| عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1113
|
||||
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
جنم دن سے ہی بد قسمتی ہے جس کی تنہا ساتھی عید اس لیے تنہا گزری کہ یہا ں گاوں میں میرا کوئی دوست نہیں اور رشتے داروں میں صرف ایک کزن ہے اس سے عید مل کے اپنے گھر آگیا اور گھر میں بھی ہم تین ہی انسان ہیں میںمیری امی اور جھوٹا بھائی باقی میں محلے میں کسی کے گھر کبھی گیا ہی نہیں میں ہی تو ہوں دنیا کی وہ تنہا ترین ہستی ویسے میں ہر سال عید کے دوسرے دن ماموں کی طرف جایا کرتا تھا اس دفعہ ادھر بھی نہیں جا سکا کیونکہ نیے کپڑے نہیں تھے جو عید کے لیے لایا وہ چھوٹے نکل آئے لہذا عید کی نماز بھی پرانے کپڑوں میں ہی پڑھی باقی ہم ٹھرے غریب اور غریبں کے گھر کون آتا ہے |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (03-10-08) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
اس سے پتا چلتا ہے کے ہماری عید شروع سے ہی غم بھری رہی ہے 2008 میں ایک کزن تھی آج وہ بھی ناراض ہے عید کے ٹائم الٹیاں شروع ہو گئیں جس کی وجہ سے نماز نہیں پڑھ سکا ابھی تک تو نیٹ کے علاوہ نہ کسی نے مجھے عید مبارک کہا نہ میں نے کسی کو عید مبارک کہا کوئی کال نہیں کوئی میسج نہیں
آپ لوگوں کی عید کیسی گزری یاد رکھئیے گا کیونکہ سب نے اپنی خوشیاں یہاں شیئر کرنی ہیں تاکہ ہم بھی آپ کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں آخر ہم بھی تو زبردستی اپنے غموں میں آپ کو شریک کر لیتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بھائی، سوچ مثبت رکھیں تو ہر روز عید کی طرح ہوگی۔ آپ کے پاس اللٰہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتیں ہیں جن پر شکر ادا کرنے سے خوشی میں اضافہ ہوگا۔
باقی محرومیوں کو دیکھیں تو کوئی بھی انسان مکمل طور پر خوش نہیں۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (01-09-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ
اس عید پہ تو مجھے دو بڑی خوشیاں ملی ہیں ایک سوالات کا مقابلے کا ونر ہونے کی حالانکہ مجھے امید نہیں تھی دوسرا مجھے میری بہن سے میری ملاقات ہو گئی اس بہن کا جس کا ذکر میں نے یہاں کیا ہے یہ نظم بھی آج سے کوٕئی 12 یا 13 سال پرانی ہے |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
لو ہماری یادداشت دیکھو جی لنک لگانا تو بھول ہی گیا
محمد یاسرعلی کی بیاض: علیشاہ کے نام محمد یاسرعلی کی بیاض: بہن کے نام |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (02-09-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
ہم نے دیکھا ہی نہیں اُسے کیا عید مناتے جس نے اُسے دیکھا ہے اُسے عید مبارک اور یاد کرتے ہیں اُسے تو عید منا لیتے ہیں
ہم نے اپنے لئے تہوار الگ رکھا ہے
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (31-08-11) |
![]() |
| Tags |
| search, ہماری, کوئی, کرنی, پاک, ڈاٹ, وجہ, نماز, مکمل, میسج, آج, اپنے, انسان, بھائی, بھری, جواب, خصوصی, دیکھو, دوست, رشتے, سال, شروع, عید, غم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یہ کیسی عید آئی ہے | سیپ | میری ڈائری | 11 | 30-09-11 06:59 PM |
| اب کے کیسی عید؟ | محمد یاسرعلی | اپکے کالم | 12 | 25-08-11 11:05 AM |
| یہ کیسی عید آئی ہے۔۔۔۔۔۔ | سیپ | میری ڈائری | 4 | 12-09-10 04:20 PM |
| آپ کی عید کیسی گزری | Haya 786 | گپ شپ | 42 | 18-12-08 10:10 AM |
| آئی جی شعیب سڈل کے پالیسی بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، ندیم الاسلام | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 10:27 AM |