واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ



عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں


ّعید الفطر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید کے اشعار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-10-07, 12:28 PM   #1
ّعید الفطر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید کے اشعار
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 08-10-07, 12:28 PM

دوستو ! عید سعید قریب ہے ۔ میری طرف سے پاکستانی فورم کے تمام بھائیوں، بہنوں اور تمام ہموطنوں کو پیشگی عید مبارک۔۔۔ انشاء اللہ عید کے بعد ملاقات ہوگی۔۔۔۔!

عید کی مناسبت سے اپنے پسندیدہ اشعار یہاں پوسٹ کریں۔

سب سے پہلے میری طرف سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔!

محبت کی نئی دنیا بسائیں عید کے دن
پرانی رنجشوں کو بھول جائیں عید کے دن

گم تو ہو جائوں عید کے حسین لمحات میں
مگر شرط یہ ہے کہ ساتھ تیرا ہو

Last edited by Zullu230; 06-12-08 at 08:51 AM..

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 441
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (05-12-08)
پرانا 08-10-07, 09:22 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ّید الفظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید کے اشعار

ملیں تجھے نہ دکھ زندگی میں
پھول کی طرح تو نہکے خدا کرے
زندہ رہے نام ابد تک تیرا
عید کی خوشیاں مبارک تجھے خدا کرے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (05-12-08)
پرانا 08-10-07, 10:34 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ّید الفظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید کے اشعار

ہماری عید ہے ہم ہر طرح منائیں گے
ہمارا شیخ کے فتوے پہ اعتبار نہیں

ہمارے ڈپٹی کمشنر نے چاند دیکھا ہے
ہمیں خبر ہے کہ وہ غیر ذمہ دار نہیں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (05-12-08)
پرانا 05-12-08, 10:49 PM   #4
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ّید الفظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید کے اشعار

بہت ہی اھے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-09, 06:26 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 3
کمائي: 189
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھ کو تیری نہ تجھے میری خبر جائے گی
عید اب کے بھی دبے پاوں گزر جائے گی
قندیل آف لائن ہے   Reply With Quote
قندیل کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (17-09-09)
جواب

Tags
color, فورم, پوسٹ, پاکستانی, پسندیدہ, محبت, اللہ, اشعار, خبر, خدا, زندگی, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
" آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " سیپ عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 57 06-09-11 02:49 PM
پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی جاویداسد خبریں 13 10-09-10 10:35 PM
سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے جاویداسد خبریں 0 09-09-10 02:23 PM
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM
عید الضحی کے پرمسرت موقع پر ایک آفر ایس اے نقوی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 70 27-11-09 03:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger