واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > غزلیں ہی غزلیں (صرف آڈیو)



غزلیں ہی غزلیں (صرف آڈیو) غزلیں ہی غزلیں (صرف آڈیو)


تم جفا کیوں ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-05-11, 12:52 PM   #1
تم جفا کیوں ہو
غلام خان غلام خان آف لائن ہے 24-05-11, 12:52 PM

تمہیں مجھ سے گلہ کیا ہے اچانک بے رخی اتنی
بتاؤ تو ہوا کیا ہے مناؤں کس طرح تم کو
مجھے اتنا تو بتلادو
اگر اب ہوسکے تم سے
تو یہ احسان فرما دو
میر منزل محبت ہے
مجھے منزل پے پہنچادو
تمہاری آنکھ میں آنسو
مجھے اچھے نہیں لگتے
تمہارے نرم ہونٹوں پے
گلہ اچھا نہيں لگتا
تمہارے مسکرانے سے
میرا دل مسکراتاہے
تمہارے روٹھ جانے سے
میرا دل ٹوٹ جاتاہے

غلام خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 643
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (10-12-11), نبیل خان (11-12-11)
پرانا 10-12-11, 03:35 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تم خفا کیوں‌ ہو۔۔۔۔۔۔۔! گڈ ہے جناب
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (11-12-11)
پرانا 11-12-11, 06:20 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-12, 02:51 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم قارئیں:-

( دسمبر تم نہ جاؤ نا

ابھی لمحے نہیں بکھرے
ابھی موسم نہیں بچھرے
میرے کمرے کی ٹھنڈک میں
ابھی کچھ دھوپ باقی ہے
میری ڈائری کے کچھ صفحے
ابھی کچھ کہ نہیں پایے
میر ے آنگن کے پودے
ابھی بھی گنگناتے ہیں
میرے بیجان ہونٹوں پر
ابھی مسکان باقی ہے
کسی کے لوٹ آنے کا
ابھی امکان باقی ہے

والسلام
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-12, 10:33 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
Dani Baba's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 2
کمائي: 208
شکریہ: 1
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب......................................
Dani Baba آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-12, 12:13 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مھندی

بڑے معصوم جذبوں سے وہ اپنے شوخ باتھو پر
وفاکی سرخ مہندی سے اسی کا نام لکھتی ہے
جسے وہ پیار کرتی ہے

مگر یہ نا سمجھ لڑکی ابھی تک یہ نہیں سمجھی
کہ سپنے ٹوٹ جائیں تو بہت برباد کرتے ہیں
یہ اجلے رنگ باتھوں پر کبھی ٹھہرا نہیں کرتے
محبت تو حقیقت ہے کوئی سپنا نہيں ہوتا
کسی کا نام لکھنے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا

التوقیع: احلی الایام مع احلی الناس
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونٹوں, ہوسکے, فرما, کیوں‌, کس, گلہ, نہيں, نرم, منزل, محبت, مسکرانے, آنکھ, اچھے, اچانک, اتنا, احسان, بے, تمہیں, جفا, جانے, جاتاہے, خفا, دل, رخی, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کا احتجاج جاری،طلبا کابھی احتجاجی مظاہرہ عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:13 AM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger