| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آئیفا ایوارڈ فنکشن میں نہ تو شانتی ہو گی اور نہ ہی تارے دکھائی دیں گے۔ ہمارا مطلب ہے کہ شاہ رخ خان کی فلم ’اوم شانتی اوم‘ اور عامر کی فلم ’تارے زمین پر‘ کو فہرست میں شامل ہی نہیں کیا گیا ہے۔
آئیفا کے برانڈ سفیر امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ ہر فلمساز کو اپنی فلم کو فہرست میں شامل کرنے کے لیے ایک فارم بھر کر بھیجنا ہوتا ہے۔عامر چونکہ ایوارڈ دیے جانے کے طریقے سے خوش نہیں ہیں اس لیے وہ کسی بھی ایوارڈ تقریب میں نہیں جاتے اب رہا سوال شاہ رخ کا تو آپ خود سمجھ جائیے۔۔۔۔۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فارم, خوش, خان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-10-10 10:24 PM |
| کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے | محمدعمر | خبریں | 5 | 28-06-10 11:02 PM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:50 PM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:13 AM |
| انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 9 | 23-08-07 04:47 PM |