واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


اداکار نیل نیتن مکیش موسیکار بن گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-05-10, 09:06 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,239
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up اداکار نیل نیتن مکیش موسیکار بن گئے

اداکار نیل نیتن مکیش موسیکار بن گئے

بالی وڈ اداکار نیل نیتن مکیش اب موسیقی ترتیب دیں‌ گے۔ بالی ووڈ انڈسٹری میں فلم "جونی گددار" نیو یارک" اور جیل میں بہترین اداکاری کے جوہر دیکھانے کے بعد اداکار نیل نے اب اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے موسیقی ترتیب دینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے ۔ نیل کا کہنا ہے کہ انہیں ہمیشہ موسیقی ترتیب دینے میں دلچسبی رہی ہے ۔ اور ان کی کمپوز کی ہوئی دھنوں کو ان کے کچھ میوزک ڈائریکٹرز نے بھی پسند کیا ہے ۔ واضع رہے کہ نیل کا تعلق بھارت کے ممتاز موسیقار گھرانے سے ہے ۔ اور یہ معروف موسیقار مکیش کے پوتے ہیں‌۔ بہرحال اپنی بچپن کی گرل فرینڈ سے علیحدگی ہو ۔ اداکارہ آسین سے بڑھتی ہوئی قربت یا اپنی فلم کے لیے موسیقی ترتیب دینے کی بات نیل کسی نہ کسی زریعے خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں‌
gorgeous آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فلم, ہمیشہ, کہنا, گے۔, گرل, پوتے, پسند, یارک, وڈ, والی, نیو, نئی, اپنی, انڈسٹری, اداکار, ارادہ, بہترین, بھارت, بڑھتی, بچپن, بالی, تعلق, جیل, دینے, علیحدگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وسیلہ میاں شاہد پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 78 08-05-09 12:57 AM
موسیقی کے اثرات فیصل ناصر قہقہے ہی قہقے 2 05-01-09 02:43 PM
قومی ترانہ شاعر موسیقار منتخب ساز Real_Light 14اگست 2 26-11-08 12:01 PM
چیمپئنز ٹرافی جیتنے کیلئے ابھی سے حکمت عملی بنانا ہوگی‘ وسیم اکرم champion_pakistani کرکٹ 0 14-05-08 10:26 AM
وسیم اکرم کے گھر ڈاکہ، champion_pakistani کرکٹ 2 13-01-08 12:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger