف (15-01-11), بزم خیال (13-01-11), عبدالرحمن سید (13-01-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں گھر سے جب نکلتا تھا، دعائیں ساتھ چلتی تھیں
جھلستی دھوپ میں ، ٹھنڈی ہوائیں ساتھ چلتی تھیں کبھی پر پیچ رستوں پر قدم نہ ڈگمگائے تھے ہمشہ ذکر کرتی وہ ، نگاہیں ساتھ چلتی تھیں میرے حصے کے زخموں سے بدن چھلنی رہا تیرا مجھے حلقے میں ڈالے، تیری بانہیں ساتھ چلتی تھیں کچھ کہنے کے کے الفاظ نہیں ہیں ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ڈاکٹرنور (13-01-11), نیلم خان (13-01-11), بزم خیال (13-01-11), راجہ اکرام (13-01-11), عبدالرحمن سید (13-01-11), عروج (13-01-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
داکٹر نور جی،!!!!
میرے پاس بھی الفاظ نہیں ہیں کیا کہوں،!!!! بس پڑھتے ہی آنسو آگئے،!!! سبحان اللٌہ اللٌہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب کرے، آمین،!!!!
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!! |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر صاحب کیا کرتے ہیں دنیا کے جھمیلوں میں کئی یادیں کہیں گم ہو جاتی ہیں ۔ شائد جینے کے لئے ضروری ہے ۔ آپ نے ان یادوں کو تازہ کر دیا ۔ جب بھی مرحومہ و مغفورہ ماں کی یاد آتی ہے کچھ بھی اچھا نہیں لگتا اداسی بڑھ جاتی ہے ۔ اللہ تبارک تعالی سب کی ماؤں کو زندگی اور صحت و تندرستی دے اور جو دنیا میں نہیں ان کی مغفرت فرمائے ۔آمین
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
--------------- |
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میری آپ سے گذارش ہے کہ جب دربار رسالت میں حاضری ہو تو میرے ماں باپ کی مغفرت کیلئے ضرور دعا کیجئے گا۔ بہت شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں گھر سے جب نکلتا تھا، دعائیں ساتھ چلتی تھیں
جھلستی دھوپ میں ، ٹھنڈی ہوائیں ساتھ چلتی تھیں کبھی پر پیچ رستوں پر قدم نہ ڈگمگائے تھے ہمشہ ذکر کرتی وہ ، نگاہیں ساتھ چلتی تھیں میرے حصے کے زخموں سے بدن چھلنی رہا تیرا مجھے حلقے میں ڈالے، تیری بانہیں ساتھ چلتی تھیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میرے پاس وہ الفاظ نہیں ہیں جس سے کچھ بیان کروں۔ ٹوٹلی سپچ لیس۔۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب لکھا نور بھائ
اللہ پاک ماں جی کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر نور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب ۔اور کچھ نہیں کہہ سکتی ۔ ایک کوشش کی تھی ۔۔۔۔ اپنی ماں کی جدائی میں اپنے آنسووں سے لکھا تھا ،،،
ماں اپنی پیاری ماں کے لیے ماں ایک برس بیت گیا ۔کل ہی کی تو بات ہے تم ہم سے منہ موڑ گئی ،اس دنیا سے ناطہ توڑ گئی پھر بھی نا جانے کیوں ،میرے دل کی یہی آس ہے۔ جب بھی میر ے یہ ہاتھ دعا کے لیے اٹھتے ہیں تیرا وہ پرنور چہرہ لب خاموش بند نگایں جب بھی میری ہتھلیوں پر نمودار ہوتیں ہیں بس اسی ایک لمحے میں یہ سوچتی ہوں کہ دنیا کی نظروں میں تم میرے پاس نہیں ہو لیکن میرے دل سے یہ آواز کیوں آتی ہے مجھے ہر ایک لمحہ یہ یقین کیوں دلاتی ہے تمہاری ممتا کی وہ گرمی، تمہارے ہاتھوں کی وہ نرمی میرے روبرو میرے چار سو میرا یہ گماں میرے درمیاں مجھے ہر ایک پل تیری ہی آس ہے میرے پاس بھی نا ہو کر تم ہر ایک لمحہ میرے پاس ہے میری امید بھی تم میری آس بھی تم میرے ہر ایک درد کا احساس بھی تم میرا ارمان بھی تم میرا فغان بھی تم میری زمین بھی تم میرا آسمان بھی تم میری یہ دعا ہر ایک لمحہ تیرے ساتھ رہے وہ مقام تیرا بلند ہو ، فرشتوں کے تم سنگ ہو گرمی نا تجھے چھو سکے، ہر گناہ سے تم آذاد ہو تیرا وہ جہاں جہنم سے دور جنت میں آباد ہو تجھے ملے سکوں ،تو اپنے ربَ کے پاس ہو |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تانیہ بہن آپ کا شکریہ اتنی خوبصورت شیرنگ کرنے کا ۔
میں بھلا نہیں پاتا جب میری والدہ ماجدہ کا انتقال ہوا مجھے ایسے محسوس ہوتا رہا کئی ماہ جیسے میرے سر پر چھت نہیں ۔ عدم تحفظ کا احساس غالب رہا ۔جیسے انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے حالانکہ میں سخت مزاج رکھتا ہوں ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, گھر, پہ, پہلے, پھول, پیاسا, یا, قدم, لکھے, چلتی, نام, نظر, موت, ماں, ماں، ڈاکٹرنور، محبت،, اشعار, بے, خوش, خبر, دیکھ, دیں, دل, دنیا, دعائیں, روشن, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تمہاری یاد کے آنسو | بزم خیال | محمودالحق | 0 | 06-01-11 11:37 AM |
| لہوبن کے آنسو ۔۔۔ | مون | گانے | 3 | 09-12-10 06:56 PM |
| بپاشا باسو واکاواکا پر پرفارم کرنے کی خواہشمند | جاویداسد | فلمی دنیا | 0 | 11-07-10 05:48 PM |
| الطاف کے آنسو | sahj | خبریں | 28 | 17-04-10 08:49 AM |
| چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے۔ ۔ ۔ | Zullu230 | شعر و شاعری | 2 | 30-07-07 10:36 PM |