واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ



عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں


مقابلہ عید کارڈ ڈیزائننگ

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 05-09-09, 10:47 PM  
مقابلہ عید کارڈ ڈیزائننگ
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 05-09-09, 10:47 PM
درجہ بندی: (2 votes - 4.00 average)

السلامُ علیکم دوستو!
امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے انشااللہ۔ اور رمضان کی برکتیں دونوں ہاتھوں سے سمیٹ رہے ہونگے۔ اور جیسا کہ عید کی آمد آمد ہے تو سوچا کیوں نہ ہم بھی عید کو اپنے طریقے سے منائیں اور اس سلسلہ میں ایک مقابلہ کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ تو مقابلہ ہے


عید کارڈ ڈیزائننگ


اس کے مقابلے کے کچھ قوانین ہیں۔ جو کہ سب ممبران کو اپنانے ہونگے۔
1۔ ڈیزائننگ آپ کی اپنی ہونی چاہئیے۔ کسی دوسری سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد تلف کردیا جائے گا۔ اور ایڈٹ کی ہوئی پوسٹ بھی قابل قبول نہ ہوگی۔
2۔ ڈیزائننگ پہ پاک ڈاٹ نیٹ کا واٹر مارک پاکستان کی آواز – پاکستان کے فورمز| واضح ہونا چاہئیے۔
3۔ جو بھی ڈیزائننگ آپ پوسٹ کروگے وہ پاک ڈاٹ نیٹ کی ملکیت ہوگی اور جب تک نتائج کا اعلان نہیں کردیا جاتا وہ ڈیزائننگ کسی اور فورم پہ یا کسی ویب سائٹ پہ شئیر نہیں کیا جائے گا۔
5۔ ڈیزائننگ پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 21 ستمبر ہوگی۔ اور فاتح کا اعلان پولنگ کے زریعہ سے ہوگا۔
6۔ جیتنے والے خوش نصیب کو انتظامیہ کی جانب سے 5000 پوائنٹس اور ایک عدد ایوارڈ دیا جائے گا۔

Last edited by محمدعدنان; 05-09-09 at 10:57 PM..

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3289
20 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Dani (06-09-09), J.S (21-09-09), Real_Light (17-09-09), samhk10 (06-09-09), shafresha (06-09-09), پاکستانی لڑکی (07-09-09), وجدان (06-09-09), نیلم خان (07-09-09), محمدخلیل (06-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), wajee (05-09-09), ایس اے نقوی (06-09-09), ام غزل (15-09-09), جلالپوری (11-09-09), رضی (21-09-09), سیپ (09-09-09), شاہ جی 90 (06-09-09), طارق راحیل (08-09-09), عنبرین (09-09-09), عامرشہزاد (16-09-09)
پرانا 20-09-09, 07:54 PM   #121
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھیا آپ کو کس قسم کے پھڈے کا خدشہ لاحق ہے زرا وضاحت فرمادیں
تاکہ ہمارے خیال میں رہے
شکریہ
نہیں ایسے ہی کہا۔۔۔ اور میری طرف سے بے فکر رہیں ۔۔ میں الحمداللہ پھڈے کرنے والوں میں سے نہیں ۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (20-09-09), شاہ جی 90 (21-09-09)
پرانا 20-09-09, 07:56 PM   #122
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
نہیں ایسے ہی کہا۔۔۔ اور میری طرف سے بے فکر رہیں ۔۔ میں الحمداللہ پھڈے کرنے والوں میں سے نہیں ۔۔
بھائی کسی قسم کا بھی کوئی خدشہ ہوتو بیان کریں نہیں‌تو مجھے پی ایم کردیں
محمدعدنان آف لائن ہے  
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-09-09)
پرانا 20-09-09, 08:12 PM   #123
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی کسی قسم کا بھی کوئی خدشہ ہوتو بیان کریں نہیں‌تو مجھے پی ایم کردیں
ارے نہیں بھائی ۔۔ ایویں‌کہ رہا تھا۔۔ میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔۔۔
معظم آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (20-09-09), شاہ جی 90 (21-09-09)
پرانا 20-09-09, 08:30 PM   #124
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
ارے نہیں بھائی ۔۔ ایویں‌کہ رہا تھا۔۔ میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔۔۔
اوکے پیارے بھائی
ٹینشن لینے کا نہیں
محمدعدنان آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
معظم (20-09-09), شاہ جی 90 (21-09-09)
پرانا 20-09-09, 11:21 PM   #125
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس تھریڈ کو کلوز کیا جارہا ہے انشااللہ بہت جلد تمام مقابلہ جات کی پولنگ سٹارٹ کردی جائے گی
محمدعدنان آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, کوشش, کلک, کارڈ, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, ویب, ڈاٹ, وش, نظر, مقابلہ, انتظامیہ, انعام, بھائی, جواب, خوش, دل, رمضان, عید, عدنان, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے جاویداسد خبریں 0 09-09-10 02:23 PM
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM
جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 10 28-04-10 07:21 PM
پولنگ برائے مقابلہ عید کارڈ ڈیزائننگ محمدعدنان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 4 23-09-09 02:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger