واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


استاد احمد علی خان کی برسی پر تقریبان کے مقبول گیت پیش کیے گئے

اس موضوع کے 0 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 366 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 11:47 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,256
کمائي: 24,928,696
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,025
2,470 مراسلہ میں 5,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default استاد احمد علی خان کی برسی پر تقریبان کے مقبول گیت پیش کیے گئے

استاد احمد علی خان کی برسی پر تقریبان کے مقبول گیت پیش کیے گئے

استاد احمد علی خان کی برسی پر تقریبان کے مقبول گیت پیش کیے گئے



کراچی(اسٹاف رپورٹر) معروف موسقیار اورگائیک استاد احمد علی خان کی آٹھویں برسی کے موقع پر ان کے صاحبزادے گلوکارکرم عباس خان، رحمت عباس خان اور علی عباس نے آرٹس کونسل میں پروگرام کا اہتمام کیا۔ جس میں استاد احمد علی خان کی فنی خدمات اورکام کو خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ اس موقع پر گلوکار رحمت عباس خان، اظہار عباس خان اور کرم عباس خان نے استاد احمد علی خان مرحوم کے مقبول گیت بھی پیش کیے۔ اس موقع پر احباب نے استاد احمد علی خان کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
فنی, موقع, استاد, خان, علی, صاحبزادے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
استاد احمد علی خان کی برسی پر تقریبان کے مقبول گیت پیش کیے گئے خرم شہزاد خرم گانے 3 27-01-09 10:15 AM
زندہ قومیں ماضی کے تجربات سے مستقبل کی پیش بندی کرتی ہیں، آفاق احمد ابن ضیاء خبریں 0 11-01-08 03:13 PM
جیو سے کرسمس اور یوم قائداعظم پر خصوصی پروگرام پیش کیے جائیں گے عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:50 PM
گلوکارہ ندا فیض نے عارفانہ کلام کیلئے استاد قادر علی شگن کی شاگردی اختیار کر لی عبدالقدوس گانے 0 23-11-07 10:56 AM
استاد نصرت فتح علی خان ایوارڈ شو ایوان اقبال میں منعقد کیا جائیگا عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger