|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 452
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (05-12-09), یاسر عمران مرزا (27-12-09), منتظمین (05-12-09), محمدعدنان (07-12-09), ابو عمار (05-12-09), احمدنواز (08-12-09), بزم خیال (05-12-09), راجہ اکرام (06-12-09), شاہ جی 90 (08-12-09), طاھر (05-12-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمدہ لکھا ہے۔ اپ کا شمار بھی لکھنے والوں ہو سکتا ہے اب۔
سرورق کے لیے پیش کریں۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
سلام،
بہت اچھا مضمون ہے۔ آپ عموماً جن نکات پر زور دیتی ہیں اور جس سوچ کی عکاسی کرتی ہیں وہ قرآن حکیم کی حکمت سےپر ہوتے ہیں۔ خواتیں کے حقوق پر لکھتی رہئے۔ گو کہ درج ذیل آیات سورۃ طلاق کی ہیں۔ ناطہ ٹوٹنے کی صورت میں اللہ تعالی کے احکامات دیکھئے۔ اگر شوہر کی موت ناظہ ٹؤٹنے کا سبب ہو تو کیا بیوہ کو حقوق سے محروم کردینا چاہئیے؟ آپ نے اس نکتہ کو بخوبی وضح کیا ہے۔ 65:5 ذَلِكَ أَمْرُ اللَّهِ أَنزَلَهُ إِلَيْكُمْ وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يُكَفِّرْ عَنْهُ سَيِّئَاتِهِ وَيُعْظِمْ لَهُ أَجْرًا یہ اللہ کا امر ہے جو اس نے تمہاری طرف نازل فرمایا ہے۔ اور جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے وہ اُس کے چھوٹے گناہوں کو اس (کے نامۂ اعمال) سے مٹا دیتا ہے اور اَجر و ثواب کو اُس کے لئے بڑا کر دیتا ہے 65:6 أَسْكِنُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ سَكَنتُم مِّن وُجْدِكُمْ وَلَا تُضَارُّوهُنَّ لِتُضَيِّقُوا عَلَيْهِنَّ وَإِن كُنَّ أُولَاتِ حَمْلٍ فَأَنفِقُوا عَلَيْهِنَّ حَتَّى يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ فَإِنْ أَرْضَعْنَ لَكُمْ فَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ وَأْتَمِرُوا بَيْنَكُم بِمَعْرُوفٍ وَإِن تَعَاسَرْتُمْ فَسَتُرْضِعُ لَهُ أُخْرَى تم اُن عورتوں کو وہیں رکھو جہاں تم اپنی وسعت کے مطابق رہتے ہو اور انہیں تکلیف مت پہنچاؤ کہ اُن پر (رہنے کا ٹھکانا) تنگ کر دو، اور اگر وہ حاملہ ہوں تو اُن پر خرچ کرتے رہو یہاں تک کہ وہ اپنا بچہ جَن لیں، پھر اگر وہ تمہاری خاطر (بچے کو) دودھ پلائیں تو انہیں اُن کا معاوضہ ادا کرتے رہو، اور آپس میں (ایک دوسرے سے) نیک بات کا مشورہ (حسبِ دستور) کر لیا کرو، اور اگر تم باہم دشواری محسوس کرو تو اسے (اب کوئی) دوسری عورت دودھ پلائے گی 65:7 لِيُنفِقْ ذُو سَعَةٍ مِّن سَعَتِهِ وَمَن قُدِرَ عَلَيْهِ رِزْقُهُ فَلْيُنفِقْ مِمَّا آتَاهُ اللَّهُ لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا مَا آتَاهَا سَيَجْعَلُ اللَّهُ بَعْدَ عُسْرٍ يُسْرًا صاحبِ وسعت کو اپنی وسعت (کے لحاظ) سے خرچ کرنا چاہئے، اور جس شخص پر اُس کا رِزق تنگ کر دیا گیا ہو تو وہ اُسی (روزی) میں سے (بطورِ نفقہ) خرچ کرے جو اُسے اللہ نے عطا فرمائی ہے۔ اللہ کسی شخص کو مکلّف نہیں ٹھہراتا مگر اسی قدر جتنا کہ اُس نے اسے عطا فرما رکھا ہے، اللہ عنقریب تنگی کے بعد کشائش پیدا فرما دے گا والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 05-12-09 at 12:49 PM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
![]() اچھی کہانی ہے والسلام طاہر |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ایک اچھا افسانہ ہے، بہت خوبصورت انداز میں لکھا گیا ہے بہت ہی پیارہ افسانہ ہے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ایک اچھا افسانہ ہے، بہت خوبصورت انداز میں لکھا گیا ہے بہت ہی پیارہ افسانہ ہے |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
ایک بہت عمدہ تحریر لکھی آپ نے، بیوہ اور یتیموں کی کفالت اور سر پرستی کا حکم ہے ہمارے لئے خوبصورت پیرائے میں ایک اچھا پیغام قلمبند کیا ہے |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (06-12-09), منتظمین (06-12-09), محمدعدنان (07-12-09), راجہ اکرام (06-12-09), سحر (06-12-09), شاہ جی 90 (08-12-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی خوبسورت، سحر آپ کی ایک اور دل کھینچ لینے والی تحریر۔
کاش ہم حقوق العباد کی اہمیت کو سمجھ سکیں اور احکام الٰہی پر درست طریقے پر عمل کر سکیں۔ آمین۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (07-12-09), بزم خیال (08-12-09), راجہ اکرام (07-12-09), سحر (07-12-09), شاہ جی 90 (08-12-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
سحر آپی بہت ہی زبردست لکھا ہے آپ نے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (07-12-09), بزم خیال (08-12-09), راجہ اکرام (07-12-09), سحر (07-12-09), شاہ جی 90 (08-12-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معاشرے میں رائج ایک برائی کی نشاندہی انتہائی بہترین پیرائے میں کی گئی ہے۔ لیکن ساتھ ہی امید کا پہلو بھی دکھایا گیا ہے کہ اس تاریک رات میں بھی ایسی نندیں ہیں جو نہ صرف بھابھی کے حقوق کے لئے جدو جہدکرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں بلکہ والدین کا کفارہ ادا کر معاشرے میں رائج مبنی بر ظلم رسموں کے خاتمے کے لئے بھی کوشاں ہیں۔
تحریر بتاتی ہے کہ لکھاری نہ صرف دل دردمند کی مالک ہے بلکہ چشم بینا بھی رکھتی ہے۔ اور پھر ان صلاحیتوں کو راہ حق میں استعمال کرکے ان کا حق بھی ادا کر رہی ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالی سحر بہنا کی صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے اور ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمال کی تحریر ہے
پوری رات کا جاگا ہوا ہوں اور ابھی تک سو نہیں سکا لیکن یہ تحریر مکمل پڑھی اور پڑھنے کے بعد بھی اس کا اثر دل و دماغ پر قائم ہے ۔ یہ اس تحریر کی دلوں تک کامیاب رسائی کی دلیل ہے ۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ اور ہاں سحر بہنا ، اگلے 50/55 دنوں کے لیئے میری مصروفیات کچھ زیادہ ہوں گی اس لیے اگر ایک دو دن کی غیر حاضری ہو جائے تو سنبھال لیجئیے گا ۔ معظم شاہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (10-12-09), سحر (08-12-09) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سحر بہن السلام علیکم،
آپ کی تحریر واقعی اچھی تھی ![]() اس کی تعریف نا کرنا ذیادتی ہوگی۔ اچھا ایک بتائیے کیا یہ محض افسانہ ہے؟ |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (10-12-09) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-12-09), فاروق سرورخان (10-12-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں ، طاقت پرواز مگر رکھتی ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوشش, گھر, قصہ, لڑکی, موت, ماں, امیر, امتحان, اجنبی, احتجاج, بے, جھوٹ, جیسی, خلاف, دل, زیست, زندگی, سال, شہر, شوہر, شادی, علاقے, عالم, غریب, صائمہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|