واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


اداکار شان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم”ظل شاہ” کی شوٹنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-06-07, 07:18 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اداکار شان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم”ظل شاہ” کی شوٹنگ

اداکار شان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم”ظل شاہ” کی شوٹنگ

رشید فلمز کی فلم”ظل شاہ” کی شوٹنگ کا نیا مرحلہ آئندہ ہفتے کے دوران شروع ہورہا ہے۔ ”ظل شاہ” کے ہدایتکار شان ایورنیوسٹوڈیوز میں تعمیر کئے گئے سیٹ پر شوٹنگ کرینگے۔ اس دوران شان، اداکارہ صائمہ، نور، مصطفٰی قریشی، شفقت چیمہ، اشرف راہی اور خود اپنا کام فلم بندکرینگی۔ ”ظل شاہ” کا شمار لالی وڈ کی زیرتکمیل فلموں میں بڑی اہمیت کا حامل ہے۔موضوع اور اداکاروں کے ضمن میں ”ظل شاہ” کو ایک معیاری فلم قرار دیا جارہاہے۔ شوٹنگ کی تکمیل کے بعد فلم کا پوسٹ پروڈکشن کا کام بالی وڈ میں مکمل کیاجائیگا۔ اداکارہ نور جو دبئی منتقل ہوچکی ہیں وقفہ کے بعد کسی فلم میں پرفارم کررہی ہیں۔ نور نےمیڈیا کو بتایا کہ میں نے ہیروئن کی حیثیت سے اپنے فلمی سفر کا آغاز شان کی فلم سے کیا تھا۔ اب وقفہ کے بعد دوبارہ فلموں میں کام کا آغاز بھی شان ہی کی پروڈکشن سے کررہی ہوں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-07, 12:38 AM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اداکار شان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم”ظل شاہ” کی شوٹنگ

پاکستان کا یہی تو مسلہ ہے ہر کوئی اپنے آپ کو تیس مار خان سمجھتا ہے ہر انسان کو وہی کرنا چاہیے جو وہ کر سکے اب شان کو ایکٹنگ تو آتی نہیں ڈراکشن کیا خاک کرے گا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-07, 07:51 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اداکار شان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم”ظل شاہ” کی شوٹنگ

ہا ہا ہا ہا
زبیر بھائی اگر شان نے یہ سن یا بڑھ لیا تو آپ پر کیس کروا دے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-07, 02:11 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اداکار شان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم”ظل شاہ” کی شوٹنگ

I don't a give f**k to shan
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-07, 03:14 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اداکار شان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم”ظل شاہ” کی شوٹنگ

عبدالقدوس بھائی بہت ڈرپوک ہو آپ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, پاکستان, مکمل, منتقل, انسان, بھائی, جواب, خان, دبئی, سفر, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فائیو سٹار ہوٹل میں گاہک نے ہوٹل چھوڑتے ہوئے The Great قہقہے ہی قہقے 2 31-08-09 09:17 AM
اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں دھماکہ champion_pakistani دلچسپ اور عجیب 6 02-11-08 02:29 AM
رنگیں ہوٹل J.S دلچسپ اور عجیب 3 19-08-08 08:39 AM
پندرہ دن کی شوٹنگ چار کروڑ روپے میں محمدعدنان فلمی دنیا 0 14-12-07 03:03 AM
منتقل شدہ: اداکار شان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم”ظل شاہ” کی شوٹنگ خرم شہزاد خرم فن و فنکار 0 08-08-07 01:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger