واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ



عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں


* کیسی خوشی لے آیا چاند *

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-08-11, 08:51 PM   #1
* کیسی خوشی لے آیا چاند *
ننھا بچہ ننھا بچہ آن لائن ہے 30-08-11, 08:51 PM




* کیسی خوشی لے آیا چاند *


شامِ غم لیکن خبر دیتی ہے صبحِ عید کی
ظلمتِ شب میں نظر آئی کرنِ عید کی
(علامہ اقبال)

مجھ کو حلقے میں تبسّم نے لیا خورشید کے
شام رخصت ہوئی جلووں میں صبح عید کے
( جوش ملیح آبادی)


مجھے مل گیا بہانہ تیری دید کا
کیسی خوشی لے کے آیا چاند عید کا
(ساحر لدھیانوی)


ملو داغ سے تم بھی ہے عید کا دن
گلے آج خلق ِ خدا مل رہی ہے
( داغ)


نصیب جن کو ترے رخ کی دید ہوتی ہے
وہ خوش نصیب ہیں خوب ان کی عید ہوتی ہے
( امیر مینائی)


عید کا چاند لایا ہے نوید ِ خرمی
ٹال اسی کی روشنی میں گردشِ ایام کو
( ظفر علی خان )

ہلالِ عید نے آکر نویدِ نو سنائی ہے
مسّرت ہی مسّرت آج ہر اک دل پہ چھائی ہے
( ناصر مالیگاوں)





 
ننھا بچہ's Avatar
ننھا بچہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 250
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-09-11), نیلم خان (01-09-11), مہتاب (01-09-11), حسن قادری (30-08-11), سیفی خان (30-08-11), عبداللہ آدم (30-08-11), عروج (28-09-11)
پرانا 30-08-11, 09:22 PM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چن چڑھیا عیدی دا۔۔۔۔۔۔ لوکی گھر گھر خوشیاں منان سانوں فکر غریبی دا
سب ممبران کو عید مبارک ھو
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
سیفی خان (30-08-11), عروج (28-09-11)
پرانا 01-09-11, 11:34 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی تعریف ہی نہیں
۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-09-11, 11:50 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,167
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او جناب بہت اچھی شئیرنگ ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
مہتاب (01-09-11)
پرانا 01-09-11, 01:54 PM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب بہت اچھی شیئرنگ ہے حالانکہ یہ بچوں والا کام نہیں ۔ ماشاء اللہ








شکریہ
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-09-11)
پرانا 01-09-11, 09:43 PM   #6
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کوئی تعریف ہی نہیں
۔۔۔
ارے اصل میں آپ بچے ھیں ناراض ھو جاتے ھوا بھی آپ نے جوا شعار بھیجے قابل تعریف ھیں ۔ ارے ننھے بچے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-09-11)
پرانا 01-09-11, 10:00 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,167
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
آپ نے جوا شعار بھیجے قابل تعریف ھیں ۔
ایگری
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (02-09-11)
پرانا 08-09-11, 10:13 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 69
کمائي: 1,443
شکریہ: 118
55 مراسلہ میں 154 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لاجواب شئیرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاشف اکرم وارثی آف لائن ہے   Reply With Quote
کاشف اکرم وارثی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 10:25 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کریڈٹ گوز ٹو زحال بھائی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-09-11), نیلم خان (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 10:31 PM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,167
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
کریڈٹ گوز ٹو زحال بھائی
یہ کون ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 10:44 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
یہ کون ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میرے اور کاشف وارثی کے مشترکہ دوست ہیں اِک
دراصل یہ انہوں نے شیئر کیا تھا تو میں نے وہاں سے کاپی کیا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, glitter, graphics, پہ, لیا, لے, لدھیانوی, چاند, نظر, مینائی, آئی, آبادی, آج, اقبال, امیر, خان, خبر, خدا, دل, ساحر, عید, علی, علامہ, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایسی لڑکی wajee قہقہے ہی قہقے 1 20-08-11 01:48 AM
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
کیا کیسی ھے ھر ایک کی مجبوری The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:27 PM
تم ایسی محبت مت کرنا The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:21 AM
خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger