واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عورت کہانی



عورت کہانی عورت کہانی


پانی ہر شے نگل گیا ہے!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-09-10, 03:58 AM   #1
پانی ہر شے نگل گیا ہے!!!
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 10-09-10, 03:58 AM

سندھ کنارے بیٹھی لڑکی لہروں سے یہ پوچھ رھی تھی
کس نے مجھ سے مجھ کو چھینا؟
کہاں گیا ہے میرا بھیا؟ میرا بابا میری میّا؟
میرے سر کی چھائوں کہاں ہے؟
آج وہ میرا گائوں کہاں ہے؟
حیرانی سے دیکھ کے اس کو
آہ بھری اور پھر سے پوچھا
میری سکھیاں کہاں گئیں ہیں؟
نہیں بولوں گی سب سے میں بھی
لڑ پڑوں گی سب سے میں بھی
پھر دھیرے سے خود کہتی تھی
ایسی بات نہیں ہے ممکن
ان کے بنا کیا رہ پائوں گی؟
درد جدائی سہہ پائوں گی؟
دور کھڑا میں دیکھ رہا تھا
اس کے بارے سوچ رہا تھا
انجانی سی بھولی لڑکی
کیا تجھ کو معلوم نہیں؟
تیرا سب کچھ اجڑ گیا ہے
پانی ہر شے نگل گیا ہے
01.jpg

02.jpg

03.jpg

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 319
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-09-10, 04:01 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سندھ کنارے بیٹھی لڑکی لہروں سے یہ پوچھ رھی تھی
کس نے مجھ سے مجھ کو چھینا؟
Attached Thumbnails
04.jpg   05.jpg  
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
کہتی, کھڑا, کنارے, گئیں, پوچھ, پڑوں, پانی, لڑکی, نگل, معلوم, اجڑ, بھولی, بھری, بولوں, بنا, بابا, جدائی, خود, دھیرے, دیکھ, رھی, سہہ, سوچ, سندھ, شے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger