واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ



عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں


سستا بکرا درکار ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-11-10, 12:45 PM   #1
سستا بکرا درکار ھے
سد ید مسعو د سد ید مسعو د آف لائن ہے 09-11-10, 12:45 PM

بکرا مالکان متوجہ ھوں۔۔۔

بکرا عید کے پر مسرت موقع پر ھمیں ایک عدد بکرا مناسب قیمت پر درکا ر ھے۔ بکرے کی عمر دو سا ل سے کم نہ ھو نیز کوئی ایسا شرعی نقص نہ ھو کہ قربانی نہ دی جاسکے۔ بکرا منڈی کے بیوپاری ھرگز رابطہ نہ کریں کہ ھمیں اپنی گاڑی بیچ کر بکرا نہیں خریدنا ھے۔ ھم منافع دینے کو تیار ھیں مگر بکرے کی اصل قیمت نہ کہ بتائی گئی قیمت پر۔ ھم نے انتہائی فراخدلی کا مظاھرہ کرتے ھوئے اپنی اصل قوت خرید سے بکرے کی مد میں دو چار ھزار روپے زیادہ رکھے ھیں تاکہ اس مذھبی فریضہ سے بہ حسن و خوبی عہدہ برآ ھوں۔ خواھشمند حضرات پاک نیٹ کی وساطت سے فوری رابطہ کریں۔

سد ید مسعو د
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 537
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
J.S (10-11-10), shafresha (09-11-10), فیصل ناصر (09-11-10), پاکستانی (09-11-10), یاسر عمران مرزا (09-11-10), منتظمین (09-11-10), رضی (13-11-10), عامرشہزاد (09-11-10), عبدالقدوس (10-11-10), عبداللہ آدم (11-11-10)
پرانا 09-11-10, 01:00 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم بیک سدید بھائی
کیسے ہیں ؟
حسب سابق آتے ہی چھکا

میں تو سوچتا ہوں یہ اشتہار اپنے نام سے جنگ اخبار میں دے دوں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-11-10), پاکستانی (09-11-10), سد ید مسعو د (10-11-10)
پرانا 09-11-10, 01:18 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سدید بھائی خوش آمدید!!!!!!

یوں سمجھیں کہ انجمن میں‌ آپ ہی کی کمی تھی!

بکرا آئے نہ آئے، کم از کم سدید بھائی تو آگئے ہیں نا!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (09-11-10), منتظمین (09-11-10), سد ید مسعو د (10-11-10)
پرانا 09-11-10, 01:31 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا ہا۔ زبردست جناب
میں نے بھی بکرا لینا ہے۔ مجھے بھی ایک دلا دیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (09-11-10)
پرانا 09-11-10, 01:32 PM   #5
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سدید بھائی بکرا اگر 5 سال کی اقساط پر مل جائے تو کیا آپ پاک نیٹ سے کسی کی ضمانت دلوا سکتے ہیں۔ سرخوں میں سے کوئی ہوتو زیادہ اچھا ہے۔
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (09-11-10)
پرانا 09-11-10, 01:53 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین اور مجھ سمیت سارے ہی سرخے ضمانتی ہیں سدید بھائی کے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (09-11-10)
پرانا 09-11-10, 02:56 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کا م تو چائینہ ہی کرسکتا ہیں کہ اتنا سستا بکرا دے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (09-11-10), عبداللہ آدم (11-11-10)
پرانا 10-11-10, 08:29 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے شکریہ سارے دوستوں کا جب تک پاکستان میں ھوں آپ کو مجھے برداشت کرنا ھوگا
ھاں۔۔۔۔۔۔منظور ھے قسطوں پر ھم خانہ بدوشوں کی گارنٹی کوئی نہیں دے گا سرخ رنگ تو خون کا ھوتا ھے اور وہ ھم سب کا ایک ھے ۔ ایک بار پھر سب کا شکریہ۔
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-11-10)
پرانا 10-11-10, 08:41 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
سدید بھائی خوش آمدید!!!!!!

یوں سمجھیں کہ انجمن میں‌ آپ ہی کی کمی تھی!

بکرا آئے نہ آئے، کم از کم سدید بھائی تو آگئے ہیں نا!
شائد مجھے نکال کے پچھتا رھے ھوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھے آ گیا ھوں میں
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (11-11-10)
پرانا 10-11-10, 08:42 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سدید بھا ئی کچھ اچھی تحریں بھی شئر ہوجائیں تو مزہ آجائے


اقتباس:
ارے شکریہ سارے دوستوں کا جب تک پاکستان میں ھوں آپ کو مجھے برداشت کرنا ھوگا
جناب پاکستان میں نابھی ہوں تو ہم آپ سے کونسا دور ہیں بس ایک" کلک "کی مار ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (11-11-10)
پرانا 10-11-10, 08:59 PM   #11
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا آپ نے دیر کر دی
ہم نے ایک بکرا اور ایک دمبھ پالا تھا
بکرا فروخت کرنے کے واسطے پالا تھا
اور دمبھ قربانی کی نیت سے پالا تھا
دونوں کو بڑے پیار اور احیتاط سے پالا تھا
اب بکرا فروخت کر دیا، پر یقین مانو بہت دکھ ہوا بیچ کر
دمبھ کی انشاءاللہ قربانی کریں گے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
سد ید مسعو د (10-11-10), عبدالقدوس (11-11-10), عبداللہ آدم (11-11-10)
پرانا 10-11-10, 09:12 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ناصر بھائی آپ کیوں مجھے پھر سے رسوا کرنے پر تلے ھوئے ھیں میں پاک نیٹ کا قاری زیادہ اچھا ھوں ماشا اللہ بہت اچھا لکھ رھے ھیں لکھنے والے اور میں نئی نئی معلومات سے بہت مستفید ھو رھا ھوں۔ جیسا کہ ابھی ابھی میں اقبال کے بارے میں پڑھ رہا تھا۔ انشااللہ کچھ لوگوں کے مذاج کے مطابق بن پایا تو ضرور شیئر کروں گا ۔ ایک شعر آپ کی نذر کرتا ھوں

عشق سدید فقط بدنام نہیں کرتا
شہرت ھم کو بڑھ کے ملی رسوائی سے
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-11-10), عبدالقدوس (11-11-10)
پرانا 13-11-10, 04:58 AM   #13
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دال خرید نہیں سکتے تو بکرا کیسے خرید سکتا ہوں میں
Attached Images
 
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-10, 05:01 AM   #14
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بکرا خریدا شان سے
کھا گیا ہم کو جان سے
Attached Thumbnails
eid-ul-adha_01.jpg  
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-11-10)
پرانا 13-11-10, 09:23 AM   #15
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بہت خوب گلاب خاں جی آپ نے تو ھمارے دل کی کہ دی ۔۔۔۔۔۔۔
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-11-10)
جواب

Tags
فوری, کوئی, کم, کریں۔, کرتے, گئی, گاڑی, ھے, پاک, قیمت, نیٹ, چار, مگر, موقع, منافع, مذھبی, اپنی, ایسا, تیار, حسن, حضرات, دی, درکار, زیادہ, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یکم جون سے پٹرول سستا ہونے کا امکان جاویداسد خبریں 8 29-05-10 05:31 PM
انتہائی سستا کمپیوٹر براۓ فروخت محمد کاشف حبیب خریدوفروحت 17 04-01-10 03:27 PM
سستا آٹا اسکیم بدنظمی کا شکار کیوں ؟ نیلم خان خبریں 0 07-09-09 12:26 AM
پٹرول سستا محمدعدنان خبریں 7 10-07-09 10:08 PM
دُکھ کی دیوار تلے روح کو سستانے دو خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger