واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ



عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں


عید سادگی سے منائی جائے!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-09, 02:43 AM   #1
عید سادگی سے منائی جائے!
دل پشاور دل پشاور آف لائن ہے 17-09-09, 02:43 AM

ساتھیو‘ پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے رجحان‘ امن و امان کی صورتحال کے باعث خراب معیشت اور بدعنوان لیڈرشپ جیسی بنیادی خرابیوں کے باعث مہنگائی کی شرح میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے۔ بجلی کا بحران‘ چینی کا بحران‘ آٹے کا بحران اور دہشت گردی و انتہا پسندی کے بڑھتے ہوئے سائے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوئے ہیں۔
قیام پاکستان کے 63ویں سال ہمیں جن مسائل کا سامنا ہے‘ اس سے نکلنے کی اگر کوئی صورت ہے تو وہ سادگی اور انتہائی سادگی کے سوا کچھ نہیں۔ ہمیں اپنی ضروریات زندگی محدود کرنا ہوں گی۔ اسلام کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق زندگی بسر کرنا ہو گی۔ فی الوقت یہی کیا جا سکتا ہے کہ عید الفطر انتہائی سادگی سے منائیں۔ بیجا اخراجات سے گریز کریں۔ جن اشیا کی ضرورت نہیں‘ اُنہیں نہ خریدا جائے اور اپنے اہل خانہ کی طرح دوسروں کو بھی عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کی حتی الوسع کوشش کی جائے۔

اللہ تعالیٰ جل جلالہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
اللہ تعالیٰ جل جلالہ ہمیں حقییقی خوشیوں سے نوازے۔
اللہ تعالیٰ جل جلالہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔
اللہ تعالیٰ جل جلالہ ہمارے حکمرانوں کے دل پھیر دے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں صبر اور اپنی احکامات پر عمل کی توفیق عطا فرمائے

آمین ثم آمین

دل پشاور
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Peshawar
مراسلات: 30
شکریہ: 1
23 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 85
Reply With Quote
جواب

Tags
کوشش, پاکستانی, مہنگائی, مسائل, اسلام, دل, زندگی, سال, عید, عید الفطر, صورتحال, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
" آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " سیپ عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 57 06-09-11 02:49 PM
پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی جاویداسد خبریں 13 10-09-10 10:35 PM
سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے جاویداسد خبریں 0 09-09-10 02:23 PM
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM
عید الضحی کے پرمسرت موقع پر ایک آفر ایس اے نقوی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 70 27-11-09 03:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger