واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ



عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں


اپنے بیٹوں کی قربانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-11-09, 03:55 AM   #1
اپنے بیٹوں کی قربانی
سحر سحر آن لائن ہے 07-11-09, 03:55 AM

حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اللہ کی طرف سے حکم ملا کہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی اللہ کی راہ میں پیش کی جائے ۔
حضرت ابراہیم نے اللہ کے حکم پر سرتسلیم خم کیا اور اپنے بیٹے کو قربان گاہ لے کر گئے ۔

وہ کونسا جذبہ تھا جس میں سرشار ہوکر حضرت ابراہیم اللہ کے حکم پر اپنے بیٹے کو قربان کرنے کو تیار ہوگئے اور اپنے ہاتھوں سے ذبح کرنے کی نیت کرلی ۔
کبھی سوچیں اگر ہم پر یہ وقت آئے تو ہمارا رویہ کیا ہوگا ۔
ہم ہر سال پڑی خوشی خوشی بکروں ، دنبوں ، گائے وغیرہ کی قربانی کرتے ہیں ۔ اور قربانی کے لیے مہنگے سے مہنگا بکرا خریدتے ہیں اور فخریہ پورے مہلے میں اس بکرے کو ٹہلاتے ہیں ۔
اور پہر عید کے دن اس کو قربان کردیتے ہیں۔
میں سوچتی ہوں کہ اگر ہمیں اللہ کی طرف سے حکم آئے کہ ہرسال تو تم لوگ جانوروں کی قربانی کرتے ہو اس سال تم نے اصل قربانی یعنی اپنے بیٹوں کو اللہ کی راہ میں قربان کرنا ہے جیسے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کی تھی ۔
ہم میں سے کتنے لوگ ہونگے جو اس سال قربانی کریں گے ، کتنے لوگ ہونگے جو اللہ کے حکم پر سرتسلیم خم کردیں گے
اور کتنے لوگ ہونگے جو تاویلیں اور بہانے تراش رہے ہونگے ۔
قربانی کا مظلب ہی ہے کہ اپنی سب سے محبوب چیز اللہ کی راہ میں قربان کرنا ۔ اور اس دنیا میں اولاد
سے ذیادہ محبوب ہمیں کچھ نہیں ہوتا ۔
ہم اپنی اولاد کے لیے اپنا سب کچھ قربان کردیتے ہیں تو کیا ہم اللہ کی راہ میں اپنی اولاد اپنے ہاتھوں سے قربان کریں گے ۔
کیا ہم اپنے بیٹون کو تیار کرکے قربان گاہ لے کر جائیں گے ۔ اور اپنے ہاتھوں سے اللہ کے سپرد کریں گے ۔
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے جس کا مفہوم ہے
تم مومن نہیں ہوسکتے جب تک اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم تم کو اپنے بیوی بچوں ، اور تمھارے والدین سے ذیادہ محبوب نہ ہو ۔
اپنی اولاد اللہ کی راہ میں اسی وقت قربان کی جاسکتی ہے جب تک ہم کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علییہ وسلم سے اپنی اولاد سے ذیادہ محبت نہ ہو ۔
جس دن ان سوالوں کا جواب ہم ہاں دینے کے قابل ہوگئے
کہ ہاں ہم اللہ کی راہ میں اللہ کے حکم کو پورا کرنے اور اللہ کی رضا کی خاطر اپنے بیٹے قربان کرنے کو تیار ہیں ۔ اس دن دنیا کی کوئی طاقت ہماری طرف نظر اٹھا کر دیکھنے کی ہمت نہیں کرسکتی ۔

Last edited by سحر; 14-11-09 at 11:34 PM..

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 803
Reply With Quote
21 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-11-09), shafresha (07-11-09), پاکستانی لڑکی (11-11-09), ھارون اعظم (07-11-09), یاسر عمران مرزا (11-11-09), نیلم خان (14-11-09), محمدخلیل (14-11-09), مرزا عامر (05-10-10), wajee (07-11-09), ایکسٹو (15-10-10), ایس اے نقوی (07-11-09), ام طلحہ (10-11-09), ابو عمار (07-11-09), ابن جلال (09-11-09), حیدر (08-11-09), رانا امر (13-11-09), راجہ اکرام (07-11-09), سیلانی (07-11-09), عامرشہزاد (14-11-09), عبداللہ حیدر (14-11-09)
پرانا 07-11-09, 08:22 AM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا لکھا ہے آپ نے۔ اللہ ہمیں حضور کی حدیث پر عمل کرنے کی سمجھ، ہمت او توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (07-11-09), رانا امر (13-11-09), راجہ اکرام (07-11-09), سحر (07-11-09)
پرانا 07-11-09, 08:40 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ
بہت ہی پر مغز تحریر ہے، یقینا اسی جذبے کا فقدان ہے کہ آج ہم پر دشمن ایسے چڑھ دوڑا ہے جیسا کہ بھوکا دسترخوان پر لپکتا ہے۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے جس ’’وھن‘‘ دنیا سے محبت اور موت سے خوف کا ذکر کیا تھا ہم اسی کا شکار ہو چکے ہیں۔ اگرچہ تعداد میں ہم سوا ارب سے بھی زیادہ ہیں لیکن قوت میں ۔۔۔۔
آج بھی ہو جو ابراہیم کا ایمان پیدا


ماشاء اللہ سحر بہنا دل دردمند رکھتی ہیں اور ان کی تحریریں ان پہلووں کی نشاندہی کرتی ہیں جن کے بارے میں ہم نے سوچنا ہی چھوڑ دیا ہے۔
اللہ ان کی کاوشون کو قبول فرمائے اور ان کی صلاحیتوں میں برکت عطا فرمائے۔۔آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-09), ایس اے نقوی (07-11-09), ام طلحہ (10-11-09), حیدر (08-11-09), رانا امر (13-11-09), سحر (07-11-09)
پرانا 07-11-09, 08:40 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ
بہت ہی پر مغز تحریر ہے، یقینا اسی جذبے کا فقدان ہے کہ آج ہم پر دشمن ایسے چڑھ دوڑا ہے جیسا کہ بھوکا دسترخوان پر لپکتا ہے۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے جس ’’وھن‘‘ دنیا سے محبت اور موت سے خوف کا ذکر کیا تھا ہم اسی کا شکار ہو چکے ہیں۔ اگرچہ تعداد میں ہم سوا ارب سے بھی زیادہ ہیں لیکن قوت میں ۔۔۔۔
آج بھی ہو جو ابراہیم کا ایمان پیدا


ماشاء اللہ سحر بہنا دل دردمند رکھتی ہیں اور ان کی تحریریں ان پہلووں کی نشاندہی کرتی ہیں جن کے بارے میں ہم نے سوچنا ہی چھوڑ دیا ہے۔
اللہ ان کی کاوشون کو قبول فرمائے اور ان کی صلاحیتوں میں برکت عطا فرمائے۔۔آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (07-11-09), ابو عمار (07-11-09)
پرانا 07-11-09, 05:43 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشااللہ

______________________________
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (07-11-09), راجہ اکرام (11-11-09)
پرانا 11-11-09, 04:40 AM   #6
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی جانتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی بھی اتنا بہادر نہیں ہے اس لیے ہمیں کبھی ایسی کسی آزمائش میں نہیں ڈالا گیا۔

ویسے اس بات کا اس topic سے کوئی تعلق نہیں ہے پر کچھ عرصہ پہلے میں نے نیوز پر دیکھا تھا کہ ایک شخص نے اپنی 3 بیٹیوں کو زبح کر دیا تھا یہ کہہ کر کہ اسکے گناہ بہت زیادا ہیں اور اللہ تعالی اسے جب ہی معاف کریں گے اگر وہ اپنی سب سے پیاری چیز قربان کرے گا!
اور ایسا اسے ہمارے مزہب کے ہیرو ، آدھے علم والے کسی سر پھرے مولانا نے سمجھایا تھا!
مجھے سمجھ نہیں آتی غلطی کس کی مانی جائے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (14-11-09), منتظمین (14-11-09), راجہ اکرام (11-11-09)
پرانا 11-11-09, 05:40 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارم میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتی ہون ۔ اللہ نے ہم کو آزمائش میں ڈالا ہے لیکن ہم اس آزمائش میں پورا نہیں اتر رہے ہیں ۔
عالم اسلام کی جو حالت ہے کہ کفار بھوکے بھیڑیوں کی طرح مسلمانوں پر ٹوٹے پڑ رہے ہیں ۔
تو کیا ہم پر اور ہمارے بیٹوں پر جہاد فرض نہیں ہوچکا ۔
لیکن کیوں ہم اللہ کے حکم پر لبیک نہیں کرتے اور اپنے بیٹوں کو جہاد پر نہیں بھیجتے ہیں ۔
شکریہ

Last edited by سحر; 11-11-09 at 05:45 PM.
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (12-11-09), عامرشہزاد (14-11-09), عبداللہ حیدر (14-11-09)
پرانا 12-11-09, 04:58 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=

ویسے اس بات کا اس topic سے کوئی تعلق نہیں ہے پر کچھ عرصہ پہلے میں نے نیوز پر دیکھا تھا کہ ایک شخص نے اپنی 3 بیٹیوں کو زبح کر دیا تھا یہ کہہ کر کہ اسکے گناہ بہت زیادا ہیں اور اللہ تعالی اسے جب ہی معاف کریں گے اگر وہ اپنی سب سے پیاری چیز قربان کرے گا!
اور ایسا اسے ہمارے مزہب کے ہیرو ، آدھے علم والے کسی سر پھرے مولانا نے سمجھایا تھا!
مجھے سمجھ نہیں آتی غلطی کس کی مانی جائے![/QUOTE]

یاد رہے اس شخص کے عمل میں اور حضرت اپراہیم کے عمل میں واضع فرق اللہ کے حکم کا ہے
حضرت ابراہیم نے اللہ کے حکم سے اپنے بیٹے کو قربان کرنا چاہا تو حضرت ابراہیم اللہ کے محبوب بندے بن گئے
اور اس شخص نے ایسا اللہ کے حکم کے بغیر کیا تو یہ گناہ گاروں میں شامل ہوا ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (12-11-09), عامرشہزاد (14-11-09), عبداللہ حیدر (14-11-09)
پرانا 12-11-09, 05:01 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاد رہے اس شخص کے عمل میں اور حضرت اپراہیم کے عمل میں واضع فرق اللہ کے حکم کا ہے
اقتباس:
حضرت ابراہیم نے اللہ کے حکم سے اپنے بیٹے کو قربان کرنا چاہا تو حضرت ابراہیم اللہ کے محبوب بندے بن گئے
اور اس شخص نے ایسا اللہ کے حکم کے بغیر کیا تو یہ گناہ گاروں میں شامل ہوا ۔
شکریہ
اس نے اللہ کے حکم کے بغیر ہی نہیں بلکہ اللہ کے حکم کے خلاف کیا ہے

Last edited by راجہ اکرام; 12-11-09 at 05:09 PM.
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
سیلانی (14-11-09), سحر (12-11-09), عبداللہ حیدر (14-11-09)
پرانا 14-11-09, 02:11 AM   #10
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ارم میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتی ہون ۔
عالم اسلام کی جو حالت ہے کہ کفار بھوکے بھیڑیوں کی طرح مسلمانوں پر ٹوٹے پڑ رہے ہیں ۔
تو کیا ہم پر اور ہمارے بیٹوں پر جہاد فرض نہیں ہوچکا ۔
لیکن کیوں ہم اللہ کے حکم پر لبیک نہیں کرتے اور اپنے بیٹوں کو جہاد پر نہیں بھیجتے ہیں ۔
شکریہ
السلام علیکم

قطع نظر پہلے خود عمل کرتے ہیں پھر دوسرں کو ایسی تبلیغ کرتے ہیں۔

پاکستان کے پاس بحری، بری، فضائیہ فوج میں جو جوان ہیں‌ وہ عسکری جوان جہاد کرنے کے لئے ہی ہیں اور جب پاکستان کی فوج کو ضرورت ہو گی تو پھر کسی کو کہنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-11-09, 09:09 AM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان بھائی
پہلی بات میں نے کسی کو تبلیغ نہیں کی ۔ بلکہ جیسا میں اپنے لیے اور اپنے بیٹوں کے بارے میں سوچتی ہوں وہ لکھا ہے ۔
دسری بات
آپ نے پاکستانی فوج کی بات کی
اسی بات کا تو اصل رونا ہے کہ ہم دنیا کی جدید ٹیکنولیجی سے لیس اور ٹرینڈ فوج رکھتے ہوئے پوری دنیا میں ذلیل وخوار ہورہے ہیں ۔
اگر ہماری فوج صحیح معنوں میں ہماری عزت کی محافط ہوتی تو وہ قوم کی بیٹی کو امریکہ کے حوالے کرنے کے بجائے اس قوم کی بیٹی کی حفاطت کرتی ۔
اور اپنے ہی ملک کے اندر جنگ کرنے کے بجائے ملک سے باہر ہمارے اصل دشمنوں سے جنگ کرتی ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-11-09, 10:11 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

قطع نظر پہلے خود عمل کرتے ہیں پھر دوسرں کو ایسی تبلیغ کرتے ہیں۔

پاکستان کے پاس بحری، بری، فضائیہ فوج میں جو جوان ہیں‌ وہ عسکری جوان جہاد کرنے کے لئے ہی ہیں اور جب پاکستان کی فوج کو ضرورت ہو گی تو پھر کسی کو کہنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

والسلام
مکرمی کنعان بھائی
آپ نے بالکل درست فرمایا
ہیں تو وہ جہاد کرنے کے لئے ہی اور اسی لئے 80 فیصد بجٹ بھی انہی کو دیتے ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن وہ کر کیا رہے ہیں ؟؟؟؟/
کیا یہی وہ جہاد ہے جو اسلام اور مسلمانوں کی عزت و آبرو کی حفاظت اور بقا کی ضمانت ہے؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 10:47 AM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج بھی ہو براہیم کا ایماں پیدا
آگ کر سکتی ہے گلستاں پیدا


میرا نظریہ کچھ مختلف ہے ۔ سب کو بہت برا لگے گا
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 11:01 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی اختلاف اگر مناسب انداز میں ہو تو برا ہر گز نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔۔ ہم چاہیں گے کہ آپ اپنا بھی نظریہ پیش کر دیں شاید وہ بہتر ہو

اور
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
عقل ہے محو تماشا لب بام ابھی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 11:01 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی اختلاف اگر مناسب انداز میں ہو تو برا ہر گز نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔۔ ہم چاہیں گے کہ آپ اپنا بھی نظریہ پیش کر دیں شاید وہ بہتر ہو

اور
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
عقل ہے محو تماشا لب بام ابھی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرض, لوگ, نیوز, نظر, موت, محبت, معلوم, آج, ایمان, اللہ, اسلام, بیوی, بچوں, تحریر, جواب, حکم, حدیث, دل, سال, شخص, عید, علم, عرصہ, غلطی, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گوجرانوالہ پولیس کا ماں بیٹوں پر تشدد، خاتون جاں‌بحق جاویداسد خبریں 1 28-08-10 03:47 PM
کراچی کی جلائی جانے والی مارکیٹوں کی تعمیر دوبارہ شروع فرحان دانش خبریں 3 03-01-10 09:15 AM
گھریلوحالات سے تنگ آکر عورت نے 3بیٹوں سمیت خودکشی کرلی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:30 AM
برٹنی کو بیٹوں سے ملنے کی اجازت محمدعدنان فلمی دنیا 0 21-12-07 04:04 PM
چرس کی ایک سگریٹ پھیپھڑوں کو تمباکو کی پانچ سگریٹوں جتنا نقصان پہنچاتی ہے: پاکستانی شعبہ طب 5 07-10-07 11:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger