واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


اداکارہ لیلیٰ اور اسکے بھائی کے سسرال میں مصالحت ہو گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-07, 11:20 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اداکارہ لیلیٰ اور اسکے بھائی کے سسرال میں مصالحت ہو گئی

اداکارہ لیلیٰ اور اسکے بھائی کے سسرال میں مصالحت ہو گئی

اداکارہ لیلیٰ اور اسکے بھائی کے سسرال میں مصالحت ہو گئی
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار لیلیٰ اور ان کے بھائی چاند کے سسرال کی فیملیز کے درمیان مصالحت ہو گئی ہے ۔ لیلیٰ کے بھائی چاند نے پشاور کی ایک لڑکی حلیمہ مسعود سے پسند کی شادی کی تھی ۔حلیمہ کے والدین نے اس شادی پر اعتراض کیا تھا جس سے لیلیٰ اور حلیمہ کے خاندان کے درمیان تنازع شروع ہو گیا تھا اور نوبت پولیس تک پہنچ گئی تھی۔ اب لیلیٰ کی بھابھی حلیمہ کے والدین نے چاند کو اپنا داماد تسلیم کر لیا ہے اس کے بعد دونوں خاندانوں میں بھی مصالحت ہو گئی ہے ۔ حلیمہ اور چاند لاہور میں پرسکون زندگی گزار رہے ہیں ۔ لیلیٰ نے بتایا کہ میرے بھائی نے اگرچہ حلیمہ سے اپنی چاہت اور شادی کو ہم سے چھپائے رکھا تھا لیکن چاند کو داماد تسلیم کرنے کے بعد ہماری اس کے سسرال سے کسی قسم کی کوئی رنجش اور ناراضگی نہیں رہی۔ وہ ہمارے لئے قابل احترام ہیں۔ حلیمہ میری پیاری بھابی ہیں۔ میں زندگی بھر اس رشتہ کو پیار سے نبھاؤں گی ۔ ایک سوال پر لیلیٰ نے بتایا کہ عید کے بعد میں چاند کی شادی کی خوشی میں تقریب کا اہتمام کرنے کا پروگرام بنا رہی ہوں جس میں عزیز و اقارب کے علاوہ میرے ساتھی اداکار اور اداکارائیں بھی شریک ہوں گی ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, پسند, لڑکی, چاہت, بھائی, زندگی, عید, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دلہن کا سفر میکے سے سسرال تک بنت آدم شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات 15 14-03-12 02:17 PM
بولے سسرالیے کہ لڑکی تو ہم ویاہتے ہیں The Great مزاحیہ شاعری 10 03-10-09 01:23 PM
ڈاکو یا سسرالی wajee اردو کہانیاں 17 01-10-09 03:48 PM
اگرآپ بھی سسرال جانے والی ہیں تو اس تحریر کو ضرور پڑھیں راجہ صاحب گپ شپ 9 27-08-08 07:06 PM
سسانجھ کا چور خرم شہزاد خرم اردو ادب سے اقتباسات 2 23-10-07 05:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger