واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ



عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں


عید آئی ہے، عید مبارک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-11, 07:46 PM   #1
عید آئی ہے، عید مبارک
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 06-11-11, 07:46 PM

السلامُ علیکم دوستوں، آپ سب کو ، آپ کے اہلِ خانہ کو، آپ کے محلے والوں کو اور تمام چھوٹے بڑوں کی میری طرف سے بڑی عید بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے یہ عید آپ سب کی زندگیوں میں بہار کی نوید بن کر آئے۔
اور جو جو لوگ قربانی کرکے سنتِ ابراہیمی ادا کررہے ہیں ان سب کو قربانی کی بہت بہت مبارک اور جو اس بار اس نعمت سے محروم رہ گئے ہیں اللہ پاک اب کے برس ان سب کو اپنی رحمت سے قربانی کی توفیق دے۔
جو لوگ قربانی کررہے ہیں ان سے درخواست ہے کہ عید کے روز اپنے اردگرد بسنے والے غریب و مستحق لوگوں کو لازمی یاد رکھئے گا۔ گوشت کو فرجوں میں فریز کرنے سے بہتر اس کو کسی غریب مستحق کو بانٹ دیجئے گا، ان شاء اللہ اللہ عزوجل آپ کو اس کا اجر دے گا۔

اے اللہ
اس عید پر دینا
مجھے کچھ ایسا تحفہ
بس رہ جائیں
میرے اپنوں کے گرد
خوشیاں ہی خوشیاں
رہے ان پر ہمیشہ
تیری برکتوں کا سایہ
دنیا ہی نہیں
آخرت میں‌بھی
کر تو بلند
میرے اپنوں کا رتبہ
کچھ اس طرح سے کر ان پر
رحمتوں کی بارش
کہ نہ رہے باقی
کوئی دکھ ان کا
دے دے تو ان کو وہ سب بھی
جو کبھی انہوں نے
نہ ہو مانگا
میری خوشیاں بھی دے دے
تو میرے اپنوں کو
تو سنتا ہے سب کی
میری بھی سن لے مولا
آمین
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 159
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (06-11-11), نیلم خان (07-11-11), ملک اظہر (06-11-11), محمد یاسرعلی (07-11-11), بنت حوا (06-11-11), رضی (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 08:32 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب

خیر مبارک

آپکو بھی عید مبارک
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), محمدعدنان (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 08:38 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت حوا مراسلہ دیکھیں
بہت خوب

خیر مبارک

آپکو بھی عید مبارک
بہت شکریہ
ہمیشہ خوش رہو ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-11-11)
پرانا 06-11-11, 09:35 PM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام
عید مبارک ۔۔۔۔۔۔!
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), محمدعدنان (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 10:47 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام
عید مبارک ۔۔۔۔۔۔!
شکریہ
ہمیشہ خوش رہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-11-11)
پرانا 06-11-11, 11:17 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کو عیدالاضحی بہت بہت مبارک ہو !!!
میری دلی دعا ہے کہ یہ عید اور آنے والی ہر عید آپ کے لئے بہت سی خوشیاں لے کر آئے ..آمین
♥ EID MUBARAK ♥
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), محمدعدنان (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 11:26 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آپ سب کو عیدالاضحی بہت بہت مبارک ہو !!!
میری دلی دعا ہے کہ یہ عید اور آنے والی ہر عید آپ کے لئے بہت سی خوشیاں لے کر آئے ..آمین
♥ EID MUBARAK ♥
ثم آمین
بھائی آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 12:01 AM   #8
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کو جاسوس کی طرف سے بہت بہت عید مبارک ہو
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 05:52 PM   #9
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہتا تھا مجھ کو پولیس میں‌بھرتی نہ کروا ماں
اب میرے بغیر کیسے عید منائوں گی ماں
سب کے بیٹے جب آئیں گے عید پڑھ کے
تم دروازے میں‌کھڑی تکتی رہ جائو گی ماں
سویاں جب بانٹنے لگو گی محلے میں
تمہاری پلک آنسوئوں سے بھیگ جائے گی ماں
شام تک بھی جب نہ پہنچ پائوں گا گھر
تیرے دل کی دھڑکن جیسے رک سی جائے گی ماں
عید پڑھ کے جب واپس آئوں گا ڈیوٹی پہ
تسلی یہ دل کو دے کہ سو جائوں گا ماں
عید کا کیا ہے اگلے سال پھر آجائے گی ماں
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 05:55 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 11:13 PM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,167
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری جانب سے بھی عید مبارک قبول ہو ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (10-02-12)
جواب

Tags
ہے،, کرے, گا۔, پاک, لوگ, لازمی, چھوٹے, نوید, مبارک, آئی, اپنی, اپنے, ایسا, اللہ, ادا, بہتر, تمام, خانہ, دکھ, درخواست, روز, طرح, عید, عزوجل, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
" آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " سیپ عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 57 06-09-11 02:49 PM
پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی جاویداسد خبریں 13 10-09-10 10:35 PM
سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے جاویداسد خبریں 0 09-09-10 02:23 PM
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM
مسلمان بھائی کی عیادت ابو عمار اخلاق و آداب 2 23-06-08 07:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger