واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ

عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں

" آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ "

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-08, 11:24 PM   #1
" آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ "
سیپ سیپ آف لائن ہے 26-09-08, 11:24 PM

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
جیسا کہ عید کی آمد آمد ہے سو ہم نے سوچا کہ اس مناسبت سے کوئی نیاموضوع شروع کیا جائے تو پہلا موضوع یہ ہے کہ
" آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ "
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

سیپ's Avatar
سیپ
Administrator

تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1518
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (26-09-08), J.S (26-09-08), اچھا بچہ (29-09-08), ابن جلال (28-09-08), جان جی (28-09-08), رضی (01-09-11), طارق راحیل (03-12-08), عروج (22-11-10)
پرانا 26-09-08, 11:38 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ "

جو برابر میں نماز ادا کر رھا ھو گا۔ ۔ ۔ اب برابر والے کو منع تو نہیں کر سکتے کہ بھائی مجھے پہلے کسی اور سے ملنی ھے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
وجدان (30-09-08), محمد یاسرعلی (28-09-08), اچھا بچہ (29-09-08), ابن جلال (28-09-08), جان جی (28-09-08), رضی (01-09-11), عروج (22-11-10)
پرانا 26-09-08, 11:39 PM   #3
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ "

اب کیا کہا جا سکتا ہے جو کوئی مسجد میں عید کی نماز کے بعد ملا۔۔۔۔۔۔اس سے ہی عید ملیں گے۔۔۔
اپنے دوست خرم سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-11-10)
پرانا 26-09-08, 11:44 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ "

دیکھا آپ کا سوال درست نہیں NEXT سوال کریں اچھا سا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (29-09-08), جان جی (28-09-08), عروج (22-11-10)
پرانا 27-09-08, 12:13 AM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ "

ظاہری بات ہے جو بندہ برابر میں نماز ادا کررہا ہوگا اُسی سے ملوں گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (28-09-08), اچھا بچہ (29-09-08), ابن جلال (28-09-08), رضی (01-09-11), عروج (22-11-10)
پرانا 27-09-08, 12:39 AM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ "

عید آئی ہے یار یار سے مل رہیں ہیں
اور ہم پردیس میں دیواروں سے مل رہیں ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (28-09-08), وجدان (30-09-08), عروج (22-11-10)
پرانا 27-09-08, 01:22 AM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ "

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
عید آئی ہے یار یار سے مل رہیں ہیں
اور ہم پردیس میں دیواروں سے مل رہیں ہیں
سن کر بڑا افسوس ھوا
اب آپ عید کی نماز کہاں پڑو گے۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (29-09-08), جان جی (28-09-08), عروج (22-11-10)
پرانا 27-09-08, 04:58 AM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ "

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
سن کر بڑا افسوس ھوا
اب آپ عید کی نماز کہاں پڑو گے۔
آپ کہاں پڑھتے ہو بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (28-09-08), J.S (28-09-08), اچھا بچہ (29-09-08), عروج (22-11-10)
پرانا 27-09-08, 11:41 AM   #9
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ "

سوال کے مطابق تو نمازعید کے بعد جو سامنے یا دائیں بائیں ہو گا اُسی سے عید ملا جائے گا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (29-09-08), عروج (22-11-10)
پرانا 28-09-08, 12:52 AM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ "

یار آپ لوگ بھی سمجھتے ہیں،وہ خاتون ہے اور وہ تو عید کی نماز نہیں پڑھتی ۔
میں پہلے ہی اپنے دوست کے ساتھ نماز پڑھوں گا پھر اسی سے عید ملوںگا بعد میں سب سے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
J.S (28-09-08), اچھا بچہ (29-09-08), عروج (22-11-10)
پرانا 28-09-08, 11:10 AM   #11
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Wink جواب: " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ "

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
جو برابر میں نماز ادا کر رھا ھو گا۔ ۔ ۔ اب برابر والے کو منع تو نہیں کر سکتے کہ بھائی مجھے پہلے کسی اور سے ملنی ھے
بھائی جی آپ نے تو میرے منہ سے نوالہ ، اوہ سوری ، میرے منہ سے بات چھین لی۔ میں‌بھی یہی کہنے والا تھا کہ اگر نماز پڑھتے ہی کوئی ٹھاہ کر کے گلے لگا لے تو اُسے منع تو نہیں کر سکتے نا ؟
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا
J.S (28-09-08), اچھا بچہ (29-09-08), ابن جلال (28-09-08), عروج (22-11-10)
پرانا 28-09-08, 03:18 PM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ "

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
آپ کہاں پڑھتے ہو بھائی
اچھا سوال ھے
میں تو عید گاہ میں پڑھتا ھو 09:15 کا ٹائم ھے پیٹرول پمپ والا عیدگاہ۔

مگر خلیل بھائی اٹیلی میں ھیں وہاں عیدگاہ؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (29-09-08), جان جی (28-09-08), عروج (22-11-10)
پرانا 28-09-08, 04:06 PM   #13
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ "

سر پہلے اپنی ڈسپ پکچ چینج کریں ، نوازش ہو گی،
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا
J.S (28-09-08), اچھا بچہ (29-09-08)
پرانا 28-09-08, 05:26 PM   #14
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ "

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جان جی مراسلہ دیکھیں
سر پہلے اپنی ڈسپ پکچ چینج کریں ، نوازش ہو گی،
یہ لگائی ھے جب تک کوئی اور خوفناک نہیں ملتی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (29-09-08), جان جی (29-09-08), عروج (22-11-10)
پرانا 28-09-08, 07:32 PM   #15
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ "

اقتباس:
بھائی جی آپ نے تو میرے منہ سے نوالہ ، اوہ سوری ، میرے منہ سے بات چھین لی۔ میں‌بھی یہی کہنے والا تھا کہ اگر نماز پڑھتے ہی کوئی ٹھاہ کر کے گلے لگا لے تو اُسے منع تو نہیں کر سکتے نا ؟
ہاں بالکل بھی منع نہیں‌کرنا
اقتباس:
یہ لگائی ھے جب تک کوئی اور خوفناک نہیں ملتی
اپنی تصویر لگادے اس سے خوفناک تصویر نہیں‌ملے گی آپ کو
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
J.S (29-09-08), اچھا بچہ (29-09-08), عروج (22-11-10)
جواب

Tags
پاک, لوگ, نماز, ماں, مسجد, آج, اپنے, اللہ, اسلام, بھائی, باپ, تصویر, جیت, جواب, خون, خود, خوش, خرم, دوست, زلزلہ, زندگی, سوری, عید, عدنان, صدا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عید قربان پر معصوموں کی "قربانی "بچ گئی جاویداسد خبریں 0 16-11-10 09:12 PM
ماہرین فلکیا ت اور سا ئنس میں "عید جنگ"لگ گئی جاویداسد خبریں 0 09-09-10 05:43 PM
ادبی تنظیم " سخن دوستاں " کا پہلا عید ملن مشاعرہ ( تصویری خبرنامہ) م۔م۔مغل خبریں 3 22-07-09 09:50 AM
مستقبل کی سلیکشن پالیسی طے کر لے گئی ،زمبابوے سے سیر یز میں شعیب اختر وکامران کو " آرام" دینے کا فیصلہ خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:51 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger