| عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 370
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اجزاء:
1- گائے کا باریک قیمہ ایک کلو 2- کچا پپیتا کھانے کے تین چمچ 3- پیاز دو عدد (باریک کاٹ لیں) 4- گرم مسالہ پاوڈر کھانے کا ایک چمچ 5- ادرک چائے کا ایک چمچ 6- لہسن پیسٹ چائے کے دو چمچ 7- بادام 14 عدد 8- لال مرچ پائوڈر چائے کے دو چمچ 9- تیل کھانے کے دو چمچ 10- نمک حسب ذائقہ 11- دہی آدھی پیالی ترکیب: سب سے پہلے قیمے میں پپیتا اور نمک ملا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں- اب کڑاہی میں تیل گرم کریں اور اس میں باریک کٹی ھوئی پیاز ڈال کر سنہری مائل کرلیں۔ اس کے بعد نکال کر ہاتھ سے مسل کر چورا کرلیں پھر قیمہ میں دہی، لال مرچ، پیاز، ادرک اور چِھلے ھوئے بادام پیس کر ملا دیں۔ ساتھ ہی گرم مصالحہ، کھانے کے دو چمچ تیل اور لہسن بھی ملا دیں- ایک بیکنگ ٹرے لیں اور قیمے کے گول کباب بناکر ٹرے میں رکھیں اور اوون میں بیک کریں- برائون ہونے پراوون سے نکال لیں۔ پیاز، ٹماٹر اور لیموں کے ساتھ پیش کریں مزے دار لکھنو کے کباب تیار ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اجزاء:
1- بکرے کا گوشت ---- ایک کلو 2- نمک ---- حسب ذائقہ 3- لہسن کے جوئے (کچلے ہوئے) ---- 8 سے 10 عدد 4- ادرک (باریک کٹی ہوئی) ---- ایک سے دو کھانے کے چمچ 5- پیاز (موٹی کٹی ہوئی) ---- ڈیڑھ کلو 6- ثابت دھنیا ---- ایک کھانے کا چمچ 7- سفید زیرہ ---- ایک کھانے کا چمچ 8- لال مرچیں ثابت ---- 10 سے 12 عدد 9- تیز پات ---- ایک سے دو عدد 10- دار چینی ---- ایک سے دو انچ کا ٹکڑا 11- کالی مرچ ثابت ---- چھ سے آٹھ عدد 12- بڑی الائچی ---- تین سے چار عدد 13- دہی ---- ایک پیالی 14- کوکنگ آئل ---- تین چوتھائی پیالی ترکیب: گوشت میں نمک٬ ادرک٬ لہسن٬ پیاز٬ دھنیا٬ زیرہ٬ لال مرچیں٬ تیز پات٬ دارچینی٬ کالی مرچیں٬ بڑی الائچی٬ دہی اور تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔ گوشت کو دیگچی میں ڈال کر تیز آنچ پر پانچ سے سات منٹ تک پکائیں- پھر آنچ ہلکی کرکے اتنی دیر پکائیں کہ گوشت اچھی طرح گل جائے۔ بقیہ کوکنگ آئل ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ سے نظر آنے لگے تین سے چار منٹ ہلکی آنچ پر پکا کر چولہے سے اتار لیں۔ ڈش تیار۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہمت, کوشش, کڑاہی, کم, کباب, کرکے, گی۔, گوشت, گا۔, پکوان, پسند, والوں, قربان, نہیں۔, مناسبت, محنت, مختلف, آئی, آئیں, اوپر, امید, تراکیب, دیکھئے, سامنے, عید |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " | سیپ | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 57 | 06-09-11 02:49 PM |
| پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی | جاویداسد | خبریں | 13 | 10-09-10 10:35 PM |
| سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے | جاویداسد | خبریں | 0 | 09-09-10 02:23 PM |
| سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیںآیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا | جاویداسد | خبریں | 0 | 08-09-10 10:43 PM |
| عید الضحی کے پرمسرت موقع پر ایک آفر | ایس اے نقوی | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 70 | 27-11-09 03:51 PM |