واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


Valley Of The Wolves وادي الذئاب - فلسطين

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-10-11, 10:32 AM   #31
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation

پاک نیٹ پر ایمبیڈ ویڈیو پلیئر پر اردو فانٹ میں صحیح نہیں نظر آ رہے ۔
Name:  ow4.JPG
Views: 45
Size:  32.9 KB
تو بہتر ہے کہ یو ٹیوب پر جا کر فی الحال دیکھ لیں ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 11:54 AM   #32
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up

چلیے جناب یہ ہوئی اپ لوڈنگ مکمل اور یہ اس کے پلے لسٹ کا یو آر ایل ہے ۔

Valley Of The Wolves Palestine ( Urdu Subs.) - YouTube

Name:  plalst.JPG
Views: 37
Size:  51.3 KB

نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-11-11), بلال الراعی (17-11-11), حیدر (17-11-11), رضی (18-11-11), عبداللہ آدم (03-12-11)
پرانا 17-11-11, 04:21 PM   #33
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ نور الدین بھائی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (30-11-11), حیدر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 04:56 PM   #34
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اپنا پیکج اپ گریڈ کروا رہا ہوں۔ پھر ان شا اللہ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (30-11-11)
پرانا 17-11-11, 05:26 PM   #35
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست موویزی ہیں . میں دونوں دیکھ چکا ہوں . اسرائیلیوں کو خوب سبق سکھایا گیا ہے.
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (30-11-11)
پرانا 17-11-11, 10:07 PM   #36
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,882
شکریہ: 821
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

6th اور 7th
پارٹ میں اردو سب ٹائیٹل نظر نہیں آ رہا۔۔۔۔
بلال الراعی آن لائن ہے   Reply With Quote
بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (30-11-11)
پرانا 17-11-11, 10:45 PM   #37
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے آج پہلا حصہ دیکھنا شروع کیا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (30-11-11)
پرانا 17-11-11, 11:45 PM   #38
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوچا تھا ایک ہی حصہ دیکھوں گا آج
اب شروع کیا ہے تو بس کرنے کا دل ہی نہیں چاہ رہا ۔۔ اب تو لگتا ہے ساری دکھ کر، نیٹ کا والیم ختم کر کے ہی چین آئے گا اور 1 بھی بجنے والا ہے
اسی لیے میں مووی اور ڈراموں اور ناول سے دور رہنے کی کوشش کرتا ہوں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (30-11-11), عبداللہ آدم (03-12-11)
پرانا 18-11-11, 02:01 AM   #39
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پورے 3 بج گئے ہیں اور ابھی میں پوری فلم دیکھ کر فارغ ہوا ہوں
واقعی بہت خوبصورت بنائی ہے اور بہت ہی لاجواب
شیر کے بچے ہیں شیر کے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (30-11-11), ننھا بچہ (18-11-11), ایکسٹو (18-11-11), حیدر (18-11-11), عبداللہ آدم (03-12-11)
پرانا 18-11-11, 06:51 AM   #40
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہُن تے ویکھنی ای پئے گی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (30-11-11), ننھا بچہ (18-11-11), ایکسٹو (18-11-11), راجہ اکرام (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 12:19 PM   #41
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی پائی ضرور ویکھو
بہت کمال کی بنائی ہے
ہیرو پسند آیا مجھے
اس کی اور بھی فلمیں دیکھنی پڑیں گی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (01-12-11), ایکسٹو (18-11-11)
پرانا 30-11-11, 02:12 PM   #42
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up نشان دہی کا شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال الراعی مراسلہ دیکھیں
6th اور 7th
پارٹ میں اردو سب ٹائیٹل نظر نہیں آ رہا۔۔۔۔
بہت شکریہ غلطی کی نشان دہی کا ۔ ۔
اس دھاگے میں مزید مراسلے لکھے گئے مگر نہ جانے میری آئی سے ان سبکرائب ہوگئے اور مجھے پتہ نہيں چلا کہ آپ لوگ اور کیا کہتے رہے اس موضوع پر ۔
خیر آپ کی نشان دہی پر میں نے پارٹ 6 کے سب ٹائٹل کو چیک کیا تو اس میں ٹائم کوڈ سیٹ نہيں تھے ۔
error.jpg
ٹائم کوڈ کو درست کر کے دوبارہ اپ لوڈ کر دیا ہے ۔ اب ٹھیک ہے ۔

رہی بات پارٹ 7 کی تھی تو اس میں صرف ایک ہی ڈائیلاگ ہے ۔ باقی تمام مناظر تو لڑائی کے ہی ہیں ۔
velwopls7-7.jpg

ایک بار پھر شکریہ آپ تمام حضرات کا اس کاوش کو پسند کرنے کا ۔ خاص کر بلال الراعی بھائی کا جنہوں نے غلطی کی نشان دہی کی ۔ میری کوشش ہوگي اور بھی کام اس موضوع پر کیا جائے ۔
بس ذرا ترجمہ کاری میں معاملے میں کمزور ہوں ۔ باقی ٹیکنیکل کام کر لیتا ہوں ۔

نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 01-12-11, 09:01 AM   #43
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان کو ڈائون لوڈ کیا ہے vlcپر سب ٹائیٹل شو نہیں ہو رہا ؟

Last edited by ہادی; 01-12-11 at 09:55 AM.
ہادی آف لائن ہے   Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 10:21 AM   #44
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہادی مراسلہ دیکھیں
ان کو ڈائون لوڈ کیا ہے vlcپر سب ٹائیٹل شو نہیں ہو رہا ؟
اس کا تجربہ میں نے نہيں کیا ۔ کیوں کہ میں یو ٹیوب کسی آن لائن سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر تا ہوں ۔
خیر اردو سب ٹائٹل کی فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے آپ لوگوں کی دلچسپی کے لیے شیئر کر رہا ہوں
Valley Of The Wolves Palestine (Urdu subs).rar(سات حصوں میں )
اور یہ مکمل اردو سب ٹائٹل 1 فائل میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے

Subtitles Kurtlar Vadisi Filistin - subtitles urdu 1CD srt (urd)
اسی کے کمنٹس میں اس سب ٹائٹل کے مطابق مووی کی ٹورینٹ فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کا لنک بھی ہے۔

Valley.Of.The.Wolves.Palestine.2011.DVDRip.XviD.AC 3-ZERO

Valley.Of.The.Wolves.Palestine.2011.DVDRip.XviD.AC 3-ZERO Torrent Download

Last edited by نورالدین; 01-12-11 at 10:42 AM.
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ہادی (01-12-11), عبداللہ آدم (03-12-11)
پرانا 01-12-11, 11:31 AM   #45
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں

اس کا تجربہ میں نے نہيں کیا ۔ کیوں کہ میں یو ٹیوب کسی آن لائن سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر تا ہوں ۔
خیر اردو سب ٹائٹل کی فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے آپ لوگوں کی دلچسپی کے لیے شیئر کر رہا ہوں
منسلکہ فائل 48874(سات حصوں میں )
اور یہ مکمل اردو سب ٹائٹل 1 فائل میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے

Subtitles Kurtlar Vadisi Filistin - subtitles urdu 1CD srt (urd)
اسی کے کمنٹس میں اس سب ٹائٹل کے مطابق مووی کی ٹورینٹ فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کا لنک بھی ہے۔

Valley.Of.The.Wolves.Palestine.2011.DVDRip.XviD.AC 3-ZERO

Valley.Of.The.Wolves.Palestine.2011.DVDRip.XviD.AC 3-ZERO Torrent Download
شکریہ vlcمیں سب ٹائیٹل ایڈ کرنے کی سہولت موجود ہے۔لیکن ٹائم کے مطابق سیٹنگ نہیں ہو رہی
ہادی آف لائن ہے   Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (01-12-11)
جواب

Tags
color, com, pana production, ہے۔, فلم, فلسطین, فریڈم فلوٹیلا, کوشش, کار, ویڈیو, واقعے, والی, لیا, نام, میڈیا, منصوبہ, مطابق, you, اسلام, استعمال, توجہ, ترکی, جانے, دوست, دے, دنیا, سیاست, شروع, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Silicon Valley ابو عمار گپ شپ 3 12-01-08 01:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger