|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 782
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پسند کرنے اور حوصلہ بڑہانے کا شکریہ
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
میاں شاہد، بہت ہی نیک کام کرتے ہیں آپ۔ جزاک اللہ , خیرکم
ایک گذارش کرسکتا ہوںکہ تھوڑا سا وقت لگا کر ٹائپ کردیا کیجئے۔ Last edited by فاروق سرورخان; 09-09-08 at 10:37 AM. |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
!!!؟؟؟ """ دو بڑے بڑے الفاظ کے بعد تو کتابت کی غلطی بھی نہیں کہا جا سکتا ، و السلام علیکم ۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ اسکو اس تناظر میں دیکھئے۔ خیرکم، خیرکم لاھلہ تم میں سے بہترین وہ ہے جو اپنے گھر والوں میں بہترین ہے۔ جزاک اللہ آللہ آپ کو جزا دیں خیرکم your best! ، تمہارا ایک بہترین کام یا ، مترادفات میں کہئیے ۔۔۔ کیا بات ہے ! آپ بہترین ہیں، یعنی آپ کا کام بہترین ہے یا آپ کا کام بہت اچھا ہے آپ شاید ، اس کو جزاک اللہ ، خیراً لکم پڑھنا چاہتے ہیں, یا سمجھ رہے ہیں۔ کہ آپ کے لئے خیرا ہو؟ آپ جانتے ہیں کہ عربی جاننے کا مطلب یہ نہیںکہ وہ مسلمان بھی ہوگا۔ اگر سب عربی جان کر مسلمان ہوجاتے تو کیا بات تھی۔ والسلام Last edited by فاروق سرورخان; 09-09-08 at 10:53 AM. |
|
|
|
|
|
|
#12 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہم وہ دیکھتے ہیں جو نظر آتا ہے ، اگر ہم وہ دیکھ پائیں جو دیھنا چاہتے ہیں تو بہت سے مسائل حل ہو جائیں ، فاروق بھائی ، خیرُ کم صفت و موصوف ہے ، اور م،وصوف فاعل بصفت ہے ، محترم ، اور ، جزاءکم مبتدا اور اس کی خبر خیرا ہے ، اور پورے جملے میں فاعل اللہ ہے ، اگر عربی عبارات بلکہ کسی بھی زبان کی عبارات کو قس زبان کے قواعد و قوانین ترک کر کے خود فہم تناظرات میں سمجھا جانے لگے تو کچھ بھی کہا جا سکتا ہے ، فاروق بھائی ، یہ مترادفات کیا ہوتے ہیں ؟؟؟ کسی کو بہترین کہنے سے یہ ہر گز لازم نہیں آتا کہ اس کا کام بھی بہترین ہے ، اور جس جملے کی درستگی کے لیے آپ قوانین لغت کے خلاف یہ مدرجہ بالا فسلفہ پیش کر رہے ہیں اس میں تو یہ بات بھی لاگو ہو تی ، اقتباس:
فاروق بھائی آپ کے لکھے ہوئے """ جزاکم اللہ خیرکم """ کو کچھ بھی بنا لیجیے وہ نہیں بنتا جو آپ اب بنانا چاہ رہے ہیں ، اس کا معنی بنتا ہے """ اللہ آپ سب کو جزا دے آپ سب کا خیر والا """ یعنی """ جو آپ سب میں سے خیر والا ہے اللہ آپ کو جزا کے طور پر وہ دے دے """ فاروق بھائی ، """ جزاءَ """ اور """ جزاءُ """ میں زمین آسمان کا فرق ہے ، اور ای طرح """ خیراً """ اور """ خیرُ """ میں ، اور ہر ایک کا استعمال عربی لغت کے مطابق اس کی اپنی ہی جگہ پر ہو سکتا ہے ، کسی اور لغت کے مفاہیم کے مطابق عربی لغت کے قواعد تبدیل نہ ہوئے نہ ہو سکتے ہیں ، پس خیرُ کم ، خیرُ کم لاھلہ ، یا خیرُ کم من تعلم القران و علمہ ، یا اطولُ کم ، یا اشجعُکم ، یا افقہُکم ، و غیرہ اور جزاءُکم ، دو مخلتف باتیں ہیں ، جی فاروق بھائی ، بالکل ٹھیک کہا ، عربی جاننے کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ عربی جاننے والا مسلمان بھی ہوگا بالکل اُسی طرح جس طرح کہ بغیر عربی جانے خالص اور بہترین مکمل ترین عربی عبارات کو چند الفاظ کے ترجمے جاننے والا ہر گز سمجھ نہیں سکتا ، کیونکہ وہ جانتا ہی نہیں کہ کون سا حرف کون سا لفظ کہاں کس طرح کیوں استعمال ہوا اور کیا معنی و مفہوم دے گیا ، و السلام علیکم۔ |
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (11-09-08), پیاسا (11-09-08) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
چلئیے جو آپ کی سمجھیں وہ ٹھیک ہے۔ فوکس اگر مائکروسکوپک ہے تو وسیع تصویر دیکھنا بہت مشکل ہے۔ کچھ لوگ درخت گنتے ہیں بھائی اور کچھ کہتے ہیں کہ یہ جنگل ہے۔ اپنے اپنے فوکس کا فرق ہے۔
چونکہ یہ بات پہلے بھی قرآن سے نکلی تھی۔ اس لئے عرض یہ ہے کہ میں احتیاط کروں گا کہ آپ تک بات درست پہنچے۔ اور صرف مستند تراجم ہی استعمال کروں۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ قرآن صرف اور صرف عربی میں ہی سمجھا جاسکتا ہے اور یہ تمام تراجم بے کار ہیں تو میرا خیال ہے کہ مزید بحث کی کوئی گنجائش نہیں ۔ کیونکہ آج ایک بلین مسلمان عربی سے ناواقف ہیں اور یہ سب عربی سے نابلد۔ لہذا یہ اپنا مذہب کبھی سمجھ ہی نہیں سکتے۔ تمام عمر ان کو یہ مذہب "مولویوں" کو آؤٹ سورس کرنا پڑے گا۔ اور میں بھی ان ہی لوگوں میں سے ہوں جن کی پہلی زبان عربی نہیں ہے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ہی خوبصورت بھائی بہت مزا آگیا ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, great, گذارش, پوسٹ, پسند, ویب, قواعد, قرآن, لوگ, نظر, مکمل, مسائل, آج, اللہ, اردو, بہترین, بھائی, تحریر, ترک, جواب, حل, خلاف, خبر, صفت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|