واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


اذان مودت کی تعارفی تقریب پیر کو ہو گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:49 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اذان مودت کی تعارفی تقریب پیر کو ہو گی

اذان مودت کی تعارفی تقریب پیر کو ہو گی

اذان مودت کی تعارفی تقریب پیر کو ہو گی



کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکادمی ادبیات پاکستان (سندھ) کی جانب سے معروف شاعر، سید نسیم الحسن زیدی کی مذہبی شاعری پر مشتمل مجموعے ”اذان مودت“ کی تعارفی تقریب پیر 7جنوری کو 6بجے شام صادقین انسٹی ٹیوٹ، نیپا چورنگی ، گلشن اقبال میں ہو گی۔ پروفیسر سحر انصاری صدارت کریں گے، سید شبیہ الحسن(لاہور) مہمان خصوصی اور علامہ سید نقوی مہمان اعزای ہوں گے، دیگر مقررین میں راغب مراد آبادی، ڈاکٹر وقار احمد رضوی، محشر لکھنوی، پروفیسر حسن اکبر کمال، رعنا اقبال، عارف منصور، ڈاکٹر اختر ہاشمی، آغا نور محمد پٹھان، راشد نور اور اختر سعیدی شامل ہیں۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, اکبر, خصوصی, شام, شاعری, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گوگل نے بھیجی گئی ای میل واپس منگوانے کی سہولت متعارف کروا دی زارا عمومی سائنس 4 17-02-11 06:15 PM
ایک ساتھ سب یا متعدد ممبرز کو پیغام کیسے بھیجا جائے شمشاد احمد معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 1 09-02-11 10:06 AM
اللہ تعالیٰ تم سے پیار کرتا ہے زارا گپ شپ 0 08-02-11 04:35 PM
عراق: تعطل دور کرنے پر سعودی پیشکش کنعان خبریں 0 31-10-10 09:29 PM
درود بھیجنے والے پر اللہ تعالیٰ دس رحمتیں sahj عبادات 0 03-10-09 10:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger