واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عورت کہانی



عورت کہانی عورت کہانی


میرا بد صورت جیون ساتھی ( حصّہ دوّم )

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-05-11, 07:37 PM   #1
میرا بد صورت جیون ساتھی ( حصّہ دوّم )
عصمت عصمت آف لائن ہے 30-05-11, 07:37 PM

اس بات میں ذرا بھی شک نہیں کہ جب دو افراد ازدواجی بندھن میں بندھنے جا رہے ہوتے ہیں تو ان کی ابتدائی ملاقاتیں نہایت ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں جن میں انہیں ایک دوسرے کو سمجھنے اور پہچاننے کا موقع ملتا ہے ۔ ابتدائی تعارف اور آشنائی میں مدمقابل کی ظاہری حالت بہت ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے جو ایک دوسرے کو متاثر کر سکتی ہے ۔ عام طور پر کہا یہ جاتا ہے کہ ظاہری چیزیں عارضی ہوتی ہیں کیونکہ ایک خاص وقت گزرنے کے بعد ایسی چیزیں دونوں کے لیۓ عادی ہو جاتی ہیں اور یوں ان کی اہمیت نہیں رہتی ۔ البتہ یہ موضوع یا خیال تمام افراد کی زندگیوں پر پورا نہیں اترتا ہے ۔ بعض افراد کے لیۓ خوبصورتی کی بے حد زیادہ اہمیت ہوتی ہے اور ایسے افراد میں مخصوصا مرد حضرات شامل ہیں جن کی ہمیشہ یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کے لیۓ خوبصورت ترین جیون ساتھی کا انتخاب کیا جاۓ ۔ ایسے افراد کو چاہیۓ کہ کسی خوبصورت اور اپنی پسند کی خاتون سے ہی شادی کریں ۔ اس سے میری یہ مراد نہیں کہ تمام اخلاقی ، اعتقادی اور ثقافتی اقدار کو پس پشت ڈالتے ہوۓ صرف ظاہری خوبصورتی کو دیکھا جاۓ ۔ ہہ کام اعتقادی ، اخلاقی اقدار کو سامنے رکھ کر کرنا چاہیۓ ۔
ازدواجی مسائل کے ماہرین ہمیشہ شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کی توجہ ایک دوسرے کی ظاہری خوبصورتی کی طرف لازمی دلاتے ہیں تاکہ اس بات کا اندازہ لگا سکیں کہ ان دونوں کے لیۓ ظاہری خوبصورتی کس قدر اہمیت رکھتی ہے ۔

اس لیۓ مردوں کو چاہیۓ کہ رشتہ کرتے وقت عورت کے جسمانی خدوخال اور چہرے کی خوبصورتی سے آگاہ رہیں اور لڑکی کو بھی چاہیۓ کہ شادی کے سلسلے میں ہونے والی ابتدائی ملاقات میں میک اپ کے بغیر اپنی قدرتی حالت کے ساتھ آئے اور اپنے چہرے کو اس قدر نہ ڈھانپے کہ اس کی ظاہری حالت کا اندازہ نہ لگایا جا سکے ۔



اس بات کی تو ہمارا مذھب اسلام اجازت دیتا ہے اور ایک روایت ہے کہ آدمی اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کرتے ہوۓ لازما مدمقابل کی جسمانی حالت سے آگاہ ہو اور اس کی خوبیوں کو پسند کرتے ہوۓ اس کا انتخاب کرے ۔ اگر ایسا کر لیا جاۓ تو شادی کے بعد میاں بیوی ان مشکلات سے نجات حاصل کر لیتے ہیں جن کا اوپر ذکر کیا جا چکا ہے ۔
--------------

Attached Thumbnails
8118_dulha-dulhan-.jpg  

__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

 
عصمت's Avatar
عصمت
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 392
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (30-05-11), بزم خیال (31-05-11), روشنی (30-05-11), سحر بٹ (31-05-11), عروج (06-06-11)
پرانا 30-05-11, 08:01 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم
بہت عُمدہ آرٹیکل ہے عصمت بھائی۔ شیئرنگ کا شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
عصمت (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 10:00 PM   #3
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم
بہت عُمدہ آرٹیکل ہے عصمت بھائی۔ شیئرنگ کا شُکریہ
تعریف کا شکریہ تعریف ایک عمدہ لفظ ہے سب کے کان کھڑے ہوجاتے اگر کسی کی تعریف کی جائے
ویسے ایک لالچ بھی گڈ کہہ کر رخسار پر جھوٹا سا سٹار بنا دینا
----------------------

Last edited by عصمت; 30-05-11 at 10:03 PM.
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-11, 10:58 PM   #4
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیئرنگ ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
روشنی کا شکریہ ادا کیا گیا
عصمت (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 01:35 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھاں،با ت تو سوفی صد درست کہی آپ نے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (31-05-11), عصمت (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 02:54 PM   #6
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
ھاں،با ت تو سوفی صد درست کہی آپ نے۔
اگر یہ بات سو فیصد درست ہے تو جو میں نے منگنی کے ایک ماہ بعد تصویر دیکھی ہو اس کا تناسب کیا نکلے گا ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
عصمت (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 04:07 PM   #7
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بزم خیال مراسلہ دیکھیں
اگر یہ بات سو فیصد درست ہے تو جو میں نے منگنی کے ایک ماہ بعد تصویر دیکھی ہو اس کا تناسب کیا نکلے گا ۔
اچھے نتائج نکلیں گے
آپ پریشان نہ ہوں
اللہ خیر کریگا
--------
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-11, 04:43 PM   #8
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

درست فرمایا آپ نے ایسا ہی ہونا چاہیں شیئرنگ کا شکریہ
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پہلے, پسند, یوں, یا, وقت, لڑکی, موقع, مسائل, آدمی, اہمیت, اسلام, بیوی, بے, توجہ, تعارف, حامل, حضرات, دیکھا, ذرا, شادی, طور, عورت, عادی, عارضی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میرا بد صورت جیون ساتھی عصمت اپکے کالم 14 19-05-11 06:53 PM
آپ کے جیون ساتھی کس قسم کے ہیں؟ بنت آدم شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات 66 17-03-11 04:11 PM
آپ کا جیون ساتھی کیسا ہو؟ راجہ اکرام عمومی بحث 48 11-03-11 06:08 AM
کہانی ایک ہاتھی اور چیونٹی کی زارا بچوں کے لیے کہانیاں 0 15-02-11 10:44 AM
فراز عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی wajee شعر و شاعری 2 09-09-09 10:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger