|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 700
|
||||
| 12 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (16-11-11), فیصل ناصر (15-11-11), نبیل خان (17-11-11), مرزا عامر (15-11-11), wajee (16-11-11), تبتیلا انجم (16-11-11), حیدر (17-11-11), حیدر Rehan (15-11-11), راجہ اکرام (15-11-11), رضی (17-11-11), سحر (15-11-11), صبیحہ (17-11-11) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عروج ایسی بہت سی کہانیاں ہمارے معاشرے میں بکھری پڑی ہیں ۔ لیکن سب بس اتنا کہہ کر کہ اس نے غلط کیا کافی سمجھتے ہیں ۔
ایک سچا واقعہ میں بھی سناتی ہوں ایک شخص نے دو شادیاں کی اور دونوں کو دو کمروں کے ایک ہی گھر میں رکھا ۔ پہلی بیوی ، اپنے شوہر کا دوسری بیوی کے ساتھ معاملات دیکھ دیکھ کر اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھی ۔ کہنے کو وہ شخص تین وقت کا کھانا کھلاتا تھا اپنی بیویوں کو ہمارے معاشرے میں مردوں کو اتنا تک سینس تو ہے نہیں وہ کیا عدل کریں گے ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی لیئے میں آجکل کے معاشرے میں مرد کی دوسری شادی کے خلاف ہوں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=مرزا عامر;474759]کسی کا بھی نہیں یہ تو محض ایک کہانی ہے ۔[/QUOTE
نہیں بھائی۔ یہ ایک چھبیس سالہ ،چھ سال سے مطلقہ کی آپ بیتی ھے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوہ پھر تو واقعی افسوس ہوا۔ میں تو سمجھتا ہوں کہ اب اجتہاد کا راستہ اختیار کرتے ہوئے دوسری شادی پر پابندی لگا دینی چاہیئے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں بہت ہی 100 فیصد سچ بتاتا ہوں کہ میں نے ایسے بھی جوڑے دیکھے ہیں کہ ایک ہی شادی تھی اور مرد بے پناہ چاہنے والا اور خیال رکھنے والا تھا۔ لیکن عورت نے مرد کو ذہنی مریض بنا دیا، اور یہ مرض پاگل پن پر منتج ہوا یہ تو حال ہے عورتوں کا، سب کچھ ملے تو بھی یہ حشر کرتی ہیں ۔ لیکن مسئلہ مرد اور عورت کا نہیں، دونوں جانب یہی صورتحال ہے لیکن حقوق نسواں کی مہم اس قدر زور دار ہے کہ تان آ کر بیچارے مرد پر ہی ٹوٹتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی بہت افسوس ناک واقعہ ہے ۔ چار شادیوں کی اجازت ہے، لیکن اس کے تقاضے بھی ہیں اور جو اسے افضل ترین سنت سمجھ کر اس مفتی صاحب کی طرح فرائض اور حقوق کو پس پشت ڈال دے یہ انتہائی قابل مذمت ہے۔
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے ۔ آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جہاں عورتوں کا قصور ہوتا ہے وہاں ان کے قصور کی نشابدہی کی جاتی ہے ۔ میرا نہیں خیال کے اگر مردوں کی خامیوں کی نشاندہی کی جارہی ہوں تو مقابلے میں عورتوں کی برائیاں شروع کردی جائیں |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (17-11-11), تبتیلا انجم (16-11-11) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (17-11-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() اور یہ بات واقعی بہت قابل تعریف ہے کہ اس طرح رہا جائے |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایک گھر میں دو بیویوں کو رکھنا کسی صورت بھی مناسب نہیں۔ حضور اکرم صلئ اللہ علیہ وسلم نے اپنئ تمام ازواج کو الگ حجرہ دیا تھا ۔ جو الگ یونٹ تھا ۔ اور سب کی الگ پراویسی کا خیال رکھا جاتا تھا ۔ |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کچھ دنوں بعد آپ کہیں گی کہ افغانستان میں امریکی مرد فساد کر رہے ہیں اس لیے مرد بہت برے اور فسادی ہیں پھر کشمیر میں بھی انڈین آرمی کے مرد سب کچھ کر رہے ہیں اس لیے مرد ہیں ہی قابل مذمت اور آہستہ آہستہ ہر موضوع میں تان آ کر مرد پر ہی ٹوٹے گی ہائے بیچارے مرد |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کورس, کوشش, کراچی, پسند, لوگ, نیند, نماز, موجودہ, ماں, مسائل, مسجد, آج, اللہ, امتحان, بھائی, بچوں, ذرا, شادی, طلاق, عمری, عالم, عادی, صبح, صدمہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|