واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ



عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں


تمام اہل اسلام کو بڑی عید مبارک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-11-10, 11:53 AM   #1
تمام اہل اسلام کو بڑی عید مبارک
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 17-11-10, 11:53 AM

السلامُ علیکم فرینڈز
میری طرف سے اور میری فیملی کی طرف سے آپ سب کو اور آپ سب کی فیملیز کو بہت بہت عید مبارک ہو ۔ اور میری اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں سے مالامال کردے اور آپ کو آئندہ بھی ایسی خوشی والی ، صحت و تندرستی والی عیدیں دیکھنا نصیب ہوں۔ آمین

اور میں آپ سب سے ایک درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ جو صاحب حیثیت لوگ ہیں اور قربانی کررہے ہیں وہ اس خوشی کے موقع پر اپنے غریب بہن بھائیوں اور ان مصیبت زدہ ساتھیوں جو کہ سیلاب کی وجہ سے در بدر ہوگئے ہیں ان کو بھی لازمی یاد رکھیں کیونکہ ان کو بھی عید کی خوشیاں منانے کا اتنا ہی حق حاصل ہے جتنا کہ ہم سب کو ہے۔

عید کے اس مبارک موقع پر میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہمارے پیارے ملک پاکستان کو خوشیوں اور امن کا گہوارہ بنادے اور ہم سب کو ہدایت دے کہ ہم آپس کی نفرتیں بھول بھال کر ایک ہوجائیں۔
اے اللہ ہمارے ملک پاکستان کو دشمنوں کے شر سے محفوظ فرما۔
یااللہ عزوجل جتنے مسلمان اس دنیا سے جاچکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما اور ان کے درجات جنت الفردوس میں‌بلند فرما

آمین
ثم آمین یارب العالمین

آج پھر عید آئی ہے
جدا جو لوگ ہوئے ان کے بغیر
آج پھر عید آئی ہے
اور ساتھ اپنے ان کی یاد بہت لائی ہے
وہ سورج
وہ چاند تھے
میری زندگی کے آسمان تھے
ستاروں کی پہچان تھے
اب سب ستارے ہیں‌کھوئے کھوئے
ڈھونڈ رہے ہیں چاند کو
پر چاند اب کھو گیا ہے
نجانے کہاں چھپ گیا ہے
آجائو میری زندگی کے چاند
عید پھر آئی ہے

تمام اہل اسلام کو بڑی عید مبارک - عدنان کا بلاگ
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1427
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), فیصل ناصر (17-11-10), نیلم خان (07-11-11), محمدخلیل (17-11-10), بلال اویسی (17-11-10), عدنان دانی (17-11-10), صبارخ (17-11-10)
پرانا 17-11-10, 05:34 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشااللہ عدنان بھائی عید کے موقع پر بہت اچھا پیغام اپنے دیا ہے
اللہ ہم سب کو حسن سلوک کا موقع و ہدایت عطا کرے
اللہ پاکستان کی مشکلوں کو کم کرکے آسانیاں پیدا فرمائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-11-11), نیلم خان (07-11-11), صبارخ (17-11-10)
پرانا 17-11-10, 05:58 PM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے طرف سے بھی تمام اہل اسلام کو عید بہت بہت مبارک، اور عید کی خوشیوں میں
بے سہارا اور سیلاب زدگان کو مت بھولئے ۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-11-11), نیلم خان (07-11-11), صبارخ (17-11-10)
پرانا 17-11-10, 08:31 PM   #4
Member
اجنبی
 
صبارخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,825
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے بھی سب اہل اسلام کو عید مبارک ۔۔

اور کہاں ہے میرے حصے کا گوشت
صبارخ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے صبارخ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-11-11), نیلم خان (07-11-11)
پرانا 22-11-10, 08:03 AM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ
اللہ پاک ہم سب کو بھلائی کی توفیق دے
آمین
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-11-11), نیلم خان (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 05:52 PM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہتا تھا مجھ کو پولیس میں‌بھرتی نہ کروا ماں
اب میرے بغیر کیسے عید منائوں گی ماں
سب کے بیٹے جب آئیں گے عید پڑھ کے
تم دروازے میں‌کھڑی تکتی رہ جائو گی ماں
سویاں جب بانٹنے لگو گی محلے میں
تمہاری پلک آنسوئوں سے بھیگ جائے گی ماں
شام تک بھی جب نہ پہنچ پائوں گا گھر
تیرے دل کی دھڑکن جیسے رک سی جائے گی ماں
عید پڑھ کے جب واپس آئوں گا ڈیوٹی پہ
تسلی یہ دل کو دے کہ سو جائوں گا ماں
عید کا کیا ہے اگلے سال پھر آجائے گی ماں
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-11-11), نیلم خان (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 11:14 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,167
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری جانب سے بھی اہل اسلام کو دلی عید مبارک قبول ہو
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-11-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 07-11-11, 11:15 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,167
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ماشااللہ عدنان بھائی عید کے موقع پر بہت اچھا پیغام اپنے دیا ہے
اللہ ہم سب کو حسن سلوک کا موقع و ہدایت عطا کرے
اللہ پاکستان کی مشکلوں کو کم کرکے آسانیاں پیدا فرمائے
آمین ثم آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-11-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 08-11-11, 05:36 PM   #9
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

عید مبارک!
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
blog, com, پہچان, پیارے, پاک, پاکستان, والی, لوگ, چاند, موقع, ملک, مسلمان, آج, اللہ, اسلام, بدر, دنیا, درخواست, دعا, ستارے, عید, عدنان, عزوجل, غریب, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
" آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " سیپ عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 57 06-09-11 02:49 PM
پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی جاویداسد خبریں 13 10-09-10 10:35 PM
سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے جاویداسد خبریں 0 09-09-10 02:23 PM
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM
عید الضحی کے پرمسرت موقع پر ایک آفر ایس اے نقوی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 70 27-11-09 03:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger