واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ



عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں


~* *~ کیا شوپینگ کی ہے ~* *~

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-08, 01:44 PM   #1
~* *~ کیا شوپینگ کی ہے ~* *~
fayzi_love fayzi_love آف لائن ہے 30-09-08, 01:44 PM

اسلام و علیکم
کیا حال چال ہے دوستو اور رمضان المبارک کیسا گزر رہا ہے
تو دوستو میں نے یہ ٹوپیک اس لیے بناےا ہے کہ آپ نے یہاں بتانا ہے کہ آپ نے عید
کے لیے کیا کیا شوپینگ کی ہے اور کرلی یہ ابھی کرنی ہے
تو سب بتانا شروع کریں

 
fayzi_love's Avatar
fayzi_love
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Lahore Pakistan
مراسلات: 84
شکریہ: 5
35 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 372
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے fayzi_love کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (30-09-08), shafresha (12-09-10), محمدعدنان (30-09-08), طارق راحیل (11-09-10)
پرانا 30-09-08, 01:47 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ~* *~ کیا شوپینگ کی ہے ~* *~

بھائی ہم نے تو کچھ خاص شابنگ نہیں کی
یہ عید تو اصل میں‌بچوں کی عید ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 01:48 PM   #3
Member
اجنبی
 
fayzi_love's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Lahore Pakistan
مراسلات: 84
کمائي: 504
شکریہ: 5
35 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ~* *~ کیا شوپینگ کی ہے ~* *~

ہاں جی یہ تو ہے پر آپ نے کچھ تو خریدا ہوگا نہ
fayzi_love آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 01:52 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ~* *~ کیا شوپینگ کی ہے ~* *~

میں‌نے اب کی بار کچھ بھی نہیں‌خریدا
قسم سے یار دل ہی نہیں‌کرتا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 01:55 PM   #5
Member
اجنبی
 
fayzi_love's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Lahore Pakistan
مراسلات: 84
کمائي: 504
شکریہ: 5
35 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ~* *~ کیا شوپینگ کی ہے ~* *~

کیا خقیقت میں
سی پی بھائی نے بھی نہیں خریدا اور آپ نے بھی
کیا بات ہے کوئی خاص وجہ جناب آپ دونوں نے مل کر پلین باناےا ہے جی
fayzi_love آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 05:08 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ~* *~ کیا شوپینگ کی ہے ~* *~

کچھ بھی نہیں کچھ بھی نہیں کچھ بھی نہیں کچھ بھی نہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 05:46 PM   #7
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ~* *~ کیا شوپینگ کی ہے ~* *~

میں نے ابھی تک کچھ نہیں‌لیا،رات کو شاپنگ کروںگا
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-10, 05:34 PM   #8
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے اپنی بیٹی اور بی وہ کے لئے شاپنگ کی
اپنے لیے عید سے پہلے ہی کر لی تھی
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-10, 05:37 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارا تو شوپنگ کر کے کچومر نکل چکا ہے ابھی تک ۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-09-10), عبدالقدوس (11-09-10)
پرانا 11-09-10, 06:32 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ بھی نہیں ۔ ہمیں معلوم تو تھا کہ عید آ گئی ہے لیکن اس کے آنے اور جانے کا احساس ہی نہیں ہوا ۔ عید کی نماز بھی نہیں پڑھ سکے ۔ کیوں کہ یہاں مسجد ہی نہیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (11-09-10)
پرانا 11-09-10, 06:53 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلئیے جب بھی پاکستان آئیں گے خوب عید منائیے گا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (11-09-10)
پرانا 11-09-10, 10:15 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھ میں تو ہمت ہی نیں ہے شاپنگ کی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-10, 12:43 PM   #13
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عیدکارڈوں کے سلسلے فراز
دوریوں کی گھٹن مٹا ئیں گے
پیار کا یہ حقیر سا تحفہ
یاد ماضی اٹھا کے لائے گا
سات رنگوں کا خوبر و کاغز
فا صلے سب مٹا کے آئے گا
جب یہ کاغز حسین ٹکڑا
تیر ے ہاتھوں کا لمس پا ئے گا
اجنبی دیس میں اداسی کا
سارا ماحول ٹوٹ جا ئے گا
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (12-09-10)
جواب

Tags
Shoping, ہمارا, گئی, پہلے, پاکستان, لیکن, نکل, چکا, نماز, مسجد, معلوم, اپنی, المبارک, ابھی, احساس, اسلام, بھائی, بیٹی, جانے, حال, دل, رمضان, سکے, شاپنگ, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈھیلے بال سیپ فیشن اور بیوٹی ٹپس 1 08-11-11 02:41 AM
کراچی کے ساحل پر مردہ وھیل ۔۔۔!! ARHAM گپ شپ 1 06-07-10 11:46 AM
اندھے کو ایک روپیہ champion_pakistani قہقہے ہی قہقے 1 11-09-09 09:22 AM
اللہ کےنام پر ایک روپیہ دے دو اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 0 15-04-09 10:33 AM
کاغذی روپیہ چاچا کمال پطرس بخاری 0 16-06-07 01:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger