واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ



عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں


عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-09, 08:52 AM   #1
عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ
ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے 21-11-09, 08:52 AM

دوستوں pak.net ہر طرح کی روایات کا امین بھی ہے
اور آپ کا سچا دوست بھی جہاں آپ اپنےدکھ درد و خوشیوں کو ساتھیوں کے ساتھ
شیئر کر سکتے ہیں اور انشاء اللہ یہ ہمارا دعوی ہے کہ آپ کو یہاں مخلص دوست ملیں گے جو بظاہر تو انجان ہوں گے مگر آپ کے دل کے بہت قریب ہوں گے آپ pak.net کے ممبر بنے آپ کا شکریہ
.................................................. ............................
عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ


کے ساتھ ہی ہم یہاں نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں جس میں آپ نے pak.net کے پلیٹ فارم سے پاکستانیوں کے نام،مسلمانوں کے نام اور پوری دنیا کے نام ایک پیغام درج کرنا ہے ایک ایسا پیغام جو پڑھ کر ہر شخص چند لمحوں کے لئے یہ سوچنے پر مجبور ہو جائے کہ قائد اعظم کے بنائے گئے پاکستان کے شہریوں میں آج بھی ایک ایسا جذبہ موجود ہے جو سمندر کو ہلا کر رکھ دے
ہر پوسٹ کرنے والے رکن کو پوائینٹ دیئے جائیں گی اور جس رکن کا پیغام ایسا ہوا کہ پاک نیٹ کی انتظامیہ اسے سراہنے پر مجبور ہو جائے اسے ایک ایوارڈ سے نوازا جائے گا جو کہ منتظمین صاحب اپنے دست مبارک سے دیں گے
سب سے پہلا پیغام منتظمین کی جانب سے ہوگا اسکے بعد کوئی دوسرا رکن پیغام درج کرے بہت بہت شکریہ آپکا

Last edited by ایس اے نقوی; 27-11-09 at 04:12 PM..

 
ایس اے نقوی's Avatar
ایس اے نقوی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 265
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), محمدعدنان (21-11-09), مرزا عامر (09-09-10), بزم خیال (27-11-09), رانا امر (21-11-09), طارق راحیل (27-11-09), عامرشہزاد (26-11-09)
پرانا 21-11-09, 11:39 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عید پر اپنے غریب بھائی بہنوں کا خیال رکھیں
اور ان کی عید کو بھی خوشیوں سے بھر دیں
جو اس عید پر خوشیاں خرید نہیں سکتے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

Last edited by محمدعدنان; 27-11-09 at 04:51 PM.
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), محمدعدنان (21-11-09), مرزا عامر (09-09-10), معظم (21-11-09), ایس اے نقوی (21-11-09), عامرشہزاد (26-11-09)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
21-11-09 ایس اے نقوی خیالات کے اظہار پر آپ کا شکریہ 25
پرانا 21-11-09, 12:21 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظمین بھائی نے بہت اچھی بات کہی
ہمیں اپنے ارد گرد نظر دوڑانی چاہئیے
اور جو کوئی ضرورت مند ہے
اس کی ہر ممکن مدد کرنی چاہئیے
__________________
----------

Last edited by محمدعدنان; 27-11-09 at 04:27 PM.
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), مرزا عامر (09-09-10), معظم (21-11-09), ایس اے نقوی (21-11-09), عامرشہزاد (26-11-09)
کمائي نے محمدعدنان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
21-11-09 ایس اے نقوی خیالات کے اظہار پر آپ کا شکریہ 25
پرانا 21-11-09, 03:01 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھا سلسلہ ہے
اور اس طرح بہت سے مثبت پیغامات دنیا تک جائیں گے

یہ حقیقت ہے کہ یہاں سب ممبراں برابر ہیں۔
جونیئر یا سینئر ہونا، ناظم اعلی یا عام رکن ہونا یہاں
نہ کبھی وجہ امتیاز رہا اور نہ انشاء اللہ ہوگا۔سب ایک خاندان کی مانند ہیں
لیکن گھر میں بھی بڑوں کا جو احترام ہوتا ہے
اسی روایت کے پیش نظر منتظمین بھائی کو یہاں سب سے
پہلے پیغام دینے کا کہا گیا جو کہ بہت ہی بہترین عمل ہے
اور مجھے ذاتی طور پر پسند آیا

اسی روایت کو مد نظر رکھ کر اگر منتظمین بھائی
کے بعد ناظم اعلی اور پھر دیگر کا پیغام آئے تو بہت ہی بہتر ہوگا

یہ میری رائے ہے
شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا


Last edited by محمدعدنان; 27-11-09 at 04:50 PM.
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), محمدعدنان (27-11-09), مرزا عامر (09-09-10), ایس اے نقوی (24-11-09), عامرشہزاد (26-11-09)
کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
24-11-09 ایس اے نقوی خیالات کے اظہار پر آپ کا شکریہ 25
پرانا 26-11-09, 09:31 PM   #5
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قربانی ان لوگوں کے لئے ہونی چاہیئے جن کو گوشت کی ضرورت ہے
کوشش کیجئے ان کا حصہ ان تک طریقہ سے پہنچ جائے
ورنہ حساب دینا ہوگا آپکو
یہ نہیں کے تکہ بوٹی کے لئے سب گوشت فریزر میں رکھ لیں۔۔۔۔۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), محمدعدنان (27-11-09), مرزا عامر (09-09-10), ایس اے نقوی (27-11-09), عامرشہزاد (26-11-09)
کمائي نے طارق راحیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
27-11-09 ایس اے نقوی خیالات کے اظہار پر آپ کا شکریہ 25 25
پرانا 27-11-09, 12:00 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عید کے دن اپنے ہمسایوں کا خاص خیال رکھا جائے
یہ نہ ہو کہ آپ گھر میں تکے بوٹی کھا رہے ہوں
اور آپ کا ہمسایہ بھوکا سو رہا ہو۔
بلکہ عام دنوں میں بھی خاص خیال رکھنا چاہیے
کیونکہ قیامت کے دن ہم نے اس چیز کا حساب دینا ہے۔

Last edited by محمدعدنان; 27-11-09 at 04:48 PM.
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), محمدعدنان (27-11-09), مرزا عامر (09-09-10), ایس اے نقوی (27-11-09)
کمائي نے عامرشہزاد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
27-11-09 ایس اے نقوی خیالات کے اظہار پر آپ کا شکریہ 25
پرانا 27-11-09, 04:14 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عزیز دوستوں
اس سلسلے کو آگے بڑھائوں گا آپ کا
پیغام یوٹیوب پر اپلوڈ کیا جائے گا
برائے کرم مختصر الفاظ میں پیغام لکھنا
اور جس انداز میں میں نے درج کیا ہے
اسی طرح کرنا تاکہ پیغام کے ساتھ آپ کا
آئی ڈی اور تصویر وغیرہ جو بھی نظر آیے
شکریہ

Name:  0.bmp
Views: 45
Size:  379.0 KB

اسی طرح آپ کا لکھا پیغام کاپی کیا جائے گا پیغام اور آئی ڈی دونوں نظر آئیں امید ہے کہ دوست تعاون کریں گے
اگر منتظمین اور عدنان بھائی کو برا نہ لگے تو اپنے پیغامات اور دیگر پیغامات کو ایڈیٹ کر کے اسی انداز میں پوسٹ کر دیں تا کہ میں تیاری کر سکوں امید ہے کہ وضاحت ہو گئی ہو گی شکریہ

Last edited by ایس اے نقوی; 27-11-09 at 04:18 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), محمدعدنان (27-11-09), مرزا عامر (09-09-10), عامرشہزاد (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 04:27 PM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انجم بھائی بالکل درست ہے
تمام ممبران سے گزارش ہے کہ اسی طرح سے اپنا اپنا پیغام پوسٹ کریں جس طرح انجم بھائی نے نمونہ دیا ہے تاکہ ان کو کام کرنے میں آسانی رہے ۔
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), مرزا عامر (09-09-10), ایس اے نقوی (27-11-09), بزم خیال (27-11-09), عامرشہزاد (27-11-09)
پرانا 29-11-09, 11:01 AM   #9
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری جانب سے تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے

عید مبارک
قبول ہو

دعاہے کہ عید کا یہ پر مسرت موقع آپ کے لئے خوشیاں ہی خوشیاں لائے۔ آمین

اپنا خیال رکھئے اور ان کا جو اپنا خیال خود نہیں‌ رکھ سکتے۔


دعاؤں کی درخواست کے ساتھ
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), مرزا عامر (09-09-10), ایس اے نقوی (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 11:31 AM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عید اصل میں تب ہوتی ہے
جب ہر کوئی آپ سےخوش ہو
اور کوئی بھی آپ سے ناراض نا ہو
کوشش کی جائے عید سے پہلے پہلے
یاپھر عید کے دن اپنے ناراض بہن بھائیوں
کو راضی کریں اور اس کے بعد عید کریں
خوشی کا مزہ اپنو سے ہی آتا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), مرزا عامر (09-09-10), ایس اے نقوی (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 03:57 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عزیز دوستوں اسلام و علیکم!
عید قربان ہمیں قربانی اور ایثار کا سبق دیتی ہے
ہمیں اللہ کی بارگاہ میں جواب دینا ہے کہ کیا ہم
نے اسکے احکام کے مطابق،نبی کریم ص کی
تعلیمات کے مطابق اپنے گرد و پیش لوگوں کےلئے
خاص طور پر محروموں اور مظلوموں کےلئے کم وسائل
رکھنے والوں کےلئے مالی مشکلات کی دلدل میں
پھنسے ہوئےافراد کےلئے قربانی اور ایثار کے جذبے
سے کام لیتے ہوئے کوئی عمل کیا ہے؟
جواب اپنے دل پوچھیں اگر کوئی عمل کیا ہے تو مبارکباد
اگر کوتاہی ہوئی ہے تو آج ہی بسم اللہ کیجئے
شکریہ عید مبارک منجانب :پاک ڈاٹ نیٹ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), مرزا عامر (09-09-10)
پرانا 09-09-10, 11:31 AM   #12
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری جانب سے بھی عید مبارک قبول کیجئے


اور تحفہ وصول کیجیئے
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-09-10)
جواب

Tags
color, com, فارم, پوسٹ, پاک, پسند, ڈاٹ, لمحوں, نظر, موقع, ممکن, آج, اللہ, انتظامیہ, بہترین, بھائی, تحفہ, تصویر, دل, درخواست, شخص, عید, عزیز, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک ڈاٹ نیٹ کے تمام ممبران‌کے لیے عید کارڈ محمد یاسرعلی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 18 31-08-11 02:53 AM
پاک نیٹ کی جانب سے عید میلاد نبی PBUH مبارک ہو محمدخلیل خاص آفرز اور اعلانات 6 16-02-11 11:18 AM
راجہ اکرام کی جانب سے تمام اہلیان پاک نیٹ کو پیشگی عید مبارک راجہ اکرام عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 41 12-09-10 01:37 PM
راجہ اکرام کی جانب سے تمام اہلیان پاک نیٹ کو عید مبارک راجہ اکرام عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 23 12-09-10 01:23 PM
عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ محمدعدنان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 13 29-09-08 08:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger