| عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 607
|
||||
| 16 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-09-09), فیصل ناصر (07-09-09), پاکستانی (07-09-09), پاکستانی لڑکی (07-09-09), منتظمین (07-09-09), محمدعدنان (08-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), ام طلحہ (08-09-09), احمدنواز (09-09-09), جلالپوری (11-09-09), راجہ اکرام (08-09-09), رضی (13-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09), طاھر (06-09-09), طارق راحیل (08-09-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سلام،
کمال کردیا اپ نے سحر بہن! واقعی یہ ایک دل کو چھو لینے والی تحریر ہے! گھروں میںکام کرنے والیاں اور آفس میںکام کرنے والے وہ لوگ جنہیںہم ماسیاں، پیون اور سوئیپرز کہہ کر پکارتے ہیں یقینا ہماری توجہ اور محبت کے طالب ہیں۔ ہماری اور آپ کی طرح اس طبقے میںبھی اچھے اور بُرے لوگ ہیں، مگر اکثریت اچھے اور محنتی لوگوں پر مشتمل ہے۔ یہ واقعی محبت اور عزت کے بھوکے ہوتے ہیں۔ ہمارے اسکول میںایک سوئیپر ٹیچرز پر حیران ہوتی تھی کے وہ کس طرح 2 یا 3 دن کا فریج میں رکھا ہوا کھانا کھا لیتیں ہیں، ،کیونکہ وہ خود روزانہ کھانا پکا کر کھاتی تھی اور بچ جانے والا کھانا محلے یا غریبوں میںتقسیم کردیتی تھی۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (07-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), راجہ اکرام (08-09-09), سحر (06-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09), طارق راحیل (22-09-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سلام،
کمال کردیا اپ نے سحر بہن! واقعی یہ ایک دل کو چھو لینے والی تحریر ہے! گھروں میںکام کرنے والیاں اور آفس میںکام کرنے والے وہ لوگ جنہیںہم ماسیاں، پیون اور سوئیپرز کہہ کر پکارتے ہیں یقینا ہماری توجہ اور محبت کے طالب ہیں۔ ہماری اور آپ کی طرح اس طبقے میںبھی اچھے اور بُرے لوگ ہیں، مگر اکثریت اچھے اور محنتی لوگوں پر مشتمل ہے۔ یہ واقعی محبت اور عزت کے بھوکے ہوتے ہیں۔ ہمارے اسکول میںایک سوئیپر ٹیچرز پر حیران ہوتی تھی کے وہ کس طرح 2 یا 3 دن کا فریج میں رکھا ہوا کھانا کھا لیتیں ہیں، ،کیونکہ وہ خود روزانہ کھانا پکا کر کھاتی تھی اور بچ جانے والا کھانا محلے یا غریبوں میںتقسیم کردیتی تھی۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبارکہو سحر بہنا آپ بازی لے گئی ہیں اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
اور بہت اچھا پیغام آپ نے دیا واقعی کسی عید پر ہم نے تو اس بابت سوچا ہی نہیں تھا ہاں عید پر اپنے معمول کے مطابق جیسا کہ ہم نے اپنے بڑوں سے سیکھا تھا پنے ملازموں سے بھی گلے ملتے تھے اور ملتے ہیں ، ان کے بچوں کو اٹھا کر پیار کرنا بھی چونکہ اپنے ابو اور ان کے ابو کو ایسا کرتے دیکھتے رہے ہیں اس لئیے ان کو بھی ایسے ہی پیار کر کے عیدی دینے کا رواج ہے جیسا کہ اپنے بچوں کو کرتے ہیں ۔ ہاں ایک دن عید پر میرے کزن مجھہ سے ناراض ہو گئے تھے کہ میری پسند کی بنی کلیجی اٹھا کر میں اپنے ملازموں کو پاس جا بیٹھا تھا اور ان سے کہا تھا کہ مل کر کھاتے ہیں ۔ تو میرے تمام کزنز کا اعتراض تھا کہ ہم اس کے بھائی ہیں یہ مارے ساتھہ نہیں بیٹھتا اور نوکروں میں بیٹھہ کر خوش ہوتا ہے ۔ میرے ابو نے مجھے جواب دینے کو کہا تو میرا یہی کہنا تھا کہ سارا سال تو ان کے ساتھہ بیٹھتے ہیں اگر آج ایک دن ایسا کر لیا تو کیا برا کیا ؟ مجھے وہ دن اچھی طرح یاد ہے میرے ابو نے میری پیشانی چوم کر مجھے دعا دی تھی اور دادا ابو نے بھی شاباش دی تھی ۔ پتا نہیں وہ کیسے اور کون لوگ ہوتے ہیں جو اپنا دل اتنا پتھر کر لیتے ہیں کہ اپنے ملازموں سے عید پر گلے لگا کر عید بھی نہیں مل سکتے ، اس لحاظ سے مجھے پٹھان بہت اچھے لگتے ہیں اگر ایک 22 گریڈ کا افسر پٹھان ہو تو وہ اپنے پٹھان چپڑاسی سے ایسے گپ لگائے گا جیسے یار دوست لگاتے ہیں |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-09-09), فیصل ناصر (07-09-09), پاکستانی (07-09-09), پاکستانی لڑکی (08-09-09), منتظمین (07-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), ام طلحہ (08-09-09), راجہ اکرام (08-09-09), سحر (07-09-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت خوب سحر بہن ، ۔کمال کی تحریر ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), راجہ اکرام (08-09-09), سحر (07-09-09), شاہ جی 90 (08-09-09) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق پر لگا دیں۔۔۔۔۔
ایک عمدہ تحریر ہے ۔ اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کسی منجھے ہوئے لکھاری کا کام ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-09-09), فیصل ناصر (07-09-09), محمدعدنان (08-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), راجہ اکرام (08-09-09), سحر (07-09-09), شاہ جی 90 (08-09-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عید کی اصل اسپرٹ یہی ہے
ہمیں یاد ہے بچپن میں ہم والد صاحب کے ساتھ عید کے روز یتیم خانے جایا کرتے تھے اور پاپا وہاں سب بچوں کو عیدی دیا کرتے تھے اور ہم بھی ان سب بچوں کے ساتھ کھیلا کرتے تھے سحر جی آپکا شکریہ اس مرتبہ عید پر بچوں کو یہی پرانی ریت دوبارہ یاد کراتا ہوں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-09-09), ام طلحہ (08-09-09), تفسیر حیدر (07-09-09), راجہ اکرام (08-09-09), سحر (07-09-09), شاہ جی 90 (08-09-09), طاھر (08-09-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب سحر بہن
![]()
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیاری بہنا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ ماشاء اللہ بہت اچھی، حقیقت پسندانہ اور جذبات سے بھری تحریر ہے، تحریر پڑھ کر صاحب تحریر کے دلی درد کا احساس ہوتا ہے جو اسے معاشرے کے رواج سے ہے۔ عید تو سب کے لئے خوشیاں لاتی ہے، یوم عید تو پیام مسرت و شادمانی ہوتا ہے، لیکن ہمارے رویوں نے، ہماری اسٹیٹس نے اس دن کو بھی باقی ایام کی طرح بنادیا، کچھ لوگ تو اس دن مجسم عید لگتے ہیں اور کچھ تصویر حسرت و یاس۔ آپ نے بہت اہم پہلو کی جانب توجہ دلائی ہے، لیکن مجھے شکایت ہے بہنا کہ آپ نے میرے خیالات چوری کر لئے ہیں، یقین کریں میں بھی انہی خطوط پر اپنے مضمون کا بنیادی ڈھانچہ تشکیل دے چکا ہوں ، مذکورہ بالا حدیث اور چند اشعار کی مدد سے مقدمہ تحریر کرنا شروع کر دیا ہے۔بس طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے مکمل نہ ہو سکا۔ بہر حال ’’ہر گل را رنگ و بو دیگر است‘‘ کے مصداق انداز تحریر میں تو فرق ہوگا، اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو خوش رکھے، آپ کی ہر رات شب برات اور دن یوم عید ہو۔آمین محتاج دعا آپکا بھائی
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیاری بہنا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ ماشاء اللہ بہت اچھی، حقیقت پسندانہ اور جذبات سے بھری تحریر ہے، تحریر پڑھ کر صاحب تحریر کے دلی درد کا احساس ہوتا ہے جو اسے معاشرے کے رواج سے ہے۔ عید تو سب کے لئے خوشیاں لاتی ہے، یوم عید تو پیام مسرت و شادمانی ہوتا ہے، لیکن ہمارے رویوں نے، ہماری اسٹیٹس نے اس دن کو بھی باقی ایام کی طرح بنادیا، کچھ لوگ تو اس دن مجسم عید لگتے ہیں اور کچھ تصویر حسرت و یاس۔ آپ نے بہت اہم پہلو کی جانب توجہ دلائی ہے، لیکن مجھے شکایت ہے بہنا کہ آپ نے میرے خیالات چوری کر لئے ہیں، یقین کریں میں بھی انہی خطوط پر اپنے مضمون کا بنیادی ڈھانچہ تشکیل دے چکا ہوں ، مذکورہ بالا حدیث اور چند اشعار کی مدد سے مقدمہ تحریر کرنا شروع کر دیا ہے۔بس طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے مکمل نہ ہو سکا۔ بہر حال ’’ہر گل را رنگ و بو دیگر است‘‘ کے مصداق انداز تحریر میں تو فرق ہوگا، اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو خوش رکھے، آپ کی ہر رات شب برات اور دن یوم عید ہو۔آمین محتاج دعا آپکا بھائی |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (08-09-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب سحر، کمال کردیا،بہت بہترین تحریر ہے۔ منتظمین بھائی نے بالکل درست پہچانا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شاندار ۔۔۔
بہت خوب لکھا ہے ۔۔ سحر بہن ۔۔۔۔ نے میری طرف سے بہت بہت مبارک باد۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید کے پیچھے اصل فلسفہ ہی یہی ہے۔ عید خو د سجنے کا نام نہیں بلکہ ان لوگوں کو اپنے ساتھ شامل کرنے کا نام ہے جو عید کے کپڑے اور دیگر لوازمات خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ۔ فطرانہ عید سے پہلے ادا کرنے کا حکم بھی اسی وجہ سے ہے تاکہ نادار لوگ بھی عید کی خریداری کر سکیں۔ بہن آپ نے بہت اچھے طریقے سے ہمیں عید منا نے کی طرف توجہ دلائی ہے۔ اللہ کی ذات آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے ۔ آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
سحر بہنا بہت اچھا لکھا ہے آپ نے ماشااللہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر بہنا بہت اہم مسئلے کی نشاندہی کی ہے آپ نے \
اللہ آپکو جزا دے اور ہم سب کو عمل کی توفیق امین Last edited by احمدنواز; 09-09-09 at 10:10 AM. |
|
|
|
| احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (09-09-09) |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مرد ہو کر مردوں کا علم نہیں ![]() اور خواتین کا پتہ ہے اتنی جانبداری اچھی نہیں احمد نواز بچہ تیرا جوان ہے کچھ تو خیال کر |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پسند, لوگ, مہندی, ماں, محبت, آزادی, اللہ, اسلام, بچوں, تحریر, خواتین, خوش, دل, دعا, سال, عید, علم, عائشہ, عزت, غلامی, غلاموں, غلطی, غریبوں, غصہ, غصے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 15 | 29-10-10 04:06 PM |
| سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے | جاویداسد | خبریں | 0 | 09-09-10 02:23 PM |
| سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیںآیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا | جاویداسد | خبریں | 0 | 08-09-10 10:43 PM |
| لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 02:27 AM |