واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ



عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں


عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-09-08, 02:57 PM   #1
عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 28-09-08, 02:57 PM

السلامُ علیکم پیارے پیارے دوستوں
امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور رمضان کے بابرکت مہینے میں اللہ عزوجل کی رحمت کو دونوں ہاتھوں سے اپنے دامن میں سمیٹ رہے ہونگے۔

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ماہ رمضان اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور عید کی آمد آمد ہے جوکہ تمام مسلمانوں کے لئے ماہ رمضان میں روزے رکھنے کا اللہ عزوجل کی عبادت کرنے کا انعام ہے اور خوشیاں منانے کا دن ہے۔

تو ایسے میں ہم نے سوچا کہ اب کی بار اس پرمسرت اور خوشیوں بھرے دن کو پاک ڈاٹ نیٹ پہ ایک الگ طریقے سے منایا جائے۔ تو اس کےلئے عبدالقدوس بھائی سے مشورہ کرکے عید منانے کےلئے "عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ" کے نام سے ایک الگ بورڈ بنایا ہے ۔

تو میری آپ سب سے گزارش ہے کہ ابھی سے اس سیکشن میں پوسٹس کرنا شروع کردیں اور اس بورڈ کو زیادہ سے زیادہ وقت دیں۔

چلیں اب سبھی اللہ کا نام لیکر شروع ہوجائیں کیونکہ وقت بہت کم ہے اور کام بہت زیادہ

اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
والسلام
شکریہ
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 533
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
J.S (28-09-08), Real_Light (28-09-08), زیرو پوائنٹ (03-10-09), سلمان رومی (01-10-08), طارق راحیل (04-12-08)
پرانا 28-09-08, 03:00 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ

عید کے دن سب ہونگے یہاں پر؟
J.S آف لائن ہے  
پرانا 28-09-08, 06:35 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ

جاوید بھائی میں تو انشاءاللہ یہیں ہوں بشرط زندگی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (28-09-08)
پرانا 28-09-08, 06:46 PM   #4
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ

وعدہ تو نہیں کر سکتا لیکن بھرپور کوشش ہوگی کہ پاک نیٹ کو دوستوں کے ساتھ عید منائیں۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (28-09-08), عبداللہ حیدر (29-09-08)
پرانا 28-09-08, 06:56 PM   #5
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ

میں ہوں اور ہوں گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی آف لائن ہے  
بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (28-09-08)
پرانا 28-09-08, 07:13 PM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ

اقتباس:
عید کے دن سب ہونگے یہاں پر؟
دو منٹ کے لیے آجائیں گے پھر واپس چلے جائیں گے۔
ابن جلال آف لائن ہے  
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (28-09-08)
پرانا 28-09-08, 09:26 PM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ

کچھ وقت ضرور نکالنا یہ سوچ کر کہ کوئی آپ کا انتظار یہاں کر رھا ھوگا۔
J.S آف لائن ہے  
پرانا 28-09-08, 09:51 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ

ویسے تو اپنی عید
سو کے گزرتی ہے مگر اب کے
انشااللہ
ہم عید گزارئیں گے پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے  
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (28-09-08)
پرانا 28-09-08, 10:00 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
ویسے تو اپنی عید
سو کے گزرتی ہے مگر اب کے
انشااللہ
ہم عید گزارئیں گے پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ
یاسر بھائی بہت شکریہ میں انتظار کروں گا
J.S آف لائن ہے  
پرانا 28-09-08, 10:04 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ

مجھے بھی اپکا انتظار رہے گا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے  
پرانا 28-09-08, 10:08 PM   #11
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ

ہمیں آپ سب کا انتظار رہے گا۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
پرانا 28-09-08, 10:09 PM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
مجھے بھی اپکا انتظار رہے گا
میں نے کہاں جانا ھے، مجھ سے تو کوئی ملتا نہیں یا شاید میں کسی سے نہیں ملتا یا مجھ سے کوئی ملنا نہیں چاھتا، پتا نہیں کیا پروبلم ھے خیر میں یہیں ملوں گا
J.S آف لائن ہے  
پرانا 28-09-08, 10:39 PM   #13
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
میں نے کہاں جانا ھے، مجھ سے تو کوئی ملتا نہیں یا شاید میں کسی سے نہیں ملتا یا مجھ سے کوئی ملنا نہیں چاھتا، پتا نہیں کیا پروبلم ھے خیر میں یہیں ملوں گا
انشااللہ ہم بھی یہیں ملیں گے آپکو بشرط زندگی
محمدعدنان آف لائن ہے  
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (28-09-08)
پرانا 29-09-08, 08:46 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ

چلو جی اب کی عید پاک نیٹ کے سنگ انشااللہ
wajee آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, php, پیارے, پاک, ڈاٹ, معلوم, اللہ, انعام, بھائی, جواب, رمضان, زندگی, عید, عبادت, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک ڈاٹ نیٹ کے تمام ممبران‌کے لیے عید کارڈ محمد یاسرعلی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 18 31-08-11 02:53 AM
پاک نیٹ کی جانب سے عید میلاد نبی PBUH مبارک ہو محمدخلیل خاص آفرز اور اعلانات 6 16-02-11 11:18 AM
راجہ اکرام کی جانب سے تمام اہلیان پاک نیٹ کو پیشگی عید مبارک راجہ اکرام عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 41 12-09-10 01:37 PM
راجہ اکرام کی جانب سے تمام اہلیان پاک نیٹ کو عید مبارک راجہ اکرام عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 23 12-09-10 01:23 PM
عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ ایس اے نقوی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 11 09-09-10 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger