واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ



عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں


راجہ اکرام کی جانب سے تمام اہلیان پاک نیٹ کو پیشگی عید مبارک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-09-09, 01:38 AM   #1
راجہ اکرام کی جانب سے تمام اہلیان پاک نیٹ کو پیشگی عید مبارک
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 18-09-09, 01:38 AM

عید آیا ہی چاہتی ہے
سب لوگ ایک ایک کر کے رخصت لیتے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے کہ سب چلے جائیں اور ’’عید مبارک‘‘ کہنے کا موقع ہی نہ ملے۔
میری جانب سے تمام ممبران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے

عید مبارک
قبول ہو

دعاہے کہ عید کا یہ پر مسرت موقع آپ کے لئے خوشیاں ہی خوشیاں لائے۔ آمین

اپنا خیال رکھئے اور ان کا جو اپنا خیال خود نہیں‌ رکھ سکتے۔


دعاؤں کی درخواست کے ساتھ

و السلام
راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 774
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (18-09-09), محمد یاسرعلی (09-09-10), محمدعدنان (18-09-09), معظم (20-09-09), تفسیر حیدر (18-09-09), طارق راحیل (25-09-09)
پرانا 18-09-09, 01:45 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم السلام بھائی
آپکو بھی بہت بہت ساری عید مبارک
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (18-09-09)
پرانا 18-09-09, 01:48 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ عدنان بھائی
آج تو لگتا ہے آپ مورچہ سنبھال کے بیٹھے ہیں
ادھر دھاگہ بنا ادھر آپ کا جواب حاضر

بہت بہت عید مبارک

دعاؤں کی درخواست
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-09, 01:58 AM   #4
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ راجی بھائی
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (18-09-09)
پرانا 18-09-09, 09:00 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کو بھی تفسیر حیدر بھائی
دعاؤں کی درخواست کے ساتھ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-09, 11:01 AM   #6
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجا بھائی جی!
میری طرف سے بھی عید مبارک!!!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-09, 11:04 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
راجا بھائی جی!
میری طرف سے بھی عید مبارک!!!
آپ کو بھی دلی عید مبارک
اس پر مسرت موقع پر اپنوں سے دلی مسرت شیئر کیجئے گا۔
یہاں جھوٹ والا شوق نہیں آزمانا۔۔ اوکے بہن جی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-09-09, 11:09 AM   #8
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہی ہی ہی
جی جی بےفکر رہیں!
اس طرح‌کے موقعوں پر سب کو میرا اصلی روپ دکھتا ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-09, 02:44 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو اچھی بات ہے
میری دعا ہے کہ آپ کے منہ سے ہمیشہ حق اور سچ ہی نکلے۔آمین
خوش رہو اور والدین کا احترام کرتی رہو، کامیاب ہو جاؤ گی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-09-09, 03:02 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دستور ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ
ہم کس سے ملیں کس سے کہیں عید مبارک
Attached Thumbnails
eid_cards.jpg  
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (20-09-09)
پرانا 20-09-09, 11:11 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ادھر سے چاند تم دیکھو ادھر سے چاند ہم دیکھیں
نگاہوں کا تصادم ہو تو میری عید ہو جائے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (20-09-09), معظم (20-09-09)
پرانا 20-09-09, 07:30 PM   #12
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کہاں کہاں سے شعر نکال کر لاتے ہیں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (24-09-09)
پرانا 20-09-09, 07:58 PM   #13
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
آپ کہاں کہاں سے شعر نکال کر لاتے ہیں!
عمرو عیار کی زنبیل ہے ان کے پاس
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (24-09-09)
پرانا 20-09-09, 08:08 PM   #14
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تقبل اللہ منا ومنکم

سب کو عید مبارک ۔۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (24-09-09)
پرانا 20-09-09, 09:33 PM   #15
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
عمرو عیار کی زنبیل ہے ان کے پاس
ہاہاہاہا
مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے!
اگر مجھے مل جائے نا تو کتنا مزا آئے گا!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (24-09-09)
جواب

Tags
color, green, کمال, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, لوگ, لڑکی, چاہت, موقع, اللہ, انسان, بھائی, جھوٹ, جواب, خوش, دیکھو, دل, درخواست, دستور, دعا, شعر, عید, عمرو, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک ڈاٹ نیٹ کے تمام ممبران‌کے لیے عید کارڈ محمد یاسرعلی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 18 31-08-11 02:53 AM
پاک نیٹ کی جانب سے عید میلاد نبی PBUH مبارک ہو محمدخلیل خاص آفرز اور اعلانات 6 16-02-11 11:18 AM
راجہ اکرام کی جانب سے تمام اہلیان پاک نیٹ کو عید مبارک راجہ اکرام عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 23 12-09-10 01:23 PM
عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ ایس اے نقوی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 11 09-09-10 11:31 AM
عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ محمدعدنان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 13 29-09-08 08:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger