واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > فضیلیت قرآن



فضیلیت قرآن فضیلیت قرآن


قرآن کریم میں بعض قیمتی پتھروں کا ذکر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-02-11, 11:09 AM   #1
قرآن کریم میں بعض قیمتی پتھروں کا ذکر
زارا زارا آف لائن ہے 11-02-11, 11:09 AM

السلام علیکم

اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :

{ گویا کہ وہ یاقوت اور مرجان ہیں } الرحمن ( 58 ) ۔

اور اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا ہے :

{ ان دونوں میں سے لؤلؤ اور مرجان نکلتے ہیں } الرحمن ( 22 ) ۔

اور اللہ جل شانہ کے فرمان کا ترجمہ ہے :

{ وہ چھپے ہوۓ لؤلؤ کی طرح ہیں } الواقعۃ ( 23 ) ۔

اللہ تبارک وتعالی نے ارشاد فرمایا جس کا ترجمہ کچھ اس طرح ہے :

{ اور ان کے ارد گرد ہمیشہ رہنے والے کم سن بچے گھومتے پھرتے ہوں گے جب تو انہیں دکھے گا تو ایسے سمجھے گا کہ وہ لؤ‎لؤ بکھرے ہوۓ ہیں } الدھر ( 19 )
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 230
Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (30-12-11)
جواب

Tags
ہوۓ, ہمیشہ, فرمایا, فرمان, کریم, گے, گرد, پھرتے, قیمتی, قرآن, نکلتے, الرحمن, السلام, انہیں, ارد, بچے, بعض, ترجمہ, جل, دکھے, دونوں, ذکر, سمجھے, شانہ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں ہوں راستے کا پتھر رضی گانے 0 16-12-10 12:46 AM
نیپال میں بھارتی سفیر کی گاڑی پر پتھراﺅ‘ جوتوں اور سیاہ جھنڈیوں سے استقبال گلاب خان خبریں 0 25-10-10 05:06 AM
پتھروں کا انسان کی ذندگی پر اثر ہونا naeemuddin مذہبی مسائل اور ان کا حل 0 10-12-09 06:22 AM
میں پتھر تھی تو آخر اب پگھلنے کیوں لگی ہوں The Great شعر و شاعری 0 08-08-08 02:55 PM
وقت کے طشت میں رکھا ہوا پتھر ہوں میں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger