واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ

عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں

پاکستانی لڑکی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-09, 01:29 PM   #1
پاکستانی لڑکی
نیلم خان نیلم خان آن لائن ہے 22-09-09, 01:29 PM

پیاری بہنا آئ ایم رئیلی سوری وقت کی کمی کی وجہ سے آپکو وش نہ کر سکی آپ کو بہت بہت عید مبارک یہ رہا میری بہنا کا گفٹ

Attached Images
 
نیلم خان's Avatar
نیلم خان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1721
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (22-09-09), پاکستانی لڑکی (22-09-09), محمد علی75 (29-10-09), محمدخلیل (22-09-09), مرزا محمد فاروق (26-09-09), Zullu230 (24-09-09), ایس اے نقوی (22-09-09), خالد حسین (16-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), راجہ اکرام (24-09-09), رضی (23-09-09), طارق راحیل (26-09-09), عائشہ صادق (16-10-10), عروج (10-12-10)
پرانا 22-09-09, 05:09 PM   #2
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہی ہی ہی
مجھے لگا تھا آپ مجھے بھول گئی ہو!
شکریہ!
آپکو بھی بہت بہت عید مبارک ہو!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-09-09), ایس اے نقوی (22-09-09), راجہ اکرام (24-09-09)
پرانا 22-09-09, 06:58 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
پاکستانی لڑکی(آپ کے نام کا نہیں پتہ اسلئے ورنہ نام سے مخاطب کرتا)
آپ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک
دعا گو ہوں کہ اللہ کریم آپ کو عزت عطا فرمائے اور آپ کو ہر دکھ و پریشانی سے محفوظ رکھے اور ہمیشہ خوش شاد باد رکھے آمین الہی آمین
اور نیلم آپ کا ایک بار پھر شکریہ دوستوں کی خوشی و دکھ میں شریک ہونے کا اور آپ نے اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
100 پوائینٹ مبارک ہوں آپ کو
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (23-09-09), نیلم خان (23-09-09), خالد حسین (16-07-11), راجہ اکرام (24-09-09), عائشہ صادق (16-10-10), عروج (10-12-10)
پرانا 22-09-09, 09:18 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے میں بھی بھول گیا تھا وہ کیا ہے کہ پاکستانی ہے ہی بھولنے کی چیز

میری طرف سے باسی عید مبارک ہو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (23-09-09), نیلم خان (23-09-09), راجہ اکرام (24-09-09), عروج (10-12-10)
پرانا 23-09-09, 12:29 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم!
پاکستانی لڑکی(آپ کے نام کا نہیں پتہ اسلئے ورنہ نام سے مخاطب کرتا)
آپ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک
دعا گو ہوں کہ اللہ کریم آپ کو عزت عطا فرمائے اور آپ کو ہر دکھ و پریشانی سے محفوظ رکھے اور ہمیشہ خوش شاد باد رکھے آمین الہی آمین
اور نیلم آپ کا ایک بار پھر شکریہ دوستوں کی خوشی و دکھ میں شریک ہونے کا اور آپ نے اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
100 پوائینٹ مبارک ہوں آپ کو
بہت شکریہ انجمن شاہ جی خوش رھیں
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (28-09-09), محمد علی75 (29-10-09), ایس اے نقوی (09-12-09), خالد حسین (16-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), راجہ اکرام (24-09-09), عائشہ صادق (16-10-10)
پرانا 23-09-09, 10:03 PM   #6
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم!
پاکستانی لڑکی(آپ کے نام کا نہیں پتہ اسلئے ورنہ نام سے مخاطب کرتا)
آپ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک
دعا گو ہوں کہ اللہ کریم آپ کو عزت عطا فرمائے اور آپ کو ہر دکھ و پریشانی سے محفوظ رکھے اور ہمیشہ خوش شاد باد رکھے آمین الہی آمین
شکریہ! شکریہ!
ارے شاہ جی بھائی! آپکو میرا نام بھی نہیں پتہ؟؟؟؟
میرا نام ارم ہے! اور سب لوگ مجھے بس خالی خالی عید مبارک دیتے ہیں، کوئی عیدی شیدی کا سین ہی نہیں ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-09-09), ایس اے نقوی (09-12-09), راجہ اکرام (24-09-09), عروج (16-02-11)
پرانا 23-09-09, 10:04 PM   #7
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ارے میں بھی بھول گیا تھا وہ کیا ہے کہ پاکستانی ہے ہی بھولنے کی چیز

میری طرف سے باسی عید مبارک ہو
میں وہ پاکستانی ہوں جسکو چاہ کر بھی نہیں‌بھلایا جا سکتا!

میری طرف سے بھی باسی خیر مبارک!
اب عیدی؟؟؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-09-09), Zullu230 (24-09-09), ایس اے نقوی (09-12-09), راجہ اکرام (24-09-09)
کمائي نے پاکستانی لڑکی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
23-09-09 wajee عیدی یہ لو 1
پرانا 23-09-09, 11:11 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی ہی آ رہی ہے میں کیا کرو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-09-09, 08:36 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام ارم بہن جی
تاخیر کے لئے معذرت
میں عید سے اک دن قبل الوداع کہہ کر رخصت ہو گیا تھا، اس کے بعد نیٹ کی سہولت آج میسر آئی ہے
سب سے پہلے آپ کو عید مبارک کہہ رہا ہوں
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش اور خوشحال رکھے۔آمین

اور نیلم بہن کو اللہ ڈھیروں خوشیاں دے جو سب کو اس پیار بھرے انداز میں یاد رکھتی ہیں۔

بہت اچھے نیلم بہن۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (24-09-09), عروج (10-12-10)
پرانا 24-09-09, 08:36 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by Zullu230; 24-09-09 at 02:02 PM.
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-09, 01:54 PM   #11
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
اتنی ہی آ رہی ہے میں کیا کرو
ہی ہی ہی
کوئی بات نہیں کافی ہے!
اور ویسے بھی میں نے راجا بھائی سے نکلوانی ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (24-09-09), عروج (10-12-10)
پرانا 24-09-09, 01:55 PM   #12
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
سلام ارم بہن جی
تاخیر کے لئے معذرت
میں عید سے اک دن قبل الوداع کہہ کر رخصت ہو گیا تھا، اس کے بعد نیٹ کی سہولت آج میسر آئی ہے
سب سے پہلے آپ کو عید مبارک کہہ رہا ہوں
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش اور خوشحال رکھے۔آمین
شکریہ بھائی!
آپکو بھی عید مبارک ہو!
مجھے معلوم ہے آپ یہاں نہیں تھے اسی لیے تو آپکو اب تک کا وقت دیا تھا!
اب آپ آگئے ہیں تو میری عیدی بھی دے دیں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (24-09-09), عروج (10-12-10)
پرانا 24-09-09, 02:06 PM   #13
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی لڑکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ عیدی لینے کی بجائے عیدی دینے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچا کریں۔ بلکہ ابھی سے شروع کر دیں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔! ہاںںںں! آپ خود سمجھدار ہیں نا! تو پھر ذرا جلدی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ عیدی دینا شروع کر دیں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-09-09, 02:22 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
شکریہ بھائی!
آپکو بھی عید مبارک ہو!
مجھے معلوم ہے آپ یہاں نہیں تھے اسی لیے تو آپکو اب تک کا وقت دیا تھا!
اب آپ آگئے ہیں تو میری عیدی بھی دے دیں!
بہن جی عیدی تو عید کے دن اور وہ بھی نماز ظہر تک
اب تو عید کو 4 دن گزر گئے ہیں
اب انتظار کرو اگلی عید کا
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-09, 02:23 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
پاکستانی لڑکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ عیدی لینے کی بجائے عیدی دینے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچا کریں۔ بلکہ ابھی سے شروع کر دیں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔! ہاںںںں! آپ خود سمجھدار ہیں نا! تو پھر ذرا جلدی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ عیدی دینا شروع کر دیں۔
آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں بھائی
واقعی شروع کر دینی چاہیے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, پاگل, وش, لوگ, لڑکی, نماز, معلوم, آج, اللہ, اسلام, بھائی, خوش, دل, رمضان, سوری, عید, عبدالعزیز, عزت, غائب, غصہ, صاف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger