واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ



عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں


عید قرباں پربکرے یا گائے کو ذبح کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-10-11, 10:52 AM   #1
عید قرباں پربکرے یا گائے کو ذبح کرنا
سحر سحر آن لائن ہے 24-10-11, 10:52 AM

بقرعید کی آمد امد ہے ۔ آپ سب کو عید میں قربانی کی اہمیت کا تو علم ہوگا ۔ اور آپ سب اللہ کی توفیق سے اور اپنی استطاعت کے مطابق عید پر قربانی کرتے ہونگے ۔
آپ سب بھائیوب سے میرا سوال ہے کہ
کیا آپ بکرے یا گائے کو خود اپنے ہاتھوں سے ذبح کرتے ہیں ۔ ؟
اگر ہاں تو جب سب سے پہلے ذبح کیا تھا تو کیسا محسوس ہوا تھا ؟
اور اب کیسا محسوس ہوتا ہے ؟
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 561
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-11), قاسمی (24-10-11), نبیل خان (25-10-11), مرزا عامر (28-10-11), حیدر (25-10-11), حیدر Rehan (25-10-11), حسن قادری (24-10-11), راجہ اکرام (24-10-11), طارق راحیل (07-11-11)
پرانا 24-10-11, 01:02 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گائے کو خود ذبح کرنا تو ذرا مشکل کام ہے ، البتہ بکرا ذبحہ کیا جا سکتا ہے، لیکن کبھی اتفاق نہیں ہوا۔ تاہم ذبح کے بعد کے سارے معاملات خود سرانجام دینے کا موقع ملتا رہتا ہے۔

ذبح کرنے کا تجربہ صرف مرغیوں پر کیا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-11), قاسمی (24-10-11), نبیل خان (25-10-11), حیدر (25-10-11), حسن قادری (24-10-11), سحر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 05:12 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سحر آپی ابھی تک تو خدا نے صرف ایک بار ہی قربانی دینے کا اتفاق ہوا ہے وہ بھی امی نے خود گھر میں بکرا پالا تھا تب جہاں تک ذبح کرنے کا کام ہے تو ہمارا دل اس معاملہ میں بہت ہی چھوٹا ہے مرغی کو بھی ذبح کرتے نہیں دیکھنے ہوتا اگر دیکھ لوں تو پھر کھانے نہیں ہوتا ایک دفعہ مجھے دوکان پہ ایک بچھو نے ہتھلی پہ کاٹ لیا تھا وہ بچھو میرے سامنے ہی زمین پہ تھا مگر مجھے سے مارنے نہیں ہوا ایک بار کھیت میں سانپ دیکھا تو کسی کو نہیں بتایا کیونکہ پھر لوگ اسے مار دیتے -
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-11), قاسمی (24-10-11), بلال الراعی (01-11-11), حیدر (25-10-11), حسن قادری (24-10-11), سحر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 05:15 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,623
شکریہ: 8,509
1,593 مراسلہ میں 3,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گائے تو کبھی ذبح نہیں کی البتہ بھینسا ارر بکرے ذبھکر لیتا ہوں اور محسوس کچھ نہیں ہوتا
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-11), قاسمی (24-10-11), حیدر (25-10-11), حسن قادری (24-10-11), سحر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 06:09 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گائے،بھینس،بکرا،دنبہ،مرغی ،کبوتر،فاختہ،چڑیا،خرگوش سب کوذبح کرنےکا موقع ملاہے البتہ قربانی کے وہ جانور جو خود پالےتھے ان کو ذبح کرتے ضرورغم وپریشانی محسوس ہوتی ہے ۔
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-11), نبیل خان (25-10-11), حیدر (25-10-11), حسن قادری (24-10-11), سحر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 09:10 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی سب سے پہلے تو شاید 16،17 سال کی عمر میں پہلا بکرا ذبح کیا تھا اس وقت تو لڑکپن کا شوق تھا اس لئے خوشی اور بڑے ہوجانے کا ملا جلا احساس تھا
ویسے میں تو ہمیشہ بکرا ہی ذبح کرتا ہوں دوچار مرتبہ گائے بھی ذبح کی ہوگی اب تو کوئی خاص احساس نہیں‌ہوتا
بس ایک فرض پورا کرنے کا اطمینان ہوتا ہے

ویسے اطلاعا ہم سب بھائی اپنے بکرے خود ہی کاٹ پیٹ لیتے ہیں قصائی کو زحمت دینے کی ضرورت کم ہی پڑتی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-11), قاسمی (24-10-11), حیدر (25-10-11), حیدر Rehan (25-10-11), حسن قادری (24-10-11), سحر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 09:38 PM   #7
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو گھر میں پالا ہو اسے ذبح کرتے دل ایک بار ہل جاتا ہے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-11), حیدر (25-10-11), سحر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 10:03 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 26
کمائي: 886
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب جس نے آج تک مکھی نہ ما ری ہو یعنی دل اتنا کمزور ہو کہ کسی کو تکلیف میں نہ دیکھ سکا ہو وہ کیا کرے
خان قلعہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خان قلعہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-11), نبیل خان (25-10-11), حیدر (25-10-11)
پرانا 24-10-11, 11:22 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زندگی میں‌ایک ہی مرتبہ کسی دوسرے صاحب کا بکرا ذبح کرنے کا موقع ملا تھا، باقی تفصیلات بعد میں‌بتاؤں گا!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-10-11), حیدر (25-10-11), سحر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 02:26 AM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تفصیلات کا انتظار رہے گا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-10-11), حیدر (25-10-11), سحر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 02:00 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-10-11), قاسمی (25-10-11), حیدر (25-10-11), سحر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 02:04 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس مرتبہ تو فتوی لینا پڑے گا کے مرغے کی قربانی کی جاسکتی ہے یا نہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (25-10-11), حیدر (25-10-11), سحر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 02:24 PM   #13
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خود ذبح کرنے کا اتفاق نہین ہوا ۔ لیکن قربانی کے جانور کو ذبح ہوتے دیکھ کر اکثر آنکھیں نم ہو جاتی ہیں
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
حیدر (25-10-11), سحر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 02:27 PM   #14
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امی ہر سال ہی ہم سب بھائیوں کے نام سے قربانی اپنے ہاتھوں سے چھری پھیر کر ہی کرواتی رہیں جب بھی کبھی حصہ نہ لیا ہوتا تو گھر میں بچھیا یا بکرا آتا اور جس بھائی کے زریعے پچھلے سال قربانی ہوچکی ہوتی نئے سال میں کسی دوسرے بھائی کا نمبر آتا رہا
شائد امی نے یہ پڑھا یا سنا ہوگا کہ قربانی کی قبولیت کا زیادہ دارومدار اپنے ہاتھوں سے ہی قربانی کے جانور پر چھری پھیرے سے ہے
جس سال بھی میرا نمبر آتا میں وہاں سے بھاگ جاتا خیر پھر امی کبھی کبھی یہ سمجھاتیں رہیں کہ دیکھو یہ انسانوں پر اللہ کا کرم و احسان ہے اور یہ ہماری یعنی انسانوں کی برتری کو ظاہر کرتا ہے کہ اللہ نے جانوروں کو اس کے لیے بنایا ہے اور وہ جانور کو قربان کرئے تو اللہ کا شکر کرئے کہ اللہ نے اسے انسان بنایا ہے ۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ

خیر جو مجھے یاد ہے کہ جب میں نے پہلی بار بکرے کے گلے پر چھری پھیری تو اللہ اکبر کے بعد دل میں سوچا کہ کتنا گنگار ہوں اور کیا میں اس قابل ہوں کہ ایک جانور کی قربانی کروں یا یہ کہ ایک بکرا میرے لیے اپنی جان دے ؟

کل ہی نصرت بھٹو کے مرنے کی چھٹی تھی گھر پر صرف قربانی کے جانور کی ہی باتیں چل رہییں تھی اور میں یہ سوچ رہا تھا کہ

ہم میں انسان ہونے کا شرف باقی بھی ہے یا بس دنیا کو دیکھانے کے لیے قربانی کرنے کی باتیں ہورہی ہیں ؟
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-10-11), فیصل ناصر (25-10-11), منتظمین (25-10-11), مرزا عامر (28-10-11), بلال الراعی (01-11-11), حیدر (25-10-11), سحر (25-10-11)
جواب

Tags
ہوگا, ہونگے, ہوتا, ہاں, ہاتھوں, کیسا, کرتے, گائے, پہلے, یا, قربانی, محسوس, مطابق, آمد, اہمیت, اپنی, اپنے, اللہ, بکرے, توفیق, خود, ذبح, سوال, عید, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
" آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " سیپ عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 57 06-09-11 02:49 PM
پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی جاویداسد خبریں 13 10-09-10 10:35 PM
سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے جاویداسد خبریں 0 09-09-10 02:23 PM
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM
عید مبارک شعر wajee شعر و شاعری 5 21-09-09 03:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger