واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ



عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں


عید کیسی گزری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-11-11, 04:07 PM   #1
عید کیسی گزری
سحر سحر آن لائن ہے 07-11-11, 04:07 PM

اہلیان پاک نیٹ کو بہت بہت عید مبارک
اور آپ سب کی عید کیسی گزری مطلب عید کے دن کیا مصروفیات رہیں۔
میری عید تو کچن میں گزری ۔
اب آپ بتائیں لیکن ذرا تفصیل سے
اللہ آپ سب کو ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے آمین
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 278
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-11-11), نیلم خان (07-11-11), نبیل خان (07-11-11), محمد یاسرعلی (07-11-11), wajee (07-11-11), رضی (07-11-11), طارق راحیل (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 05:37 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیس العید لمن لبس الجدید
ولکن العید لمن خاف الوعید
__________________
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (07-11-11), محمد یاسرعلی (07-11-11), سحر (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 05:38 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوستوں کے ساتھ دریا پر گیا اب سو کر گز رہی ہے عید کا دن بہت بور ہوتا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), نبیل خان (07-11-11), محمد یاسرعلی (07-11-11), سحر (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 05:41 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جس طرح ہر بار گزرتی ہے نا کوئی آیا نا کوئی گیا نہ کوئی چھٹی نہ کوئی فون

صبح سے کمپوٹر کے سامنے سے نہیں اٹھا ناشتے کے بعد سے ابھی تک کچھ کھایا نہیں آپی سچ پوچھو تو عید کے دن ہم عام دنوں سے زیادہ اداس ہوتے ہیں۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), نبیل خان (07-11-11), سحر (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 05:54 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صبح قرباني ميں اور سہ پہر سونےميں گزر گئي شام مہمانوں كے ساتھ گزر رہي ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), نبیل خان (07-11-11), محمد یاسرعلی (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 06:28 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
جس طرح ہر بار گزرتی ہے نا کوئی آیا نا کوئی گیا نہ کوئی چھٹی نہ کوئی فون

صبح سے کمپوٹر کے سامنے سے نہیں اٹھا ناشتے کے بعد سے ابھی تک کچھ کھایا نہیں آپی سچ پوچھو تو عید کے دن ہم عام دنوں سے زیادہ اداس ہوتے ہیں۔
یاسر بھائی آپ چلے جاتے باقیوں سے عید ملنے آپ کے آس پاس بہت سے اداس لوگ ہونگے ان کو خوش کریں تو آپ کی اداسی بھی دور ہوجائے گی ۔
انشاء اللہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), محمد یاسرعلی (07-11-11), رضی (07-11-11), سام (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 06:30 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
دوستوں کے ساتھ دریا پر گیا اب سو کر گز رہی ہے عید کا دن بہت بور ہوتا ہے
دوستوں کے ساتھ دریا پر جاکر تو بہت مزہ آیا ہو گا ۔ بوریت کیسئ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), محمد یاسرعلی (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 06:32 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
صبح قرباني ميں اور سہ پہر سونےميں گزر گئي شام مہمانوں كے ساتھ گزر رہي ہے۔
آپ نے اپنی بیگم کئ ہیلپ کرائی کچن میں ؟
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), محمد یاسرعلی (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 06:51 PM   #9
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عید مبارک ، میرا تو تھکن سے برا حال ہے، کچن میں ہی گزر رہی ہے، 6،7 ڈشز بنا چکی ہوں،اب بہن آنے والی ان کی دعوت جو ہے!
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), محمد یاسرعلی (07-11-11), سحر (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 07:35 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,623
شکریہ: 8,509
1,593 مراسلہ میں 3,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی کے انتظار میں گزر گئی جناب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), محمد یاسرعلی (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 08:46 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس،باورچی خانےمیں گذرگئی۔کبھی چائے،کبھی شربت کبھی کباب اورکبھی اندر باہر کی دوڑیں
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), محمد یاسرعلی (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 09:16 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
دوستوں کے ساتھ دریا پر جاکر تو بہت مزہ آیا ہو گا ۔ بوریت کیسئ
دریا پر رش اور حیدرآباد میں کچھ گوھنے کی جگہ ہی نہیں ہے تو گھر آ کر لیٹ گیا نیند بھی تھک گی تو بور ہو رہا ہوں کمپیوٹر پر بھی دل نہیں کر رہا آجکل زیادہ بیٹھنے کو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), نبیل خان (08-11-11), محمد یاسرعلی (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 10:17 PM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
آپ نے اپنی بیگم کئ ہیلپ کرائی کچن میں ؟
جي اپنے طور پر كوشش كي تھي ليكن وہ كيا ہے كہ وہ بيگم ہي كيا جس كو شوہر كا كام پسند آ جائے۔۔۔۔ توبہ كريں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), سحر (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 10:35 PM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,167
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

االسلام و علیکم

سب سے پہلے تمام ممبران اور پاک نیٹ‌کی ٹیم کو عید مبارک

صبح 5 بجے اٹھی اور 8 بجے تک کچن میں رہی

بچوں کو تیار کیا عید کی نماز کے لئے روانہ کیا عید کی نماز کے فوراً بعد میاں صاحب قصائ کو پکڑ کے لے ائے

بکرے کی قربانی کی اور دن 2 بجے سے اب تک کچن میں رہی اور اب آ گئ اپنی فیملی میں عید کرنے کے لئے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (08-11-11), خالد حسین (10-02-12)
جواب

Tags
ہوتا, فرمائے, کیسی, کچن, گزری, پاک, ڈھیر, لیکن, لیس, نیٹ, مطلب, مصروفیات, آمین, اہلیان, بور, تفصیل, خوشیاں, دوستوں, دریا, ذرا, سو, ساتھ, ساری, شام, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کی عید کیسی گزری محمد یاسرعلی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 40 08-11-11 06:04 PM
یہ کیسی عید آئی ہے سیپ میری ڈائری 11 30-09-11 06:59 PM
اب کے کیسی عید؟ محمد یاسرعلی اپکے کالم 12 25-08-11 11:05 AM
یہ کیسی عید آئی ہے۔۔۔۔۔۔ سیپ میری ڈائری 4 12-09-10 04:20 PM
آپ کی عید کیسی گزری Haya 786 گپ شپ 42 18-12-08 10:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger