| فضیلیت قرآن فضیلیت قرآن |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 199
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (01-01-12), کنعان (01-01-12), ملک زوالفقار (01-01-12), اویسی (03-01-12), حیدر (01-01-12), حیدر Rehan (04-01-12) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور ان کی وضاحتیں
__________________
نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں،پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں۔ [النساء: 65] |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے جودعوی پیش کیا ہے کہ ’’تمام کائنات کے علوم عطا فرمائے‘‘ تو یہ تو اوپردی گئی آیات میں کہیں بھی نہیں ہے ، پھر آپ نے یہ دعوی کیسے پیش کر دیا؟ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (08-01-12), نبیل خان (01-01-12), ملک زوالفقار (01-01-12), حیدر (01-01-12), عبداللہ حیدر (01-01-12) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم، علم غیب نہیںدیا گیا۔ غیب کی خبریںدی گئی ہیں۔ ان دونوں میںفرق سمجھ لیا جائے تو اس مسئلے کی کلید ہاتھ آ جاتی ہے۔ اور ان غیب کی خبروں کے بارے میں بھی بتا دیا گیا ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جو غیب کی خبریںدی گئی ہیں، وہ بخیل نہیںتھے کہ ان خبروں کو چھپا چھپا کر رکھتے۔ بلکہ فیاضی سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ خبریںامت تک پہنچا دی ہیں۔ واللہ اعلم!
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیا ایک اُمتی کو اپنے نبی (صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم) کی اُس شان کو جو اللہ (عزّوجل) نے بیان فرمائی اُس سے خوش نہیں ہونا چاہیئے کہ اللہ (عزّوجل) نے میرے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کو کتنی شانیں ،عظمتیں اور اعلٰی مقام عطا فرمائے ہیں ، اللہ (عزّوجل) کا پیارے نبیء محترم کو عزّتیں عطا فرمانا بھی اللہ (عزّوجل) کا اظہارِ قدرت ہے جس کا حقیقی اُمتی کو ماننا اللہ (عزّوجل) کی شانِ قدرت کا اعتراف ہے اب آپ بتائیے کہ (معاذاللہ) حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) کو کن کن باتوں کا علم نہیں ہے اللہ (عزّوجل) فرماتا ہے اللّٰہ نے تم پر کتاب اور حکمت اتاری اور تمہیں سکھادیا جو کچھ تم نہ جانتے تھے اور اللّٰہ کا تم پر بڑا فضل ہے ۔ اِس "اور تمہیں سکھادیا جو کچھ تم نہ جانتے تھے " میں اللہ تبارک و تعالٰی نے ان بھٹکے ہوئے لوگوں باطل عقیدے کو ظاہر فرمادیا تاکہ ایمان والوں کو کوئی غلط فہمی نہ رہے اور اس بات سے پہلے یہ بھی فرمایا "اللّٰہ نے تم پر کتاب اور حکمت اتاری" اب اس کتاب کے متعلق فرمانِ خُدا پڑھ لیجئے وَ نَزَّلْنَا عَلَیۡکَ الْکِتٰبَ تِبْیَانًا لِّکُلِّ شَیۡءٍ وَّ ہُدًی وَّ رَحْمَۃً وَّ بُشْرٰی لِلْمُسْلِمِیۡنَ (النحل 89) اور ہم نے تم پر یہ قرآن اتارا کہ ہر چیز کا روشن بیان ہے اور ہدایت اور رحمت اور بشارت مسلمانوں کو |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ولی کی اجازت کے بغیر نکاح غیر موثر نہیں ہوسکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ | گلاب خان | خبریں | 16 | 24-04-12 10:41 AM |
| نیشنل کمانڈ اتھارٹی میں غیر ملکی کی شمولیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،دفتر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 08:19 AM |
| ایسے غیر جانبدارانہ انتخابات کرائیں جائیں جو تمام جماعتوں کیلئے قابل قبول ہوں، اے پی ڈی ایم کا کنونشن | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 19-12-07 07:30 AM |
| بے نظیر کی حکومتوں میں تفتیش کیلئے کبھی غیرملکی ایجنسیوں کو نہیں بلایا گیا,,,,رپورٹ :…انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 29-10-07 10:43 AM |