واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > فضیلیت قرآن



فضیلیت قرآن فضیلیت قرآن


قرآن کا شکوہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-06-11, 05:58 PM   #1
قرآن کا شکوہ
skjatala skjatala آن لائن ہے 23-06-11, 05:58 PM

طاقوںمیں سجایا جاتا ہوں۔۔آنکھوں سےلگایا جاتا ہوں
تعویذ بنایا جاتا ہوں۔۔دھو دھو کے پلایا جاتا ہوں
جز دان حریر و ریشم کے۔۔ اور پھول ستارے چاندی کے
پھر عطر کی بارش ہوتی ہے۔۔خوشبو میں بسایا جاتا ہوں
جس طرح سے طوطا مینا کو ۔۔ کچھ بول سکھائے جاتے ہیں
اِس طرح پڑھایا جاتاہوں ۔۔ اِس طرح سکھایا جاتا ہوں
جب قول قسم لینے کے لیئے ۔۔ تکرار کی نوبت آتی ہے
پھر میری ضرورت پڑتی ہے ۔۔ ہاتھوں پہ اُٹھایا جاتا ہوں
دل سوز سے خالی رہتے ہیں ۔۔ آ نکھیں ہیں کہ نم ہوتی ہی نہیں
کہنے کو میں اک اک جلسہ میں۔۔ پڑھ پڑھ کے سنایا جاتا ہوں
نیکی پہ بدی کا غلبہ ہے ۔۔ سچائی سے بڑھ کر دھوکہ ہے
اِک بار ہنسایاجاتا ہوں ۔۔ سو بار رُلایا جاتاہوں
یہ مجھ سے عقیدت کے دعوے ۔۔ قانون پہ راضی غیروں کے
یوں بھی مجھے رسوا کرتے ہیں ۔۔ ایسے بھی ستایا جاتا ہوں
کِس بزم میں مجھ کو بار نہیں ۔۔ کس عرس میں میری دھوم نہیں
پھر بھی میں اکیلا رہتا ہوں ۔۔ مجھ سا بھی کوئی مظلوم نہیں
ماہر القادری
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

 
skjatala's Avatar
skjatala
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 718
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (03-07-11), ہادی (26-06-11), محمد یاسرعلی (01-07-11), مرزا عامر (01-07-11), احمد نذیر (23-06-11), ارشد کمبوہ (23-06-11), راجہ اکرام (18-10-11), سام (23-06-11)
پرانا 23-06-11, 06:20 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ ماہرالقادری صاحب کا بہت ہی عمدہ کلام ہے ۔ ۔ آج ہم یہی سلوک کر رہے ہیں قرآن پاک کے ساتھ ۔ ۔ ۔

اللہ ہم سب کو ہدایت دے اٰمین
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-06-11), احمد نذیر (23-06-11), ارشد کمبوہ (23-06-11), سام (23-06-11)
پرانا 25-06-11, 07:38 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل درست کہا ہے آپ نے
ہم نے تو آج کل قرآن پاک صرف قسم کھانے کےلئے رکھا ہوا ہے
اللہ پاک ہمارے حال پہ رحم فرمائے
آمین
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (25-06-11)
پرانا 01-07-11, 07:07 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب قول قسم لینے کے لیئے ۔۔ تکرار کی نوبت آتی ہے
پھر میری ضرورت پڑتی ہے ۔۔ ہاتھوں پہ اُٹھایا جاتا ہوں

ماہر القادری صاحب نے بہت ہی دردمندانہ انداز میں قرآن کی فریاد پیش کی ہے۔ اور یہ حقیقت ہے کہ ہم نے اس مقدس کتاب کو دستور زندگی بنانے کے بجائے صرف حصول برکت کا ذریعہ بنا دیا ، قول و قسم لینے کے لیے اس کی طرف رجوع کرتے ہیں اور زندگی کے باقی سارے کام اپنی من مانی سے کرتے ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (01-07-11), حسن قادری (04-07-11)
پرانا 01-07-11, 05:10 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ ہم سب کو ہدایت دے اٰمین۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (03-07-11), skjatala (01-07-11)
پرانا 03-07-11, 08:35 PM   #6
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قرآن
کتب آسمانی تورات و زبور وانجیل
لیکن ان سب سے زیادہ فضیلت میری
آج تک ایک بھی نقطہ نیہں بدلا میرا
جسکا ھوں وھی کرتا ھے حفاظت میری
لاکھ تد بیر کرین میرے مخالف لیکن
نہ مٹے گی دل مسلم سے عقیدت میری
خاک ڈالنے سےکبھی چاندچھپ سکتاھے
چودہ سوسال سے روشن ھے صداقت میری
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (03-07-11), skjatala (04-07-11), مرزا عامر (03-07-11), سیفی خان (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 09:29 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



اللہ قرآن کو سمجھنے، عمل کرنے اور آگے بڑھانے کی توفیق دے آمین۔۔
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-07-11), مرزا عامر (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 10:53 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًاO
اور رسولِ (اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بروز قیامت) عرض کریں گے: اے رب! بیشک میری قوم نے اس قرآن کو بالکل ہی چھوڑ رکھا تھاo

الفرقان آیت 30
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (04-07-11), skjatala (04-07-11), کنعان (03-07-11)
جواب

Tags
color, ہوتی, کوئی, کرتے, کس, پہ, پھول, قول, قانون, قرآن, لیئے, آتی, اِک, بول, بارش, جاتا, خالی, دھوم, ریشم, ستارے, شکوہ, ضرورت, طرح, عقیدت, عرس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger