| فضیلیت قرآن فضیلیت قرآن |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 440
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی زارا بہن
بہت اچھی شیئرنگ ہے ماشاء اللہ۔ اصل میں بات یہ ہے کہ از روئے قرآن و سنت ہمیں تاکید کی گئی ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت اس کے آداب تلاوت کو مد نظر رکھ کر کریں۔ اور اس میں سب سے اہم پاکی ہے۔۔۔ ناپاکی کی حالت میں قرآن کریم کی تلاوت کی اجازت نہیں دی گی۔۔۔۔لیکن ہماری اس ناپاکی کو دو قسموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلی قسم۔۔۔ حدث اصغر۔۔۔۔ یعنی انسان کی وہ ناپاکی جس کی وجہ سے اس پر وضو لازم ہوتا ہے۔۔۔ اس حالت میں یعنی بغیر وضو کے قرآن کریم کی تلاوت کی جا سکتی ہے ۔۔ لیکن اس حالت میں قرآن کریم کو چھونا منع ہے۔۔۔ دوسری قسم۔۔۔۔ حدث اکبر۔۔۔ یعنی وہ ناپاکی جس کی وجہ سے مرد اور عورت پر غسل لازم ہوتا ہے۔۔۔۔ اور اس حالت میں قرآن کریم کی تلاوت جائز نہیں ہے۔۔۔نہ زبانی نہ دیکھ کر اور ظاہر ہے چھونا تو بالکل ہی جائز نہیں ہے۔ بچے جو حفظ قرآن کریم کی سعادت حاصل کررہے ہیں یا جو ناظرہ قرآن کریم سکھتے ہیں۔۔۔ان کے لئے عموما یہی پابندی ان کی تربیت کے لئے کی جاتی ہے کہ وہ باوضو ہو کر قرآن کریم کی کو ہاتھ لگائیں۔۔۔۔ البتہ شرعا نابالغوں پر احکام شرعیہ لاگو نہیں ہوتے اس لئے ان کو وضو کی رخصت بہر حال حاصل ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات اگر اجازت کی ہے تو یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ بغیر وضو قران پاک پڑھا جا سکتا ہے لیکن اگر وضو کر کے پڑھا جائے تو قران پڑھنے کے سرور میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ ہو سکتا ہے یہ میرا اپنا خیال ہو ۔ میں نے کئی مرتبہ تجربہ کیا، مجھے وضو کے ساتھ اور بغیر وضو قران پڑھنے میں روحانی طور پر کافی فرق محسوس ہوا۔ جب بھی میرا قران پڑھنے کا ارادہ ہوتا ہے وضو کر لیتا ہوں کیونکہ اس طرح مجھے زیادہ لطف محسوس ہوتا ہے۔ یہ صرف ذاتی تجربہ ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاکِ اللہ خیراً۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہے۔, کرے, کرتے, یوں, وقت, قرآن, نماز, مجید, معلوم, آیات, انسان, بے, تلاوت قرآن, جائے, حدیث, رات, سورہ, شروع, عنوان, عمران, عائشہ, عباس, صاف, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) | ایکسٹو | متفرقات | 2 | 09-03-11 01:54 PM |
| امام کی تلاوت اور جدید سائنس | wajee | اسلام اور معاشرہ | 5 | 09-03-11 06:55 AM |
| نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت | عبداللہ حیدر | عقیدہ رسالت | 12 | 31-12-10 02:09 PM |
| ماہ مقدس رمضان اور تلاوت قرآن | Real_Light | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 0 | 21-08-09 05:39 PM |
| موت ایک اٹل حقیقت !!!!!ایک منتخب تحریر | وجدان | آخرت | 7 | 17-08-09 09:12 AM |