| عورت کہانی عورت کہانی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 903
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب !
اچھا نقطہ اُٹھایا ہے آپ نے ، اب دیکھتے ہیںاس بارے سب کی رائے کیا ہے ؟؟؟؟؟ بے حد شکریہ۔ |
|
|
|
| ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (16-05-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک بات کی وضاحت چاہئے کے عورت کی عزت سے آپکا کیا مطلب ہے ؟
کیا مرد کی عزت نہیں کرنی چاہئے ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Banned
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,179
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہاں میں نے عورت کی عزت پر بات کی ہے اور آپ اس بات کو مردو کی طرف لے گے ہیں بھائی عزت تو سب کی کرنی چاہے لیکن عورت مرد سے زیادہ عزت کے قابل ہے بات اس پر ہو رہی ہے کہ کیا ہم عورت کی عزت کرتے ہیں |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (16-05-09), پاکستانی (18-05-09), آبی ٹوکول (23-05-11), ام غزل (16-05-09), سحر (17-05-09) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Banned
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,179
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر تو بھائی آپ نے موضوع سے ہٹ کر بحث کرنی ہے تو میں چلا
اگر آپ موضوع پر بات کرے گے تو پھر میں بھی بٹ کروں گا یہ کیا بات ہوئی میں نے ایک سوال کیا اس کا جواب تو نہیں ملا اس کے برعکس مجھ پر ہی سوال شروع ہو گے اس کے لیے آپ ایک الگ سے دھاگہ شروع کریںاس میں بات کرتے ہیں کیا خیال ہے اگر کچھ بُرا لگا ہو تو معاف کر دیجئے گا ناسمجھ ہوں نا اس لے کچھ بھی بول جاتا ہوں |
|
|
|
| نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (16-05-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں دونوں عزت کے لائق ہیں -یہ بات درست ہے کہ مردصرف رشتوں کی عزت کرتے ہیں آوازے کسنا،تبصرے کرنا'گھورنابرے طریقے سے چھونااب اورکیاکہوں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-05-09), فاروق سرورخان (16-05-09), نوائے ادب (16-05-09), آبی ٹوکول (23-05-11), ام غزل (16-05-09) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوائے ادب صاحب تو گئے
جب میں کوئی تھریڈ شروع کرتا ہوں تو کیا اس پر من مانے تبصروں کا انتظار کرتا ہوں ؟؟ کو ئی مخالف تبصرہ یا سوال کیا مجھے اس تھریڈ سے لاتعلق کردے گا ؟؟ بہر حال میرا یہ سوال سب ہے اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Banned
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,179
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یا پھر یوں کہ نوائے ادب صاحب جاتے ہیں تو جائے میں تو اپنے سوال سے نہینہٹنے والا تو میرے بھائی میں نے اس دھاگے سے جانے کی بات کی تھی اور یاد رہے میں جانے والوں میں سے نہیںہوں کچھ سیکھنے کے لیے آیا ہوں تو سیکھ کر ہی جاؤں گا اگر آپ مجھے کچھ سیکھانے پر ہی زور دے رہے ہیں تو پھر میں کیا کر سکتا ہوں میرے نزدیک عورت مرد سے زیادہ عزت کے قابل ہے زیادہ تفصیل نہیں لکھوں گا بس اتنا ہی لکھوں گا کہ عورت کے رشتوں میں ایک رشتہ ماں کا آتا ہے اور جس کے قدموں تلے جنت ہوتی ہے اسی لیے عورت کا زیادہ حق ہے کہ اس کی عزت کی جائے یہ میرا ذاتی حیال ہے سب کو اختلاف کا حق ہے Last edited by نوائے ادب; 17-05-09 at 01:27 PM. |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ اس لیے کے ماں بچے کو اپنے پیٹ میں 9 ماہ کے لیے رکھتی ہے۔ مرد نہیں رکھتا۔
اس لیے بھی کہ ماں بچے کو تکلیف سے جنم دیتی ہے اور مرد تکلیف نہیں اٹھاتا۔ اب یہی "بچہ" اس کو عزت دینے کی بجائے کیوں اور کب کے چکر میں پڑ جاتا ہے۔ ہے نا عجیب؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ان کا سوال میں ہی ان کا جواب ہے اور میں ان کو اسی طرف لے جا رہا ہوں سوالات کا مطلب بد گمانی نہیں ہوتا محترم Last edited by فیصل ناصر; 17-05-09 at 02:02 PM. |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Banned
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,179
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل بھائی میں نالائق سا بندہ ہوں اگر مجھے پتہ ہوتا تو آپ سے سوال نا کرتا
اور ہاں جس طرف آپ مجھے لیے کر جا رہے ہیں کیا وہ بات آپ مرے پہلے مراسلے سے ثابت کر سکتے ہیں بعد کے جوابوں سے نہیں میں نے سوال کیا تھا کیا ہم عورت کی عزت کرتے ہیں اس کے جواب میں آپ نے ایک سوال کیا اور گفتگو آگے نکل گئی میرا سوال وہی رہ گیا اور نیا سوال پیدا ہو گا کہ کیا عورت ،مرد سے زیادہ عزت کی حق دار ہے ۔ یہ سوال آپ کا ہے میرا نہیں اور اس کا جواب میں دے رہا ہوں وسے اچھی بات ہے جو انسان جو کچھ سمجھنا چاہے اس کو وہ سمجھانے کی ضرورت نہیں ہے لیکن ہم جو اس کو سمجھانا چاہتے ہیں یہ ضروری ہے Last edited by نوائے ادب; 17-05-09 at 02:24 PM. |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب میں تو آپ سے سوال کیا تھا کے آپ عورت کی زیادہ عزت کیوں کرتے ہیں
آپ نے ہی بات کا رخ گھمادیا اب آپ نے یہ بتایا ہے کے عورت کی عزت زیادہ اس لئے کرتے ہیں کے وہ ایک " ماں" ہے مذید کچھ اور دلائل کی توقع کرتا ہوں ؟ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کہانی, کنعان, کس, گھر, قرآن, لوگ, موقع, ماں, مجید, اللہ, انسان, بھائی, تصاویر, جواب, حال, خوش, رشتے, عورت, عورتیں, عورتوں, عزت, عصمت, غلط, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| الله رب العزت آپکو | اخترحسین | ایس ایم ایس | 1 | 18-10-09 06:49 PM |
| عورت کی عزت و آبرو | ام غزل | عورت کہانی | 33 | 12-08-09 10:09 PM |
| عورت کی عزت وتکریم | ام غزل | عورت کہانی | 14 | 11-04-09 11:38 AM |
| کیا محبت کرنی چاہیئے کہ نہیں؟؟؟؟ | نادیہ خان | گپ شپ | 64 | 12-03-09 12:58 AM |