واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ



عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں


پیاری عید تم جب بھی آنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-09, 08:51 PM   #1
پیاری عید تم جب بھی آنا
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 27-11-09, 08:51 PM

اے عید تم جب بھی آنا
سب کےلئے بس خوشیاں لانا
ہر چہرے پر ہنسی سجانا
ہر آنگن میں پھول کھلانا
جو روئے ہیں انہیں ہنسانا
جو روٹھے ہیں انہیں منانا
جو بچھڑے ہیں انہیں ملانا
پیاری عید تم جب بھی آنا
سب کے لئے خوشیاں لانا

آمین

عدنان کی طرف سے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے
عید مبارک
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ ہمیشہ خوش و خرم اور شاد و آباد رکھے اور کبھی بھی کسی بھی پریشانی سے آ پ کا واسطہ نہ پڑے
آمین
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 233
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-11-09), بزم خیال (27-11-09), سلمان رومی (28-11-09), عامرشہزاد (29-11-09)
پرانا 27-11-09, 09:03 PM   #2
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے عید تم جب بھی آنا
سب کےلئے بس خوشیاں لانا
ہر چہرے پر ہنسی سجانا
ہر آنگن میں پھول کھلانا
جو روئے ہیں انہیں ہنسانا
جو روٹھے ہیں انہیں منانا
جو بچھڑے ہیں انہیں ملانا
پیاری عید تم جب بھی آنا
سب کے لئے خوشیاں لانا

آمین

بہت خوب عدنان بھائی آپ کو بھی عید مبارک
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (27-11-09), ایس اے نقوی (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 09:07 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ محمود بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-11-09, 11:01 AM   #4
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری جانب سے تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے

عید مبارک
قبول ہو

دعاہے کہ عید کا یہ پر مسرت موقع آپ کے لئے خوشیاں ہی خوشیاں لائے۔ آمین

اپنا خیال رکھئے اور ان کا جو اپنا خیال خود نہیں‌ رکھ سکتے۔


دعاؤں کی درخواست کے ساتھ
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-09, 03:05 PM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے سب کو عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-09, 03:05 PM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا لکھا ھے عدنان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پھول, پاک, موقع, بھائی, خرم, دل, درخواست, دعا, عید, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ایس ایم ایس 17 27-07-11 09:07 PM
عید آئی ہے بابا کفن بھیج دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *Hala* شاعری اور مصوری 6 01-12-09 01:22 PM
پیشگی عید مبارک خرم شہزاد خرم خاص آفرز اور اعلانات 8 17-10-07 03:16 PM
عید پہ کچھ پیش کروں شکیل شاعری اور مصوری 2 15-10-07 09:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger