| عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 662
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
میں عید پڑھنے کے بعد سب سے پہلے اپنے سب گھر والوں سے عید ملتا ہوں، پھر اپنے محلے داروں سے پھر اپنے رشتہ داروں ، خاص طور پر اپنی نانی جان سے عید ملنے جاتا ہوں ، پھر اپنے پیارے بھتیجے اور بھائی جی کے ساتھ کسی پارک میں یا ایسی ہی کسی جگہ میں سیروتفریح کے لئے نکل جاتا ہوں ۔
گھر میں رشتہ دار عید کے دوسرے دن سے آنا شروع ہوجاتے ہیں اور پھر دو دن یہی سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ اوہ سوری سب سے اہم بات تو بتانا بھول ہی گیا۔ وہ یہ کہ میں گھر والوں کو عید ملنے کے بعد سویاں خوب جی بھر کے کھاتا ہوں پھر محلے داروں ، دوستوںاور رشتہ داروں سے عیدی ملنے کا نمبر آتا ہے۔ کیسا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
عید کے دن صبح سویرے اٹھ کے تیار شیار ہوکے سارے بھائی اور بھتیجے کو ساتھ لیکر عید کی نماز پڑھنے جاتے ہیں اور نماز پڑھ کے کچھ لوگوں سے وہیں عید مل لیتے ہیں اور پھر گھر آکر گھر والوں سے عیدی ملتے ہیں اور گھر والے ہماری جیبیں خالی کرتے ہیںعیدی لےکے بعد میں سویاں یا پھر کوئی سویٹ ڈش کھاتے ہیں ویسے مجھے کھیر بہت پسند ہے ۔ اس کے بعد دوستوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے اور ان کی خاطر تواضع کی جاتی ہے بعد میں دوستوں کے ساتھ نکل جاتے ہیں محلے میں ہرکسی سے عید ملتے ہیں اور جو دوست ہماری طرف نہیںآپاتے مصروفیات کی وجہ سے ان کی طرف جاتے ہیں اور تقریبا شام تک یہ سلسلہ چلتا ہے
شام کو گھر واپسی ہوتی ہے اور خوب ڈانٹ پڑتی ہے گھر سے کہ سارا دن باہر گزار دیا خیر ڈانٹ کھانے کے بعد کپڑے جھاڑتے ہیں اور ادھر ادھر دیکھتے ہیں کہ کوئی دیکھ تو نہیں رہا ۔ ہاہاہاہا پھر گھر والوں کے ساتھ قریبی رشتہ داروں کے ہاںجاتے ہیں اور وہاں رات گئے تک خوب محفلیں جمتی ہیں اور رات گئے واپسی ہوتی ہے اور تھکے ہارے آکر سوجاتے ہیں بس عید کے سارے دن کچھ اسی طرح کا شیڈول ہوتا ہے
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
باقی تو سب سمجھ آ گیا لیکن ،
یہ ڈانٹ پڑنے کے بعد کپڑے کیوںجھاڑتے ہیں ، یہ سمجھ میںنہیں آیا۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں سائیکل اور کمپیوٹر پر زیادہ وقت گزارتا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
میری عید بہت سادہ سے انداز میں ہوتی ہے۔ عید کی نماز پڑھنے کے بعد واپس آتے ہوئے سب سے پہلے قبرستان جا تا ہوں جو راستے میں آتا ہے وہا ں قبروں پہ فاتحہ کے دوران محلے کے تقریباً سارے ہی مردوں سے عید مل لیتا ہوں پھر گھر آکر امی سے ملنے کے بعد ساتھ والوں کے گھر جاتا ہوں وہاں ان سے ملتا ہوںاور اپنی کزن کی بیٹی اور بیٹے کو عید دے کے واپس اپنے گھر آجاتا ہوں اور کپڑے بدل کے اپنے کمرے لیٹ جاتا ہوں اور ٹی ؤی لگا لیتا ہوں پھر باقی دن وہاں ہی تنہا ہی گزرتا کیونکہ دوست میرا کوئی ہے نہیں رشتے داروں میں صرف ساتھ والے ہیں جن سے مل لیتا ہوں
دوسرے دن مامو ں سے ملنے پنڈی جاتا ہوں ۔اور شام کو واپس آجاتا ہوں تیسرے دن سے دوبارہ کام پہ بس یہی ہے ہماری عید
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
5 سال پہلے تک بہت اچھی عید مناتا تھا اب وہ دن واپس نہیں آسکتے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (29-09-08), اچھا بچہ (29-09-08) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 | |||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
|
|||
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں
لیکن اب نقش و نگار طاق نسیاں ہو گئیں اب تو بس اتنی ہی عید ہے کہ عید کی نماز کے بعد سویاں کھا لو اور سو جاؤ۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں
لیکن اب نقش و نگار طاق نسیاں ہو گئیں اب تو بس اتنی ہی عید ہے کہ عید کی نماز کے بعد سویاں کھا لو اور سو جاؤ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کمپیوٹر, پیاروں, پیارے, پسند, لوگ, نماز, نظر, مفت, اللہ, بھائی, بچپن, بچوں, جواب, خوش, دوست, رات, زمانہ, سوری, سال, شہر, شام, عید, عدنان, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا بات ہے سرکار؟ ۔ ۔ ۔ ۔بڑی دیر سے چُپ ہیں؟ | میاں شاہد | احمد فراز | 7 | 29-11-11 11:40 AM |
| سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے | جاویداسد | خبریں | 0 | 09-09-10 02:23 PM |
| سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیںآیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا | جاویداسد | خبریں | 0 | 08-09-10 10:43 PM |
| ہم زندہ قوم ہیں؟ | نوائے سحر | 14اگست | 7 | 11-08-08 04:07 PM |