واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ



عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپکے خیال میں‌کس ممبر کا کام سب سے اچھا ہے ؟
سیپ 5 20.00%
معظم 1 4.00%
شاہ جی 90 8 32.00%
ڈاکٹرنور 2 8.00%
وجدان 1 4.00%
عامرشہزاد 1 4.00%
Real_Light 1 4.00%
مرزا محمد فاروق 0 0%
اسد لطیف 1 4.00%
yousafdummar 0 0%
پاکستانی لڑکی 5 20.00%
ووٹ دینے والے: 25. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

پولنگ برائے مقابلہ عید کارڈ ڈیزائننگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-09-09, 11:46 PM   #1
پولنگ برائے مقابلہ عید کارڈ ڈیزائننگ
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 20-09-09, 11:46 PM


السلامُ علیکم دوستو!
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاک ڈاٹ نیٹ پہ مختلف مقابلہ جات کا انعقاد کروایا گیا تھا اور ان مقابلہ جات میں تمام ممبران نے بڑھ چڑھ کے حصہ لیا ہے۔ اسی سلسلہ میں ایک مقابلہ "مقابلہ عید کارڈ ڈیزائننگ" کا شروع کیا گیا تھا۔ اب جبکہ مقابلہ کی آخری تاریخ آچکی ہے تو کسی ایک فاتح کا چنائو کرنے کےلئے پولنگ کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ آپ سب سے التماس ہے کہ اپنے ووٹ کا درست استعمال کریں اور جس ممبر کا کام اچھا ہے اس کو ووٹ دیں تاکہ اچھا کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔

ووٹنگ کے سلسلہ میں کچھ قوانین ہیں:

کوئی ممبر جو مقابلے میں شامل ہے وہ خود کو ووٹ نہیں دے سکتا ۔ اگر اس نے خود کو ووٹ دیا تو اس کا وہ ووٹ نہیں مانا جائے گا۔
ووٹنگ کی آخری تاریخ 28 ستمبر 2009 ہے۔ اس کے بعد فاتح کا اعلان کیا جائے گا۔
برائے مہربانی کوشش کیجئے کہ اس تھریڈ میں گپ شپ سے پرہیز کیا جائے ۔


والسلام
آپ کے تعاون کے طلبگار
انتظامیہ پاک ڈاٹ نیٹ

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 388
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (23-09-09), منصور (23-09-09), معظم (20-09-09), اخترحسین (21-09-09), ثانیہ (06-10-09), رضی (21-09-09), سلمان رومی (12-10-09)
پرانا 23-09-09, 11:26 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر آپ سب کے کارڈ نئچے پوسٹ کر دیں‌تو فیصلہ کرنے میں‌زیادہ آسانی رہے گی
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (23-09-09), معظم (23-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 23-09-09, 02:32 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ جی آپ کا ووٹ نہیں مانا جائے گا کیونکہ آپ نے خود کو ہی ووٹ دیا ہے جبکہ قوانین میں واضح لکھا ہے کہ کوئی بھی ممبر خود کو ووٹ نہیں کرسکتا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-11-10)
پرانا 23-09-09, 02:45 PM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں ابرار بھائی سے اتفاق کرتا ہوں کے سب امیدواروں‌ کے کارڈز پوسٹ کر دئیے جائیں ۔۔ ورنہ اب تک تو مجھے ووٹنگ صرف ذاتیات کی بنیاد پر لگ رہی ہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (23-09-09), شاہ جی 90 (16-11-10)
پرانا 23-09-09, 02:50 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
میں ابرار بھائی سے اتفاق کرتا ہوں کے سب امیدواروں‌ کے کارڈز پوسٹ کر دئیے جائیں ۔۔ ورنہ اب تک تو مجھے ووٹنگ صرف ذاتیات کی بنیاد پر لگ رہی ہے۔
بھائی میں کوشش کرتا ہوں کہ آج تمام کے کارڈز یہاں پوسٹ کردو
ویسے اسی تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں‌لنک بھی دیا گیا ہے جہاں سب کے کارڈز موجود ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
رضی (23-09-09), شاہ جی 90 (30-09-09)
جواب

Tags
color, com, کوشش, کارڈ, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, مقابلہ, آج, اچھا کام, ابرار, بھائی, عید, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولنگ برائے مقابلہ ڈیزائننگ جنوری 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 10 01-02-10 09:56 AM
پولنگ برائے مقابلہ سالگرہ کارڈ ڈیزائننگ محمدعدنان سالگراہیں 4 26-10-09 03:07 PM
مقابلہ عید کارڈ ڈیزائننگ محمدعدنان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 124 20-09-09 11:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger