| فضیلیت قرآن فضیلیت قرآن |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 619
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | کنعان (07-04-11), عارف اقبال (07-04-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الســـلامُ علیــکم
جزاک اللہ خیر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | کنعان (07-04-11), عارف اقبال (07-04-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
٭ یاد رکھو یہ قرآن ایسا نصیحت کرنے والا ہے جو فریب نہیں دیتا اورایسا ہدایت کرنے والا ہے جو گمراہ نہیں کرتا اورایسا بیان کرنے والا ہے جو جھوٹ نہیں بولتا۔ جو بھی اس قرآن کا ہم نشیں ہوا وہ ہدایت کو بڑھا کر اور گمراہی وضلالت کو گھٹا کر اس سے الگ ہوا ۔جان لو کہ قرآن کے تعلیمات کے بعد کسی اور لائحہ عمل کی احتیاج نہیں رہتی اورنہ کوئی قرآن سے (کچھ سیکھنے) سے پہلے اس سے بے نیاز ہوسکتا ہے۔ اس سے اپنی بیماریوں کی شفا چاہو اور اپنی مصیبتوں پراس سے مدد مانگو۔ اس میں کفر ونفاق اورہلاکت وگمراہی جیسی بڑی بڑی مرضوں کی شفا پائی جاتی ہے اس کے وسیلہ سے اللہ سے مانگو اوراس کی دوستی کو لئے ہوئے اس کا رخ کرو اوراسے لوگوں سے مانگنے کا ذریعہ نہ بناﺅ۔ یقیناً بندوں کے لئے اللہ کی طرف متوجہ ہونے کا اس جیسا کوئی ذریعہ نہیں۔تمھیں معلوم ہونا چاہیے کہ قرآن ایسا شفاعت کرنے والا ہے جس کی شفاعت مقبول اورایسا کلام کرنے والا ہے (جس کی ہر بات) تصدیق شدہ ہے۔ قیامت کے دن جس کی یہ شفاعت کرے گا، وہ اس کے حق میں مانی جائے گی اوراس روز جس کے عیوب بتائے گا تو اس کے بارے میں بھی اس کے قول کی تصدیق کی جائے گی۔ قیامت کے دن ایک ندادینے والا پکار کر کہے گا کہ دیکھو قرآن کی کھیتی بونے والوں کے علاوہ ہر بونے والا اپنی کھیتی اور اپنے اعمال کے نتیجہ میں مبتلا ہے۔ لہٰذا تم قرآن کی کھیتی بونے والے اوراس کے پیروکار بنو اوراپنے پروردگار تک پہنچنے کے لئے اسے دلیل راہ بناﺅ اوراپنے نفسوں کے لئے اس سے پندونصیحت چاہو اوراس کے مقابلہ میں اپنی خواہشوںکو غلط وفریب خوردہ سمجھو۔ عمل کرو اورعاقبت وانجام کو دیکھو، استوار وبرقرار رہو، پھر یہ کہ صبر کرو صبرکرو، تقویٰ وپرہیز گاری اختیار کرو، تمھارے لئے ایک منزل منتہا ہے۔ اپنے کو وہاں تک پہنچاﺅ اورتمھارے لئے ایک نشان ہے اس سے ہدایت حاصل کرو۔اسلام کی ایک حد ہے، تم اس حد وانتہا تک پہنچو۔ اللہ نے جن حقوق کی ادائیگی کو تم پر فرض کیا ہے اور جن فرائض کو تم سے بیان کیا ہے انھیں ادا کرکے اس سے عہدہ بر آ ہوجاﺅ میں تمھارے اعمال کا گواہ اور قیامت کے دن تمھاری طرف سے حجت پیش کرنے والا ہوں۔(خطبہ۔۴۷۱)
Last edited by حیدر Rehan; 06-04-11 at 03:55 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ کے فرمان کے بعد کسی اور قول کی گنجائش کہاں رہتی ہے آپ علم کے در ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فرض, کتابوں, پہچان, پاک, واقعات, قرآن, قرآن حکیم, قران, نماز, نشیں, نظر, مکمل, مقابلہ, مسجد, معلوم, اہل بیت, اکبر, امیر, تعلیم, جھوٹ, جاہل, خدا, دیکھو, رمضان, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|