واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ



عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں


عید کا پیغام اپکے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-12-07, 12:14 PM   #1
عید کا پیغام اپکے نام
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 19-12-07, 12:14 PM

السلامُ علیکم دوستو!

آپ سب کو پاکستان کے سب سے بڑے اردو فورم "پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز" کی انتظامیہ کی جانب سے عید مبارک اور ہماری اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ وہ آپ کو ایسی ہزاروں خوشیوں والی اور صحت تندرستی والی عیدیں دیکھنا نصیب کرے۔ آمین
دوستو! جہاں یہ تہوار خوشیاں منانے کا وہیں یہ دن ہمارا اپنے آپ سے ایک عہد کرنے کا دن بھی ہے تو آئو سب مل کر عہد کریں کہ

ہمارے جتنے بھی رشتہ دار، عزیز، دوست احباب ہم سے ناراض ہیں ۔ ہمیں آج کے دن ان سب کو منانا ہے۔
ایسے لوگ جو بے سہارا ہیں یا جنہیں دنیا نے ٹھکرا دیا ہے ہمیں ان کا سہارا بننا ہے اور ان کا ہاتھ تھامنا ہے کیونکہ ان خوشیوں پہ جتنا حق ہمارا ہے اس سے کہیں زیادہ حق ان لوگوں کا ہے۔
ہمیں عہد کرنا ہے کہ ہمیں تمام دنیا میں امن و امان اور محبت کو پھیلانا ہے۔اور کم از کم آج کے دن ہمیں سب کے چہروں پہ مسکراہٹیں بکھیرنی ہیں۔

ہماری اللہ تعالی سے دعا ہیکہ وہ ہماری، ہمارے ماں باپ، ہمارے عزیز و اقارب، ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرمائے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔( آمین - ثم آمین)

منجانب
انتظامیہ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2421
Reply With Quote
21 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-11-10), پیاسا (27-09-08), میاں شاہد (29-09-08), مون لائیٹ آفریدی (30-09-08), منتظمین (19-12-07), محمد یاسرعلی (21-09-08), معظم (30-09-08), yousafdummar (27-11-08), ZUBAIR (30-09-08), Zullu230 (27-09-08), اچھا بچہ (29-09-08), ابن جلال (21-09-08), جان جی (28-09-08), حسان (22-09-08), خرم شہزاد خرم (30-09-08), سیپ (21-09-08), سلمان رومی (01-10-08), طارق راحیل (03-12-08), عبدالقدوس (20-12-07), عبداللہ حیدر (27-09-08)
پرانا 20-12-07, 06:04 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 12
کمائي: 34
شکریہ: 2
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کا پیغام اپکے نام

آپ سبکو بھی میری طرف سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
شمشاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-12-07, 08:13 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 19
کمائي: 156
شکریہ: 8
9 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کا پیغام اپکے نام

میری طرف سے بھی احباب کو عید مبارک۔
دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے دوست کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (20-12-07), عبدالقدوس (20-12-07)
پرانا 20-12-07, 10:44 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 293
شکریہ: 1
70 مراسلہ میں 92 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کا پیغام اپکے نام

میری طرف سے بھی سب کو ساتھیوں کو عید مبارک
عدنان بھائی آپ نے اوپر بہت اچھا لکھا بہت پسند آیا ہوا لکھا اگر ہم اپنے نفس کی قربانی دے گے تو سچ مچ قربانی کا مقصد جان پائے گے۔
عید کے دن ناراض دوستوں‌کو ضرور منائے۔
عزیر سلیم
نوائے سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نوائے سحر کا شکریہ ادا کیا
malik ehsan (28-01-08), محمدعدنان (21-12-07), حسان (22-09-08)
پرانا 21-12-07, 10:10 AM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید کا پیغام اپکے نام

بہت شکریہ عزیر بھائی میری بات سمجھنے کا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (29-09-08)
پرانا 21-09-08, 05:08 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 98
کمائي: 117
شکریہ: 11
45 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کا پیغام اپکے نام

یہ تو سویوں والی عید ہے ہے
ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےےےےےےےےے
کملا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 05:17 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 12
کمائي: 34
شکریہ: 2
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کا پیغام اپکے نام

میری طرف سے بھی تمام اراکین آنے والی عید خوشیاں مبارک ہوں۔

اللہ سے دعا ہے کہ آنے والی عید اور اس کے بعد پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے خوشیاں ہی خوشیاں لائے۔
شمشاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 05:24 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 98
کمائي: 117
شکریہ: 11
45 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کا پیغام اپکے نام

الٹے بانس بریلی کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ شمشاد آپ بھی میرے بعد یہاں آ گۓ !!
کملا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 05:50 PM   #9
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کا پیغام اپکے نام

میری طرف سے پورے فورم کو عید مبارک۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 05:51 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 12
کمائي: 34
شکریہ: 2
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کا پیغام اپکے نام

میں تو عید کی مبارک دینے آیا تھا۔
شمشاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 09:17 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عید کا پیغام اپکے نام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کملا مراسلہ دیکھیں
یہ تو سویوں والی عید ہے ہے
ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےےےےےےےےے
آہو جی ویسے عید عید نا کر عید آ ہی جائے گی
پہلے رمضان کے روزے پورے رکھ عقل ٹھکانے آجائے گی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (29-09-08)
پرانا 22-09-08, 12:01 AM   #12
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کا پیغام اپکے نام

میری طرف سے تمام ساتھیوں کو عید مبارک۔۔
اپنی خوشیوں میں اپنے تمام دوستوں ،عزیزوں اور غمزدہ لوگوں کو یاد رکھیں۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (29-09-08)
پرانا 22-09-08, 12:13 AM   #13
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کا پیغام اپکے نام

میری طرف سے بھی تمام اراکین آنے والی عید خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تمام مسلمانوں پر اپنی رحمت کرے اور پاکستان کی خفاظت کرے،آمین
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (29-09-08), ابن جلال (22-09-08)
پرانا 24-09-08, 01:07 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کا پیغام اپکے نام

اگر ایسی ہی بات ہےکہ عید آنے سے پہلے مبارکباد دی جا سکتی ہے تو میری طرف سے بھی آنے والا عید الفطر،عید الضحیٰ ،سال نو 2009،اور دوہزار نو میں‌آنے والے دونوں عیدیں‌سارے ساتھیو‌اور تمام مسلمانوں کو مبارک ہو!
yousafdummar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-08, 01:52 AM   #15
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عید کا پیغام اپکے نام

اقتباس:
اگر ایسی ہی بات ہےکہ عید آنے سے پہلے مبارکباد دی جا سکتی ہے تو میری طرف سے بھی آنے والا عید الفطر،عید الضحیٰ ،سال نو 2009،اور دوہزار نو میں‌آنے والے دونوں عیدیں‌سارے ساتھیو‌اور تمام مسلمانوں کو مبارک ہو!
ایسی کوئی بات نہیں ، یہاں ساتھی اس لیے ایک دوسرے کو عید مبارک کہہ رہے ہیں کیونکہ عید والے دن تو آپ یہاں پر آن لائن نہیں‌ہوں گے، اپنے دوستوں اور عزیزوں سے ملوگے باقی بھی مصروفیات ہوں گی ۔۔

میری طرف سے آپ سمیت تمام ساتھیوں کو عید الفطر مبارک ہو
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (27-09-08), اچھا بچہ (29-09-08)
جواب

Tags
فورم, فورمز, پیارے, پاکستان, لوگ, موقع, ماں, مسجد, معلوم, آج, ایمان, اردو, اردو فورم, جواب, دریافت, دعا, رمضان, رات, سال, عید, عقل, علی, غم, صالحین, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عید کے موقع پر صدر اوبامہ کا پیغام Fawad خبریں 10 17-11-10 03:31 PM
عید کا پیغام محمد یاسرعلی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 1 12-09-10 01:38 PM
عید الا ضحیٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارکبادیں۔۔۔۔۔ پیغامات ۔۔۔۔ نیک خواہشات Zullu230 گپ شپ 4 12-12-08 11:21 AM
عید کی مناسبت سے پیغام!۔ کارتوس خان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 9 08-12-08 09:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger