واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عورت کہانی



عورت کہانی عورت کہانی


یادیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-09, 05:01 AM   #1
یادیں
سحر سحر آن لائن ہے 15-06-09, 05:01 AM

کہتے ہیں جب بیٹا پہلی بار اسکول جاتا ہے تو اپنی ماں کے پاس پورا واپس نہیں آتا ہے ۔ اپنا کچھ نہ کچھ اسکول چھوڑ کر اور ان کی یادیں لے کر آتا ہے ۔
میرا بیٹا جب پہلی بار اسکول سے اپنی چہرے پر مسکراہٹ سجائے گھر آیا اور آتے ہی کہا امی آج اسکول میں بہت مزہ آیا تو مجھے یہ بات یاد آگئی ۔ میں بھی اپنے بیٹے کو دیکھ کر مسکرائی۔
اسی طرح دن گزرتے گئے ۔ میرا بیٹا اسکول پھر کالج اور پھر یونیوڑسٹی تک پہنچ گیا ۔ اور ایک دن اعلٰی تعلیم حاصل کرنے ملک سے باہر چلا گیا ۔
یونہی دنہی دن گزرتے گئے ۔ ایک دن اس کا خط آیا کہ امی میری ایک کلاس فیلو ہے میں اس سے شادی کررہا ہوں ۔ میں بھی اپنے بیٹے کی خوشی میں خوش ہوگئی۔
بھر کچھ عرصہ بعد اس نے مجھے بتایا کہ میں ایک بیٹی کا باپ بن گیا ہوں اور بہت خوش ہوں
میں اس کو اور اس کی بچی کو ڈھیر ساری دعائیں دیں ۔
کچھ عرصے بعد وہ ایک بیٹے کا باپ بھی بن گیا ۔
میں بہت بوڑھی ہوگئی تھی اور بیمار بھی رہنے لگی تھی میں نے اپنے بیٹے کو پہلی بار کہا کہ
اب تم لوگ واپس آجاؤ اب یہاں مجھ سے اکیلے نہیں رہا جاتا
اس کا خط آیا کہ میری بیوی واپس آنے پر راضی نہیں
میں یہ سن کر خاموش ہوگئی
کچھ دنوں‌بعد میرا بیٹا اچانک واپس آگیا ۔ لیکن اکیلا ۔ اس نے کہا کہ امی میں آپ کے پاس آگیا ہوں کبھی واپس نہ جانے کے لیے ۔ میں پریشان تو ہوئی لیکن اس کے واپس آنے کی خوشی اتنی تھی کہ میں کچھ اور سوچ نہ سکی
کچھ دن یونہی گزر گئے ۔ پھر میں نے اپنے بیٹے کی آنکھوں میں اداسی دیکھی۔ وہ اداس اداس رہنے لگا لیکن کہتا کچھ نہیں تھا
ایک دن میں نے اس سے اس کی اداسی کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا
امی مجھے اپنے بچے بہت یاد آتے ہیں ۔ میں اپنے بچوں کے بغیر نہیں رہ سکتا ۔
امی میں کیا کروں۔

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 391
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), فیصل ناصر (15-06-09), محمدخلیل (15-06-09), wajee (15-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), ام طلحہ (06-11-09), راجہ اکرام (06-11-09), رضی (15-06-09), سائرہ علی (25-11-09), طاھر (21-11-09), عامرشہزاد (06-11-09)
پرانا 15-06-09, 02:18 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی زبردست بہت خوب صورت میں عکاسی کی ہے آج کے دور کی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-06-09), راجہ اکرام (06-11-09), رضی (15-06-09), سحر (15-06-09)
پرانا 15-06-09, 03:07 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے آپ بہت ہی کمال کا لکھتی ہیں مزا آجااتا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-06-09), راجہ اکرام (06-11-09), رضی (15-06-09), سحر (15-06-09)
پرانا 15-06-09, 03:27 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں خا موش ہوں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-06-09), راجہ اکرام (06-11-09)
پرانا 15-06-09, 06:19 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
میں خا موش ہوں ۔
کیوں رضی آپ کیوں خاموش ہیں ؟
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-06-09), راجہ اکرام (06-11-09), رضی (16-06-09)
پرانا 15-06-09, 07:22 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سحر جی خلیل کی بات درست ہے آپ واقعی بہت اچھا لکھتی ہیں
اور رازی کے مطابق کہ میں چپ ہوں تو میں خود سوچ میں مبتلا ہوں کہ کیا لکھوں
تاہم
سحر جی ہم یہ نہیں سوچتے کہ ہمارے ماں باپ جنہوں ے خون پسینہ ایک کر کے ہمیں پالا ہے ان کا ہم پر حق ہے
اور جب ہماری اپنی اولاد ہوتی ہے تو ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے لئے ہماری اولاد کی کیا اہمیت ہے
سحر جی ازل سے لے کر ابد تک یہ سلسلہ چلتا رہنا ہے کہ جو بوئیں گے وہ ہی کاٹنا پے ہم لوگوں نے
شکریہ مزید باتیں بعد میں ابھی تو سوچ میں گم ہوں
سمجھ ہی نہیں آرہا کہ کیا لکھوں اور کیا نہ لکھوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (06-11-09), رضی (16-06-09), سائرہ علی (25-11-09)
پرانا 16-06-09, 06:26 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بہت ہی اہم معاشرتی مسئلے کی جانب توجہ دلانے کا شکریہ!
آپ کی تحریر واقعی شاندار تھی،
شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-06-09), راجہ اکرام (06-11-09), رضی (16-06-09), سحر (16-06-09)
پرانا 06-11-09, 08:58 AM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماں باپ کی تڑپ تب ہی سمجھ آتی ہے جب اپنی اولاد ہوتی ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (06-11-09), راجہ اکرام (06-11-09), سائرہ علی (25-11-09), سحر (06-11-09)
پرانا 06-11-09, 01:25 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,239
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile یادیں

واہ بہت زبردست ہے ۔ ۔
gorgeous آف لائن ہے   Reply With Quote
gorgeous کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (06-11-09)
پرانا 06-11-09, 02:35 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھی تحریر ہے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (06-11-09)
پرانا 21-11-09, 12:15 AM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 26
کمائي: 53
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Bohot Umda Zabardast
Silent Tears آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-09, 12:34 PM   #12
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر جی بہت اچھی تحریر لکھی ہے آپ نے
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمال, کالج, لوگ, ماں, آج, بچوں, تحریر, تعلیم, خون, دعائیں, شاندار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger