واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > فضیلیت قرآن

فضیلیت قرآن فضیلیت قرآن

قرآنی دعائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-09, 03:47 AM   #1
قرآنی دعائیں
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 25-08-09, 03:47 AM

رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ ، وَیسِّرْلِیْ اَمْرِیْ ، وَاحْلُلْ عُقْدَۃ مِّنْ لِسَانِیْ ، یفْقَھُوْا قَوْلِیْ
اے میرے رب! میرا سینہ کھول دے،اور میرے لیے میرا کام آسان کردے ،اور میری زبان کی گرہ کھول دے تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں
طٰہ ۔ 25،28

رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا
اے میرے پروردگار! میرے علم میں اضافہ فرما
طٰہٰ ۔ 114

رَبِّ ارْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّینِیْ صَغیرًا
اے میرے رب! میرے والدین پر رحم فرما ،جس طرح انہوں نے بچپن میں مجھے پالا تھا
بنی اسرائیل ۔ 24

رَبِّ اِنِّی لِمَا اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیرٍ فَقِیرٍ
پروردگار! جو بھی خیر تو مجھ پر نازل کردے ،میں اس کا محتاج ہوں
القصص۔ 24

رَبِّ لَا تَذَ رْ نِیْ فَرْدًا وّ اَنْتَ خَیرُ الْوارِثِینَ
اے پروردگار ! مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور بہترین وارث تو تُو ہی ہے
الانبیاء ۔89

رَبِّ اغْفِرْ وَاْرحَمْ وَاَنْتَ خَیرُ الرّٰحِمِینَ
اے میرے رب! درگزر فرما، اور رحم کر اور تُو سب رحیموں سے بڑھ کر رحیم ہے
المؤمنون ۔ 118

اَعُوْذُ بِاﷲِ اَنْ اَکُوْنَ مِنَ الْجَاھِلِینَ
میں اس ( بات ) سے اﷲ کی پناہ مانگتا ہوں کہ جاہلوں سی باتیں کرو
البقرۃ ۔ 67

رَبِّ ھَبْ لِیْ حُکْمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِینَ ، وَاجْعَلْ لِیْ لِسَانَ صِدْقٍ فِی الْاٰخِرِینَ ، وَاجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَۃ جَنَّۃ النَّعِیمٍ ، وَلَا تُخْزِنِیْ یوْمَ یبْعَثُوْنَ
اے میرے رب! مجھے حکم عطاکر اور مجھے صالحوں کے ساتھ ملا اور بعد کے آنے والوں میں مجھ کو سچی ناموری عطاکر اور مجھے نعمتوں بھری جنت کے وارثوں میں شامل فرما ،اور مجھے دوبارہ جی اٹھنے کے دن رسوا نہ کرنا’
الشعراء ۔ 83 تا 87،85

رَبِّ انْصُرْنِیْ عَلَی القَوْمِ الْمُفْسِدِینَ
اے میرے رب! ان مفسدوں کے مقابلے میں میری مدد فرما
العنکبوت۔30

رَبِّ ابْنِ لِیْ عِنْدَکَ بَیتًا فِی الجَنَّۃ
اے میرے رب! میرے لئے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا
التحریم11

رَبِّ اَنْزِلْنِیْ مُنْزَلًا مُبٰرَکًا وَّ اَنْتَ خَیرُ المُنْزِلِینَ
پروردگار! مجھ کو برکت والی جگہ اتاراور تو بہترین جگہ اتارنے والا ہے
المؤمنون۔ 29

لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحَانَکَ ، اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِینَ
نہیں ہے کوئی الٰہ مگر تو ، پاک ہے تیری ذات ، بے شک میں ہی ظالموں میں سے ہوں
الانبیاء ۔ 87

اللہ رمضان کے مبارک مہینے ہیں ہم کو قرآن پڑھنے سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 697
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (29-12-11), shafirajput (05-07-11), کنعان (06-07-11), مرزا عامر (06-07-11), معظم (06-07-11), yashaka (25-08-09), راجہ اکرام (25-08-09), عبداللہ حیدر (25-08-09)
پرانا 25-08-09, 05:36 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب فیصل بھائی
رمضان المبارک میں اس سے بہتر کوئی تحفہ نہیں

اللہ ہمیں راہ حق کا راہی بنائے، ہمیں قرآن کی دعوت لے کر اٹھنے اور پوری دنیا پر چھا جانے کے لئے ہمت، حوصلہ اور توفیق عطا فرمائے۔ آمین”
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (29-12-11), فیصل ناصر (25-08-09)
پرانا 26-08-09, 06:44 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 1
کمائي: 181
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ۔ اللہ تعالیٰ قرآن کے فہم و تعلق میں اضافہ فرمائے۔
پروفیسر بہادر خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پروفیسر بہادر خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (26-08-09)
پرانا 05-07-11, 08:52 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ ، وَیسِّرْلِیْ اَمْرِیْ ، وَاحْلُلْ عُقْدَۃ مِّنْ لِسَانِیْ ، یفْقَھُوْا قَوْلِیْ
اے میرے رب! میرا سینہ کھول دے،اور میرے لیے میرا کام آسان کردے ،اور میری زبان کی گرہ کھول دے تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں
طٰہ ۔ 25،28

رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا
اے میرے پروردگار! میرے علم میں اضافہ فرما
طٰہٰ ۔ 114

رَبِّ ارْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّینِیْ صَغیرًا
اے میرے رب! میرے والدین پر رحم فرما ،جس طرح انہوں نے بچپن میں مجھے پالا تھا
بنی اسرائیل ۔ 24

رَبِّ اِنِّی لِمَا اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیرٍ فَقِیرٍ
پروردگار! جو بھی خیر تو مجھ پر نازل کردے ،میں اس کا محتاج ہوں
القصص۔ 24

رَبِّ لَا تَذَ رْ نِیْ فَرْدًا وّ اَنْتَ خَیرُ الْوارِثِینَ
اے پروردگار ! مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور بہترین وارث تو تُو ہی ہے
الانبیاء ۔89

رَبِّ اغْفِرْ وَاْرحَمْ وَاَنْتَ خَیرُ الرّٰحِمِینَ
اے میرے رب! درگزر فرما، اور رحم کر اور تُو سب رحیموں سے بڑھ کر رحیم ہے
المؤمنون ۔ 118

اَعُوْذُ بِاﷲِ اَنْ اَکُوْنَ مِنَ الْجَاھِلِینَ
میں اس ( بات ) سے اﷲ کی پناہ مانگتا ہوں کہ جاہلوں سی باتیں کرو
البقرۃ ۔ 67

رَبِّ ھَبْ لِیْ حُکْمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِینَ ، وَاجْعَلْ لِیْ لِسَانَ صِدْقٍ فِی الْاٰخِرِینَ ، وَاجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَۃ جَنَّۃ النَّعِیمٍ ، وَلَا تُخْزِنِیْ یوْمَ یبْعَثُوْنَ
اے میرے رب! مجھے حکم عطاکر اور مجھے صالحوں کے ساتھ ملا اور بعد کے آنے والوں میں مجھ کو سچی ناموری عطاکر اور مجھے نعمتوں بھری جنت کے وارثوں میں شامل فرما ،اور مجھے دوبارہ جی اٹھنے کے دن رسوا نہ کرنا’
الشعراء ۔ 83 تا 87،85

رَبِّ انْصُرْنِیْ عَلَی القَوْمِ الْمُفْسِدِینَ
اے میرے رب! ان مفسدوں کے مقابلے میں میری مدد فرما
العنکبوت۔30

رَبِّ ابْنِ لِیْ عِنْدَکَ بَیتًا فِی الجَنَّۃ
اے میرے رب! میرے لئے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا
التحریم11

رَبِّ اَنْزِلْنِیْ مُنْزَلًا مُبٰرَکًا وَّ اَنْتَ خَیرُ المُنْزِلِینَ
پروردگار! مجھ کو برکت والی جگہ اتاراور تو بہترین جگہ اتارنے والا ہے
المؤمنون۔ 29

لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحَانَکَ ، اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِینَ
نہیں ہے کوئی الٰہ مگر تو ، پاک ہے تیری ذات ، بے شک میں ہی ظالموں میں سے ہوں
الانبیاء ۔ 87

اللہ رمضان کے مبارک مہینے ہیں ہم کو قرآن پڑھنے سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین

جزاک اللہ خیرا
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-07-11), مرزا عامر (06-07-11)
پرانا 06-07-11, 02:44 AM   #5
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (06-07-11)
پرانا 29-12-11, 10:22 PM   #6
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ۔۔۔۔بہت پیاری دعائیں‌ ہیں ترجمے کے ساتھ، میں ان میں سے اس دعا کو پڑھتی ہوں تو میرے بہت سے کام اتنی آسانی سے حل ہو جاتے ہیں کہ میں خود حیران رہ جاتی ہوں

رَبِّ اِنِّی لِمَا اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیرٍ فَقِیرٍ
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (29-12-11)
پرانا 29-12-11, 11:32 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِO وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِO

اے میرے رب! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اور اس بات سے (بھی) تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں
سورہ المومنون ۔ آیات 97 اور 98
ایک اچھی دعا شیطانی وسوسوں اور ذہنی مسائل سے بچنے کے لیئے ۔ بعد نماز معنی پر غور کر کے پڑھیں۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 01:36 AM   #8
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ خیراً۔۔۔۔۔۔ بہت اچھی دعا ہے، اللہ مجھے بھی پڑھنے کی توفیق دے !
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (30-12-11)
جواب

Tags
color, کوئی, گھر, پاک, قرآن, قرآنی, لوگ, چھوڑ, اللہ, المبارک, بہترین, بے, بچپن, حکم, دعائیں, رمضان, علم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger